جہاں پاک فوج ہے، وہاں پاکستان ہے
جہاں پاکستان ہے، وہاں امید ہے
اور جہاں امید ہے، وہاں میں ہوں
#پاکستان_میراخون_پاک_فوج_میراجنون
#CDTVライブライブ
#Number_i
#LCDLFMX3
#UMA_宇宙初披露
کوہستان 28سال بعد برف کے گلیشیر سے لاش بر آمد قدرت کے قانون فطرت کے مطابق ۔۔برف میں چیزیں مدتوں محفوظ رہتی ہیں
نصیرالدین کے اہلِ خانہ کو اطلاع ملنے پر وہ فوراً موقع پر پہنچے، اور طویل صبر آزما انتظار کے بعد انہیں اپنے پیارے کی
لاش دفنانے کا موقع مل گیا۔
🤲
#BlackDay
کشمیریوں کو معاشی طور پر کمزور کرنے کیلئے ان کی زمینوں کا قبضہ بھارتی فوجیوں کو دیا جا رہا ہے ،مودی کے وزیراعظم بننے کے بعد بی جے پی کی زیر اثر ریاستوں میں فسادات میں اضافہ ہوا ہے،اقوام متحدہ اور سیکیورٹی کونسل کشمیریوں کو حق خودارادیت کو تسلیم کر چکیں،طارق چودھری
ضلع ٹانک: چار لوگ ڈھول بجانے والے، چار جھنڈے اٹھانے والے اور 6 تماشہ دیکھنے والے۔۔۔۔ چور نیازی کی رہائی کیلئے احتجاج کی کال خیبر پختونخوا میں بھی عوام کا انکار
فیصل آباد میں بھی یوتھیئے بلوں میں گھسے ہوئے ہیں مین شاہراہ پر ٹریفک روٹین کے مطابق رواں دواں معمولات زندگی رواں دواں فیصل آباد نے بھی چور عمران خان کی کال کو مسترد کر دیا
لاہور میں پی ٹی آئی کے 5 اگست کو احتجاج کی کال عوام کی طرف سے مکمل مسترد
عوام فتنہ فساد کے کسی بھی احتجاج میں شریک نہیں ہوگی عوام امن چاہتی ہے استحکام چاہتی ہے ترقی و خوشحالی چاہتی ہے
قومی چور عمران خان کی احتجاج کی کال عوام کا ابسلوٹلی ناٹ کہہ کر جواب
عوام اس اڈیالہ میں قید چور نیازی کی حقیقت جان چکے ہیں تبھی بار بار کے احتجاج کی کال ہر بار عوام مسترد کر کے ناکام بنا دیتی ہے
پاکستان ھمیشہ کشمیر کے ساتھ کھڑا رھا ھے اور رھے گا جب تک اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسلہ حل نہیں کیا جاتا ۔ کشمیری عوام کو اکیلا نہیں چھوڑا جائے گا انشاء اللہ ۔
قوم اپنے سپہ سالار کے ساتھ ہے!
چند سیاسی عناصر کی جانب سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے خلاف چلائی گئی جعلی پروپیگنڈا مہم دراصل ریاستِ پاکستان، اس کے نظریے اور وقار پر حملہ ہے۔ کروڑوں ڈالر کی اس مہم کا مقصد پاک فوج اور قوم کے اتحاد کو نقصان پہنچانا ہے۔
قوم نے واضح کر دیا:!