🦋🥀𝐒𝒉ᥲ𝕫𝖎ᥲ🥀🦋 (@shazia6070) 's Twitter Profile
🦋🥀𝐒𝒉ᥲ𝕫𝖎ᥲ🥀🦋

@shazia6070

الجھے ہوئے ذہنوں کو سجدے سلجھا دیتے ہیں🌺🌷

ID: 1834220015463055360

calendar_today12-09-2024 13:20:50

11,11K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

🦋🥀𝐒𝒉ᥲ𝕫𝖎ᥲ🥀🦋 (@shazia6070) 's Twitter Profile Photo

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ پیاری ٹوئٹر فیملی میری تو آج کل یہ حالت ہے گرمی سے آپ سب بتائیں کیسے ہیں کسی نے بھی یاد نہیں کیا مجھے 😐🤧🤧

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ پیاری ٹوئٹر فیملی
میری تو آج کل یہ حالت ہے گرمی سے آپ سب بتائیں کیسے ہیں کسی نے بھی یاد نہیں کیا مجھے

🦋🥀𝐒𝒉ᥲ𝕫𝖎ᥲ🥀🦋 (@shazia6070) 's Twitter Profile Photo

مرغے کا کہنا ہے کہ سارا سال ہم قربان ہوتے ہیں لیکن کبھی بکرے جتنی عزت نہیں ملی 😁🤣😂😂

مرغے کا کہنا ہے کہ سارا سال ہم قربان ہوتے ہیں لیکن کبھی بکرے جتنی عزت نہیں ملی

🦋🥀𝐒𝒉ᥲ𝕫𝖎ᥲ🥀🦋 (@shazia6070) 's Twitter Profile Photo

کل فوڈ پانڈا پہ کال کی میں نے اور ان سے کہا کہ دو لارج سائز پیزا بھیج دو تو کہنے لگے کس کے نام پہ میں نے بھی کہہ دیا اللہ کے نام پہ ابھی تک میرا آرڈر نہیں آیا 😒🙊😬😐🤧🤧🤧

🦋🥀𝐒𝒉ᥲ𝕫𝖎ᥲ🥀🦋 (@shazia6070) 's Twitter Profile Photo

جب آپ کے پیارے آپ کو مہکانے کی کوشش کریں تو نہ چاہتے ہوئے بھی مہکنے کی کوشش کرنا ہی زندگی ہے😊 گڈ ایوننگ

جب آپ کے پیارے آپ کو مہکانے کی کوشش کریں تو نہ چاہتے ہوئے بھی مہکنے کی کوشش کرنا ہی زندگی ہے😊

گڈ ایوننگ
ʀօֆɦռi💫ʍǟզֆօɖ (@r_maqsod) 's Twitter Profile Photo

لو جی،🧐 میں نے بھی انگریزی سیکھ لی😻 "Eat Your Husband...!!! ترجمہ: خصماں نوں کھا😜🙈🙈 اب کوئی یہ نہ کہنا کہ مجھے بھی سیکھاؤ🙄😜 وقت نہیں میرے پاس🙄😜😂 #روشنی Mǎlǐ hā Malik Altaf گاوں والی KHAN 🩺 AFRIDI Sadam afridi imran samad Shaheen💫 مغل

لو جی،🧐

میں نے بھی انگریزی سیکھ لی😻

"Eat Your Husband...!!!

ترجمہ:
خصماں نوں کھا😜🙈🙈

اب کوئی یہ نہ کہنا کہ مجھے بھی سیکھاؤ🙄😜
وقت نہیں میرے پاس🙄😜😂
#روشنی
Mǎlǐ hā Malik Altaf گاوں والی KHAN 🩺 AFRIDI Sadam afridi imran samad  Shaheen💫 مغل
🦋🥀𝐒𝒉ᥲ𝕫𝖎ᥲ🥀🦋 (@shazia6070) 's Twitter Profile Photo

اتر جاتے ہیں کچھ لوگ دل میں اس قدر جن کو دل سے نکالو تو جان چلی جاتی ہے❤️🥀 شب بخیر

اتر جاتے ہیں کچھ لوگ دل میں اس قدر
جن کو دل سے نکالو تو جان چلی جاتی ہے❤️🥀

شب بخیر
🦋🥀𝐒𝒉ᥲ𝕫𝖎ᥲ🥀🦋 (@shazia6070) 's Twitter Profile Photo

اک فرض کی خاطر کلیجہ بیچ آیا ہوں میں قربانی کے جذبے میں کھلونا بیچ آیا ہوں وہ منڈی تھی، کسے فرصت وہاں رشتے سمجھ پاتا وہ کہتے تھے کہ مہنگا ہے، میں سستا بیچ آیا ہوں ٹریفک سے اٹی گلیوں میں بیٹھا ہوگا شہزادہ😥 وہ "اسماعیل "تھا میرا میں بیٹا بیچ آیا ہوں🥲

اک فرض کی خاطر کلیجہ بیچ آیا ہوں میں قربانی کے جذبے میں کھلونا بیچ آیا ہوں
وہ منڈی تھی، کسے فرصت وہاں رشتے سمجھ پاتا
وہ کہتے تھے کہ مہنگا ہے، میں سستا بیچ آیا ہوں
ٹریفک سے اٹی گلیوں میں بیٹھا ہوگا شہزادہ😥
وہ "اسماعیل "تھا میرا میں بیٹا بیچ آیا ہوں🥲
🦋🥀𝐒𝒉ᥲ𝕫𝖎ᥲ🥀🦋 (@shazia6070) 's Twitter Profile Photo

کسی کے پاس کوئی ایسا میسیج ہے جس کو گیارہ لوگوں کو فارورڈ کرنے سے کچن کے برتن خود بخود دھل جائیں 😒🥲😖🤧😫😫😫😫

🦋🥀𝐒𝒉ᥲ𝕫𝖎ᥲ🥀🦋 (@shazia6070) 's Twitter Profile Photo

جو مجھے بھول جائے اللہ اسے زرداری جیسی عزت اوباما جیسی رنگت نواز شریف جیسا ہیئر اسٹائل اور چوہدری شجاعت جیسی آواز دے 🙊🤧🤧 میں ٹوئٹر چھوڑ رہی آپ سب کے ساتھ بہت اچھا ٹائم گزرا مجھے ہمیشہ دعاؤں میں یاد رکھیں میری کوئی بات بری لگی ہو کسی کو تو پلیز مجھے آپ سب معاف کر دیں 🙏🏻