Shakil Ahmad (@shakila89065876) 's Twitter Profile
Shakil Ahmad

@shakila89065876

ہمیشہ حق کا ساتھ

ID: 880680846759514112

calendar_today30-06-2017 06:54:10

27,27K Tweet

1,1K Followers

2,2K Following

Shakil Ahmad (@shakila89065876) 's Twitter Profile Photo

لِحاظِ عشق نہ ہوتا ، تو تجھ سے رنجشیں ہوتیں شِکایت صرف اتنی ہے کہ تُو سمجھا نہیں مجھ کو #عمران_خان_کو_رہا_کرو

لِحاظِ عشق نہ ہوتا ، تو تجھ سے رنجشیں ہوتیں
شِکایت صرف اتنی ہے کہ تُو سمجھا نہیں مجھ کو
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
Shakil Ahmad (@shakila89065876) 's Twitter Profile Photo

اگر محبت ایک مذہب ہوتا تو وفا پھر نماز ہوتی ایک ٹوٹے ہوئے دل کو اجازت پھر شراب ہوتی دل توڑنا گناہ ہوتا محبت کو چھوڑنا منع ہوتا عشقِ بارگاہ کی محفل میں دل لگی بھی حرام ہوتی

اگر محبت ایک مذہب ہوتا تو وفا پھر نماز ہوتی
ایک ٹوٹے ہوئے دل کو اجازت پھر شراب ہوتی

دل توڑنا گناہ ہوتا محبت کو چھوڑنا منع ہوتا
عشقِ بارگاہ کی محفل میں دل لگی بھی حرام ہوتی
Shakil Ahmad (@shakila89065876) 's Twitter Profile Photo

سب اورسیز پاکستانیوں کو میری طرف سے دلی عید مبارک اور جو پاکستان میں بسنے والے مسلمان ہیں ان سب کو ایڈوانس میں عید مبارک

saqibrehman (@ssaqibrehman) 's Twitter Profile Photo

Saima butt ابھی تو پر بھی نہیں تولتا اڑان کو میں بلا جواز کھٹکتا ہوں آسمان کو میں مفاہمت نہ سکھا دشمنوں سے اے سالار تری طرف نہ کہیں موڑ دوں کمان کو میں مری طلب کی کوئی چیز شش جہت میں نہیں ہزارچھان چکا ہوں تری دکان کومیں نہیں قبول مجھےکوئی بھی نئی ہجرت کٹاؤں کیوں کسی بلوےمیں خاندان کو میں

Shakil Ahmad (@shakila89065876) 's Twitter Profile Photo

جب کبھی آنکھ ملاتے ہیں وہ دیوانے سے روئے تاباں پہ ابھر آتے ہیں ویرانے سے لذت گردش ایام وہی جانتے ہیں جو کسی بات پہ اٹھ آئے ہیں میخانے سے تم بھی ایسے میں الٹ دو رخ تاباں سے نقاب زندگی جھانک رہی ہے مرے پیمانے سے

جب کبھی آنکھ ملاتے ہیں وہ دیوانے سے
روئے تاباں پہ ابھر آتے ہیں ویرانے سے

لذت گردش ایام وہی جانتے ہیں
جو کسی بات پہ اٹھ آئے ہیں میخانے سے

تم بھی ایسے میں الٹ دو رخ تاباں سے نقاب
زندگی جھانک رہی ہے مرے پیمانے سے
شاعری کی دنیا (@world_ofpoetry) 's Twitter Profile Photo

ﺟﺲ ﻧﮯ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﺟﺮﻡ ﻭﮦ ﮐﺐ ﮐﺎ ﺑَﺮﯼ ﮨﻮﺍ ﺟﻮ ﺑﮯﻗﺼُﻮﺭ ﮨﮯ، ﻭﮦ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﺍﺏ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ﻣﻞ ﺟﺎﺋﮯ ﻭﮦ ﮐﮩﯿﮟ ﺗﻮ ﺍُﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ ﺍﮮ ﮨﻮﺍ ﺑﺎﻗﯽ ﺗﺮﺍ ﻏﻤﻮﮞ ﮐﯽ ﺣﺮﺍﺳﺖ ﻣﯿﮟ ﺍﺏ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ باقی احمد پوری

ﺟﺲ ﻧﮯ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﺟﺮﻡ ﻭﮦ ﮐﺐ ﮐﺎ ﺑَﺮﯼ ﮨﻮﺍ
ﺟﻮ ﺑﮯﻗﺼُﻮﺭ ﮨﮯ، ﻭﮦ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﺍﺏ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ

ﻣﻞ ﺟﺎﺋﮯ ﻭﮦ ﮐﮩﯿﮟ ﺗﻮ ﺍُﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ ﺍﮮ ﮨﻮﺍ
ﺑﺎﻗﯽ ﺗﺮﺍ ﻏﻤﻮﮞ ﮐﯽ ﺣﺮﺍﺳﺖ ﻣﯿﮟ ﺍﺏ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ
باقی احمد پوری
تشنہ لب (@tishnalb) 's Twitter Profile Photo

معلوم نہیں ان کو _______علاجِ غمِ جاناں کہنے کو تو اس شہر میں ، لقمان بہت ہیں بھر آئیں نہ آنکھیں _____ تو اک بات بتاؤں اب تجھ سے بچھڑ جانے کے امکان بہت ہیں۔۔ 🥀 #قومی_زبان

معلوم نہیں ان کو _______علاجِ غمِ جاناں
کہنے کو تو اس شہر میں ،  لقمان بہت ہیں

بھر آئیں نہ آنکھیں _____ تو اک بات بتاؤں
اب تجھ سے بچھڑ جانے کے امکان بہت ہیں۔۔ 🥀
#قومی_زبان
Shakil Ahmad (@shakila89065876) 's Twitter Profile Photo

کہا جو میں نے مجھے بھی دو گھونٹ،پلا نظر سے پلا نظر سے لگے وہ کہنے کہ ہوش میں آ،نظر ہے یہ میکدہ نہیں ہے پکارا میں نے تو رکے نہیں وہ،تو میں نے ان سے یہ کہہ دیا تھا میرے مقدر کی بات ہے یہ، تمہاری کوئی خطا نہیں ہے

کہا جو میں نے مجھے بھی دو گھونٹ،پلا نظر سے پلا نظر سے
لگے وہ کہنے کہ ہوش میں آ،نظر ہے یہ میکدہ نہیں ہے

پکارا میں نے تو رکے نہیں وہ،تو میں نے ان سے یہ کہہ دیا تھا 
میرے مقدر کی بات ہے یہ، تمہاری کوئی خطا نہیں ہے
Nausheen Peerwani (@nausheenpirwani) 's Twitter Profile Photo

آج پھر اک بار سمجھ آیا کہ عمران خان کا Absolutely Not کہنا کتنا درست تھا۔ #ReleaseLeaderOfUmmah

Shakil Ahmad (@shakila89065876) 's Twitter Profile Photo

تمہیں بھولنا ہوتا تو بہت پہلے ہی بھول جاتا تم حسرت زندگی ہو کوئی مطلب زندگی نہیں قائد عمران خان ہمیشہ ژندہ باد

تمہیں بھولنا ہوتا تو بہت پہلے ہی بھول جاتا
تم حسرت زندگی ہو
کوئی
مطلب زندگی نہیں

قائد عمران خان ہمیشہ ژندہ باد