ShamsaBabar (@shamxababar) 's Twitter Profile
ShamsaBabar

@shamxababar

#Pakistan 🇵🇰 #teacher👩‍🏫 #IMRANKHAN ❤️

ID: 759043513174650880

linkhttp://www.pti.com calendar_today29-07-2016 15:10:50

64,64K Tweet

18,18K Followers

4,4K Following

Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

عمران خان جس وقار کے ساتھ جیل کاٹ رہے ہیں اس میں بہت سے سیاستدانوں کے لئے سبق ہے۔۔۔ عوام کسی کی محبت میں پاگل ہو تو اس کے پیچھے کوئی وجہ ہوتی ہے۔

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

چند دن پہلے تحریک انصاف سوشل میڈیا پر تنقید کرنے والے اب کیا سوچتے ہیں؟ مشکل میں ساتھ کھڑے ہونے والوں کو کبھی دھتکارا نہیں جاتا۔ آج اسی سوشل میڈیا کی وجہ سے ساری دنیا ظلم کے خلاف آواز اٹھا رہی ہے۔

ShamsaBabar (@shamxababar) 's Twitter Profile Photo

میں آجکل بزی ہوں مگر صرف یہ کہنے آئی ہوں کہ آئس پی آر جھوٹ جھوٹ جھوٹ جھوٹ 🤭

Murad Saeed (@muradsaeedpti) 's Twitter Profile Photo

ڈی جی آئ ایس پی آر کا دہشتگردی کے حوالے سے حالیہ بیان ناصرف حقائق کے برعکس بلکہ گمراہ کن ہے۔ عمران خان اور ان کی کابینہ نے کبھی بھی افغانستان سے تحریکِ طالبان پاکستان کی واپسی اور آبادکاری کے حوالے سے پالیسی کی منظوری نہیں دی۔ امریکہ کے افغانستان سے انخلا سے قبل یکم جولائی ۲۰۲۱

Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

محمد زبیر کا دعویٰ 🚨 میں جتنا عمران خان کو جانتا ہوں اسکی آنکھ تاریخ پہ ہے وہ کبھی بھی اب نہیں چاہتا کہ وہ دوبارہ وزیراعظم بنے لیکن وہ تاریخ میں زندہ رہنا چاہتا ہے

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

ڈی جی آئی ایس پی آر سے سوال ہے کہ عمران خان کی حکومت تو اپریل 2022میں ختم ہو گئی تھی مئی 2022 میں کور کمانڈر پشاور جنرل فیض کس کے حکم سے کابل گئے ؟ انہوں نے ٹی ٹی پی سے مذاکرات کس کے کہنے پر کئے؟ ٹی ٹی پی نے مئی 2022 میں سیز فائر کیوں کیا؟یہ سیز فائر ستمبر 2022 تک قائم کیوں رہا؟

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے قوم کے نام پیغام: “مجھے اللہ پر پورا یقین ہے کہ 2025 اس قوم کے لیے حقیقی آزادی کا سال ہو گا۔ رجیم چینج کے بعد ملکی معیشت تباہ ہو کر رہ گئی ہے، کاروبار بند ہو رہے ہیں اور نیا سرمایہ آنے کی بجائے صنعت کار اپنی انویسٹمنٹ نکال رہے ہیں۔