AI creator شرارتی (@shararti_ai) 's Twitter Profile
AI creator شرارتی

@shararti_ai

Ai Creator/political analyst / Stand Against the injustice in Pakistan Specially After April 2022 Regime change.Following the justice ideology of imran Khan.

ID: 1759454559469285376

calendar_today19-02-2024 05:47:20

6,6K Tweet

13,13K Followers

7,7K Following

AI creator شرارتی (@shararti_ai) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا کے Unsung Heroes کی قربانیوں پر اُن کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن 5 اگست نکلو اور اپنی آزادی چھین لو

پاکستان میں تیل کے ذخائر میاں نوازشریف نے 1990 میں ہی دریافت کرلیے تھے : پٹواری لاجک

باغی (@baaghiee) 's Twitter Profile Photo

5 اگست ۔ حقیقی آزادی کے لیے باغی کی ایک کاوش۔ زنجیر توڑن دا ٹائم آ گیا قدم قدم پہ خون بہا، لبوں پہ پھربھی نعرہ رہا! بولتا ہے خون میرا، نا رُکے گا قافلہ! یہ زمین بھی بولے گی، چاہیے بس فیصلہ۔۔۔۔ آزادی!

AI creator شرارتی (@shararti_ai) 's Twitter Profile Photo

اگر ابھی بھی آپ لوگ نہ نکلے تو آپکی آنے والی نسلوں سے پیدائش کے وقت ہی عاصم منیر سے وفاداری کا حلف لے لیا جائے گا

AI creator شرارتی (@shararti_ai) 's Twitter Profile Photo

دسویں جماعت تھرڈ ڈویژن پاس ذہنی مریض کو دس دس سال کی سزائیں سُنانے کا بہت خبط ہے

کاکے نے بھی 9 مئی کی مزمت کردی ساتھ میں پی ٹی آئی بھی چھوڑ دی ہے اُمید ہے کاکا اب 10سال کی قید سے بچ جائے گا 😜

Rage AI (@me_atrage_ai) 's Twitter Profile Photo

قوموں کی تقدیر لیڈر نہیں، عوام بدلتے ہیں۔ عمران خان نے آواز دی ہے — اب قدم تمہیں بڑھانا ہے۔ 5 اگست کو صرف تماشائی نہ بنو، تاریخ کا حصہ بنو۔ #حقیقی_آزادی

قوموں کی تقدیر لیڈر نہیں، عوام بدلتے ہیں۔
عمران خان نے آواز دی ہے — اب قدم تمہیں بڑھانا ہے۔
5 اگست کو صرف تماشائی نہ بنو، تاریخ کا حصہ بنو۔
#حقیقی_آزادی
AI creator شرارتی (@shararti_ai) 's Twitter Profile Photo

سدھو موسے والے نے بہت پہلے یہ گیت فیلڈ مارشل کو ذہن میں رکھ کر ہی لکھا اور گایا ہوگا

AI creator شرارتی (@shararti_ai) 's Twitter Profile Photo

جناب میرے بُڑھاپے کا واحد سہارا میری یہ بیٹی ہی ہے جس نے سارا عربی اور عجم کے فوجی کانڑے کیے ہوئے ہیں

AI creator شرارتی (@shararti_ai) 's Twitter Profile Photo

اس شخص کے ہوتے ہوئے عمران خان کی رہائی کس خواب بے کار ہے عمران خان صاحب انقلاب ناگزیر قرار دے رہے ہیں جبکہ پارٹی چئیر مین اس کو ایک دن کا احتجاج بتا رہا ہے