𝗦𝗵𝗮𝗻𝘇𝗮✍️🇵🇰👑 (@shanzavu) 's Twitter Profile
𝗦𝗵𝗮𝗻𝘇𝗮✍️🇵🇰👑

@shanzavu

𝗗𝗠🚫
𝗧𝗲𝗮𝗰𝗵𝗶𝗻𝗴/𝗣𝗵𝘆𝘀𝗶𝗰𝘀
میں ایک ہی ہوں
لوگ نام کاپی کر سکتے ہیں
پر میرےجیسی عادتیں کہاں سے لائیں گے✨️🙃
𝗣𝗮𝘁𝗿𝗶𝗼𝘁𝗶𝗰𝗣𝗮𝗸𝗶𝘀𝘁𝗮𝗻𝗶🇵🇰

ID: 1640116210619514883

calendar_today26-03-2023 22:19:50

77,77K Tweet

2,2K Followers

1,1K Following

𝗦𝗵𝗮𝗻𝘇𝗮✍️🇵🇰👑 (@shanzavu) 's Twitter Profile Photo

*جن راستوں پر چل کر رب کو کھویا تھا ان راستوں کو چھوڑ کر رب کو پالیں۔ اللہ کے بغیر ہم کچھ بھی نہیں ہیں۔🍁🥺😥😥✨ ♥️ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم ❤ #شانزہ

*جن راستوں پر چل کر رب کو کھویا تھا ان راستوں کو چھوڑ کر رب کو پالیں۔ اللہ کے بغیر ہم کچھ بھی نہیں ہیں۔🍁🥺😥😥✨
♥️ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم ❤
#شانزہ
𝗦𝗵𝗮𝗻𝘇𝗮✍️🇵🇰👑 (@shanzavu) 's Twitter Profile Photo

*اَمَّنۡ يُّجِيۡبُ الۡمُضۡطَرَّ اِذَا دَعَاهُ وَيَكۡشِفُ السُّوۡٓءَ* "جب کوئی ٹوٹ کر تڑپ کے مجھے پکارتا ہے تو میں اس کی دعا قبول کرتا ہوں اس کی تکلیف کو دور کر دیتا ہوں"🌹♥️🌹 ( سورة النمل، 62 ) InshaAllah ♥️ #IsraelCriminals #FreeFreePalestine #Shanza

*اَمَّنۡ يُّجِيۡبُ الۡمُضۡطَرَّ اِذَا دَعَاهُ وَيَكۡشِفُ السُّوۡٓءَ*

  "جب کوئی ٹوٹ کر تڑپ کے مجھے پکارتا ہے تو میں اس کی دعا قبول کرتا ہوں اس کی تکلیف کو دور کر دیتا ہوں"🌹♥️🌹
 ( سورة النمل، 62 )
InshaAllah ♥️
#IsraelCriminals 
#FreeFreePalestine 
#Shanza
𝗦𝗵𝗮𝗻𝘇𝗮✍️🇵🇰👑 (@shanzavu) 's Twitter Profile Photo

دنیا کی خوبصورت ترین خیمہ بستی جہاں ہر امیر و غریب رہنا چاہتا ہے آج رات کو حجاج کرام ان خیمہ بستیوں کے مقیم ہوں گے ان شاء اللہ اللہ جی مجھے بھی اس بستی کا مقیم بنا دے آمین ثم آمین، ❤️‍🩹 #شانزہ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #يوم_Iلجمعه

دنیا کی خوبصورت ترین خیمہ بستی جہاں ہر امیر و غریب رہنا چاہتا ہے
آج رات کو حجاج کرام ان خیمہ بستیوں کے مقیم ہوں گے ان شاء اللہ
اللہ جی مجھے بھی اس بستی کا مقیم بنا دے آمین ثم آمین، ❤️‍🩹
#شانزہ 
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #يوم_Iلجمعه
𝗦𝗵𝗮𝗻𝘇𝗮✍️🇵🇰👑 (@shanzavu) 's Twitter Profile Photo

یا اللہ آج اس عظیم دن ذی الحج کے صدقے فلسطین کے مسلمانوں اور قبلہ اول کی حفاظت فرما 😥آمین ثم آمین 🤲🏻🕋 #Shanza #يوم_عرفة #عشر_ذو_الحج #مكه_المكرمة #حج_ال #قلوب_الحجاج_مع_فلسطينة

یا اللہ آج اس عظیم دن ذی الحج کے صدقے فلسطین کے مسلمانوں اور قبلہ اول کی حفاظت  فرما 😥آمین ثم آمین 🤲🏻🕋
#Shanza 
#يوم_عرفة #عشر_ذو_الحج #مكه_المكرمة #حج_ال  #قلوب_الحجاج_مع_فلسطينة
𝗦𝗵𝗮𝗻𝘇𝗮✍️🇵🇰👑 (@shanzavu) 's Twitter Profile Photo

حیثیت آسمان جیسی ہونی چاہیے........کیونکہ زمین کتنی بھی مہنگی ہو لوگ خرید ہی لیتے ہی 🖤🖤 #شانزہ

حیثیت آسمان جیسی ہونی چاہیے........کیونکہ
زمین کتنی بھی مہنگی ہو لوگ خرید ہی لیتے ہی
🖤🖤
#شانزہ
مریم✨️👑🤍 (@vibesrare190) 's Twitter Profile Photo

یَامُقَلِّبَ الْقُلُوْبِ ثَبِّتْ قَلْبِیْ عَلٰی دِیْنِکَ ​اے دلوں کو پھیرنے والے میرے دل کو اپنے دین پر استقامتــــــــ نصیبــــــــ فرما آمین یا رب العالمین💖 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ✨️🥀 #جارحیت_کا_ایک_سال

یَامُقَلِّبَ الْقُلُوْبِ ثَبِّتْ قَلْبِیْ عَلٰی دِیْنِکَ
​اے دلوں کو پھیرنے والے میرے دل کو اپنے دین پر استقامتــــــــ نصیبــــــــ فرما 
آمین یا رب العالمین💖

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ✨️🥀
#جارحیت_کا_ایک_سال
𝗦𝗵𝗮𝗻𝘇𝗮✍️🇵🇰👑 (@shanzavu) 's Twitter Profile Photo

قدرت نے اس کائنات کو بنایا ہی اتنا بڑا اور اس طریقے سے ہے کہ کچھ لوگ منظر سے ہٹ بھی جائیں تو کائنات میں ذرہ برابر فرق نہیں پڑتا 🥀 #Shanza

قدرت نے اس کائنات کو بنایا ہی اتنا بڑا اور اس طریقے سے ہے کہ کچھ لوگ منظر سے ہٹ بھی جائیں تو کائنات میں ذرہ برابر فرق نہیں پڑتا 🥀

#Shanza
𝗦𝗵𝗮𝗻𝘇𝗮✍️🇵🇰👑 (@shanzavu) 's Twitter Profile Photo

اگر کامیابی نے ہمیں رشتوں سے جدا کر دیا تو یہ کامیابی تو نہ ہوئی۔ کامیابی کی تلاش میں ہم نے ناکامی کو گلے لگا لیا۔ دیر ہونے سے پہلے اصل کی طرف لوٹ آنا چاہیے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے پیاروں کو اپنی پناہ میں رکھے اور آسانیاں عطا فرمائے، آمین۔ السلام علیکم #NewProfilePic

اگر کامیابی  نے ہمیں رشتوں سے جدا کر دیا تو یہ کامیابی تو نہ ہوئی۔ کامیابی کی تلاش میں ہم نے ناکامی کو گلے لگا لیا۔ دیر ہونے سے پہلے اصل کی طرف لوٹ آنا چاہیے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے پیاروں کو اپنی پناہ میں رکھے اور آسانیاں عطا فرمائے، آمین۔

السلام علیکم
#NewProfilePic
𝗦𝗵𝗮𝗻𝘇𝗮✍️🇵🇰👑 (@shanzavu) 's Twitter Profile Photo

الفاظ کا تعلق جذبات سے ہوتا ہے۔ جذبات بدل جائیں تو الفاظ بے معنی ہو جاتے ہیں۔ پھر وہ دلوں کو متاثر نہیں کر سکتے۔ 🥀🖤✨ __🥀♥️ #شانزہ

الفاظ کا تعلق جذبات سے ہوتا ہے۔ جذبات بدل جائیں تو الفاظ بے معنی ہو جاتے ہیں۔ پھر وہ دلوں کو متاثر نہیں کر سکتے۔ 🥀🖤✨

__🥀♥️ 
#شانزہ
𝗦𝗵𝗮𝗻𝘇𝗮✍️🇵🇰👑 (@shanzavu) 's Twitter Profile Photo

جس قوم کے لوگ ایئرپورٹ پر رکھے ہوے شکایت بکس کو چندے کی صندوق سمجھتے ہوے اس میں کرنسی نوٹ ڈال دے اس قوم کے سدھرنے کے کب تک امکانات ہیں حالانکہ ایئرپورٹ پر 90% لوگ پڑھے لکھے آتے ہیں.....🤔🤔

جس قوم کے لوگ ایئرپورٹ پر رکھے ہوے شکایت بکس کو چندے کی صندوق سمجھتے ہوے اس میں کرنسی نوٹ ڈال دے اس قوم کے سدھرنے کے کب تک امکانات ہیں حالانکہ ایئرپورٹ پر 90% لوگ پڑھے لکھے آتے ہیں.....🤔🤔
𝗦𝗵𝗮𝗻𝘇𝗮✍️🇵🇰👑 (@shanzavu) 's Twitter Profile Photo

شعور کاپہلا درجہ خاموش رہنےکی عادت اپنانا۔ شعور کادوسرادرجہ بدتمیزی پر جواب نہ دینا. شعور کاتیسرا درجہ: بداخلاقی کاجواب اخلاق سے دینا ہوتاہے۔ جو لوگ آپ کو تکلیف دیتے ہیں، سمجھیےکہ انکی مثال تنگ جوتے کی مانند ہے,آپ kسائزkنہیں ہیں خوش رہیں خوشیاں بانٹیں، Qk زندگی بہت خوبصورت ہے۔

شعور کاپہلا درجہ
خاموش رہنےکی عادت اپنانا۔
شعور کادوسرادرجہ
بدتمیزی پر جواب نہ دینا.
شعور کاتیسرا درجہ:
بداخلاقی کاجواب اخلاق سے دینا ہوتاہے۔
جو لوگ آپ کو تکلیف دیتے ہیں،
سمجھیےکہ انکی مثال تنگ جوتے کی مانند ہے,آپ kسائزkنہیں ہیں
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں، Qk زندگی بہت خوبصورت ہے۔
𝗦𝗵𝗮𝗻𝘇𝗮✍️🇵🇰👑 (@shanzavu) 's Twitter Profile Photo

ہر وہ چیز جس سے آپ کا دل مطمئن نہ ہو ، اس پر کبھی بھروسہ نہیں کرنا کیونکہ دل آنکھ سے بہتر دیکھتا ہے💯😌 #شانزہ

ہر وہ چیز جس سے آپ کا دل مطمئن نہ ہو ، اس پر کبھی بھروسہ نہیں کرنا کیونکہ دل آنکھ سے بہتر دیکھتا ہے💯😌
#شانزہ
𝗦𝗵𝗮𝗻𝘇𝗮✍️🇵🇰👑 (@shanzavu) 's Twitter Profile Photo

اےاللہ فلسطین کےبھائیوں کی مددفرما،خطبہ حج اےاللہ اہل فلسطین کےدشمنوں کوتباہ وبربادکردے،خطبہ حج #HajjMubarak

اےاللہ فلسطین کےبھائیوں کی مددفرما،خطبہ حج

اےاللہ اہل فلسطین کےدشمنوں کوتباہ وبربادکردے،خطبہ حج

 #HajjMubarak