Sheez (@sheez207) 's Twitter Profile
Sheez

@sheez207

کیسے آ جائے ان کا دل کسی اور پہ
جن کے دل پہ راج ہمارا ہو۔

ID: 1870061337868455937

calendar_today20-12-2024 10:59:29

345 Tweet

209 Followers

192 Following

AanahitaMalik (@aml495) 's Twitter Profile Photo

کمال کا حوصلہ تھا کربلا کے شہیدوں میں وہاں پر شکر کرتے تھے،جہاں پر صبر مشکل تھا۔ سلام بر کربلا سلام بر حسین #محرم_١٤٤٧هـ #awan_group

Awan (@awanchk1) 's Twitter Profile Photo

#Goodmorning 🌹💙🔥. . Mera dil karta hai k Mai aik aisi kahani lekhun. Jis mai hum dunon Akhari sans tuk aik Sath rahan #Awan_group

(انا)اناہتا ملک (@aanahitamalik) 's Twitter Profile Photo

کچھ دور ہمارے ساتھ چلو، ہم دل کی کہانی کہہ دینگے۔ سمجھے نہ جسے تم آنکھوں سے، وہ بات زبانی کہہ دینگے۔ دھیرے سے تمھارے کانوں میں، اک بات پرانی کہہ دینگے۔ صبح بخیر زندگی #awan_group

کچھ دور ہمارے ساتھ چلو،
 ہم دل کی کہانی کہہ دینگے۔
 سمجھے نہ جسے تم آنکھوں سے،
 وہ بات زبانی کہہ دینگے۔
 دھیرے سے تمھارے کانوں میں،
 اک بات پرانی کہہ دینگے۔
صبح بخیر زندگی 
#awan_group
AanahitaMalik (@aml495) 's Twitter Profile Photo

اسلامی ممالک کو ایران کے حق میں یہ کرنا چاہیے وہ کرنا چاہیے لے👇 ایران کا جواب جس ملک نے باقاعدہ امریکہ کو اپنے اڈے فراہم کیے ۔اس نے سب سے پہلے جا کر اس کا شکریہ ادا کیا۔ اب وہ لوگ کہاں جا کر خاکستر ہو گے جنہوں نے یہاں پر بھی پاکستان کے ساتھ اپنی غداری کو قائم رکھا۔ #awan_group

اسلامی ممالک کو ایران کے حق میں یہ کرنا چاہیے وہ کرنا چاہیے
لے👇 ایران کا جواب
جس ملک نے باقاعدہ امریکہ کو اپنے اڈے فراہم کیے ۔اس نے سب سے پہلے جا کر اس کا شکریہ ادا کیا۔
اب وہ لوگ کہاں جا کر خاکستر ہو گے جنہوں نے یہاں پر بھی پاکستان کے ساتھ اپنی غداری کو قائم رکھا۔
#awan_group
(انا)اناہتا ملک (@aanahitamalik) 's Twitter Profile Photo

پہنچ چکا ہے اب قافلہ کربلا کی زمین پر انا للہ پڑھ کے شاہ اترے کربلا کی زمین پر لبیک مولا حسین ❤ سلام بر محرم الحرام سلام بر حسین❤ سلام بر عاشورہ😢 #محرم #محرم_١٤٤٧هـ #محرم_1447هـ #Muharram2025 #Muharram #awan_group

AanahitaMalik (@aml495) 's Twitter Profile Photo

محرم الحرام کا چاند نمودار ہوتے ہی بہت سے دلوں میں آل رسول کے خلاف چھپا ہوا بغض بھی نمودار ہو جاتا ہے۔ ایسے شر پسند عناصر سے دور رہنے کی ضرورت ہے سلام بر محرم الحرام سلام بر حسین سلام بر عاشورہ #Muharram #Muharram2025 #محرم #محرم_١٤٤٧هـ #محرم_1447هـ #awan_group

محرم الحرام کا چاند نمودار ہوتے ہی بہت سے دلوں میں آل رسول کے خلاف چھپا ہوا بغض بھی نمودار ہو جاتا ہے۔
ایسے شر پسند عناصر سے دور رہنے کی ضرورت ہے 
سلام بر محرم الحرام سلام بر حسین سلام بر عاشورہ 
#Muharram #Muharram2025 #محرم #محرم_١٤٤٧هـ #محرم_1447هـ 
#awan_group
Awan (@awanchk1) 's Twitter Profile Photo

#صبح_بخیر_زندگی شاہ بھی حسین ہے بادشاہ بھی حسین ہے دین بھی حسین ہے دین کو پناہ دینے والا بھی حسین ہے سر دے دیا مگر نہیں دیا اپنا ہا تھ یزید کے ہاتھ میں حقیقت تو یہ ہے کہ لا الہ الا اللہ کی بنیاد وہی حسین ہے۔ #سلام_بر_حسین۔ #Awan_group

زہریلی ناگن (@zeharelynagun) 's Twitter Profile Photo

فرقے کی قید لازم نہیں عشق علی میں مجھ میں عشق علی ہے شیعہ ہوئے بغیر. #Awan_group

(انا)اناہتا ملک (@aanahitamalik) 's Twitter Profile Photo

دین حق کی خاطر جو باطل سے ٹکرا گیا وہ حسین ہے نانا کے دین کی خاطر سر جس نے کٹوا لیا وہ حسین ہے دنیا میں جنتی لباس جبرائیل جسے پہنایا گیا وہ حسین ہے ۔ #سلام_بر_محرم #سلام_یا_حسین #Muharram2025 #awan_group

AanahitaMalik (@aml495) 's Twitter Profile Photo

Awan حیدر کے نور زہرا کے چین دم دم حسین مولا حسین ❤ #سلام_بر_محرم #لبيك_يا_حسين

Hajab Awan (@hajab_awan) 's Twitter Profile Photo

کربلا کے جانثاروں کو سلام فاطمہ زہرا کے پیاروں کو سلام #سلام_بر_محرم #لبيك_يا_حسين #Muharram2025 #awan_group