𝕾𝖍𝖎𝖗𝖆𝖟 𝕬𝖑𝖎.𝕭𝖚𝖐𝖍𝖆𝖗𝖎🇵🇰ᵛᴼᴾ (@shazi_pti5) 's Twitter Profile
𝕾𝖍𝖎𝖗𝖆𝖟 𝕬𝖑𝖎.𝕭𝖚𝖐𝖍𝖆𝖗𝖎🇵🇰ᵛᴼᴾ

@shazi_pti5

@ChairmanTeamVOP1

#MemberOfPtiOfficial
#MyIdentity was,Is and will #ImrankhanPti
#HaqiqiAzadi is My dream.#PTI_Family

ID: 1357228512856440832

linkhttps://insaf.pk calendar_today04-02-2021 07:24:40

141,141K Tweet

17,17K Followers

16,16K Following

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

کل عمران خان کو بھیجی جانے والے کتابوں کی ویڈیو منظر عام پر، ان کتابوں کا نواز شریف نے کبھی نام بھی نہیں سنا ہوگا 😅

Shaheens of Kaptaan (@teams0k) 's Twitter Profile Photo

عمران خان جیسا بہادر اور ایماندار لیڈر پاکستان کو برسوں بعد نصیب ہوا۔ اُس کی رہائی اب ناگزیر ہے، کیونکہ ظلم ہمیشہ نہیں چلتا۔عمران خان نے پاکستان کی خودمختاری، عوام اور مستقبل کے لیے جدوجہد کی۔ ایسے لیڈر کو قید رکھنا، قوم سے دشمنی ہے۔ رہا کرو کپتان کو،، #رہائی_دو_کپتان_کو

@Shaz Group Official (@shaz_group) 's Twitter Profile Photo

سیاسی اختلاف اپنی جگہ، لیکن ایک لیڈر کو ناجائز قید کرنا غلط ہے۔ #رہائی_دو_کپتان_کو Team VOP Official

سیاسی اختلاف اپنی جگہ، لیکن ایک لیڈر کو ناجائز قید کرنا غلط ہے۔
#رہائی_دو_کپتان_کو
<a href="/TeamVOP1/">Team VOP Official</a>
Malik Umarᵀᵉᵃᵐⱽᴼᴾ¹ (@malikumar9999) 's Twitter Profile Photo

قید سے نہ وہ ڈرا، نہ ہم ڈریں گے ہم سچ کے ساتھ کھڑے ہیں عمران خان کو واپس لائیں گے,.... #رہائی_دو_کپتان_کو Team VOP Official Malik Umarᵀᵉᵃᵐⱽᴼᴾ¹

قید سے نہ وہ ڈرا، نہ ہم ڈریں گے
ہم سچ کے ساتھ کھڑے ہیں
عمران خان کو واپس لائیں گے,....
#رہائی_دو_کپتان_کو 
 <a href="/TeamVOP1/">Team VOP Official</a>
<a href="/malikumar9999/">Malik Umarᵀᵉᵃᵐⱽᴼᴾ¹</a>
Waqar Malik (@realwaqarmaliks) 's Twitter Profile Photo

اگر بھارت سے جنگ کے بعد بھی الیکشن چوری کرنا پڑ رہا ہے اگر اب بھی نیازی کو شکست نہیں دے سکتے تو بہتر ہے معافی مانگ لو وہ ملک کا سوچ رہا ہے ذاتی بدلے اسکے لئے کوئی اہمیت نہیں رکھتے١١

Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif) (@rizwanghilzai) 's Twitter Profile Photo

ن لیگ کی کیمپس خالی تھے۔ پولیس نے ہمارے کارکنوں کو مارا ہے۔ جنگ کے 3 دنوں میں جو انہوں نے مقبولیت کا بیانیہ بنایا ہے تو دیکھ لیں یہ ہے تمہاری مقبولیت کہ آپ کو پولیس کا سہارا لینا پڑ رہا ہے۔ ہم سمبڑیال الیکشن کے نتائج تسلیم نہیں کریں گے، شیخ وقاص اکرم

HURAIN KHAN 🫶 (@khan_warriors1) 's Twitter Profile Photo

HURAIN KHAN 🫶 یہ حادثات نہ سمجھیں کہ پست ہوں میں شکستہ ہوکر بھی ناقابلِ شکست ہوں میں #رہائی_دو_کپتان_کو Shaheens of Kaptaan

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

سیٹ کیا الحمدللہ عمران خان آج کے دن کا مکمل فاتح ہے ۔ جیل میں بیٹھا ہے لیکن اس کے چاہنے والے ڈٹ کر آج مقابلہ کر رہے ہیں