Shahzaib Sherazi (@sherazilhr) 's Twitter Profile
Shahzaib Sherazi

@sherazilhr

ID: 4824526857

calendar_today18-01-2016 16:46:51

6,6K Tweet

191 Followers

54 Following

shahista210❤️✍️❤️🚕 (@shahista210) 's Twitter Profile Photo

دوسروں کے لیئے دعا📕✍️ جو مسلمان اپنے کسی بھائی یا بہن کے لئے اسکی عدم موجودگی میں دعا مانگے تو فرشتے اسکے حق میں یہ دعا کرتےھیں کہ تمہیں بھی ایسی ھی بھلائی ملے (صحیح مسلم) دل سے دعا ہے کہ میرے سب دوست ہمیشہ خوش آباد رھیں آمین Good morning HappyWeekend

دوسروں کے لیئے دعا📕✍️
جو مسلمان اپنے کسی بھائی یا بہن کے لئے اسکی عدم موجودگی میں دعا مانگے تو فرشتے اسکے حق میں یہ دعا کرتےھیں کہ تمہیں بھی ایسی ھی بھلائی ملے
(صحیح مسلم)
دل سے دعا ہے کہ میرے سب 
دوست ہمیشہ خوش آباد رھیں
آمین 
Good morning
HappyWeekend
shahista210❤️✍️❤️🚕 (@shahista210) 's Twitter Profile Photo

اللہ تعالی دعا کے بدلے بہت سی نعمتیں عطا کرتا ہے اور پھر بھی منتظر رہتا ہے کہ میرا بندہ مجھ سے کب اور طلب کرے گا اللہ ہم سب کی ساری دعاوں کو قبول کرے آمین صبح بخیر

اللہ تعالی دعا کے بدلے 
بہت سی نعمتیں عطا کرتا ہے 
اور پھر بھی منتظر رہتا ہے
کہ میرا بندہ مجھ سے
کب اور طلب کرے گا
اللہ ہم سب کی ساری 
دعاوں کو قبول کرے 
آمین
صبح بخیر