Straw Berry 🍓 ᵀᵉᵃᵐᵖᵏᴿᶦˢᶦⁿᵍ (@shine_pti) 's Twitter Profile
Straw Berry 🍓 ᵀᵉᵃᵐᵖᵏᴿᶦˢᶦⁿᵍ

@shine_pti

*اَلصَّلوٰۃُ وَالسَّلاَم ُعَلَیۡكَ یَارَسُوۡلَ اللّٰه*
*وَعَلٰٓی اٰلِكَ وَاَصۡحٰبِكِ یَاحَبِیۡبَ اللّٰه*

الْحَمْدُﷲ میں ( اُمَتی)❤️

🚫 No DM 🚫

ID: 1454080562348662794

calendar_today29-10-2021 13:40:28

15,15K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز۔ پاکستان نے انڈیا کی سٹیلائیٹ گرا دی ہے، جس کے ذریعے انڈیا پاکستان کی جاسوسی کر کے ڈرون اٹیک کر رہا تھا، یہ بڑی کامیابی ہے۔

Ghulam Murtaza ✌🇵🇰 (@its_murty) 's Twitter Profile Photo

قوم کا سر فخر سے بلند کرنے پر سُرخ سلام ۔۔۔۔۔❤️ #OperationBunyanulMarsoos #ReleaseLeaderOfPakistan

قوم کا سر فخر سے بلند کرنے پر سُرخ سلام ۔۔۔۔۔❤️

#OperationBunyanulMarsoos

#ReleaseLeaderOfPakistan
ہارون الرشید (@haroon_natamaam) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی شاہینو نے انڈیا کو تن کے رکھ دیا ہے پاک فوج زندہ باد پاکستان پائیندہ باد

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

اہم خبر پتہ چلی ہے کہ عمران خان کو آج کنڈیشنل بیسز پر جیل سے رہا کیا جا سکتا ہے۔

Sabir Shakir (@arysabirshakir) 's Twitter Profile Photo

نہ سیاست نہ سائفر نہ فسطائیت صرف ایک مشن پاکستان زندہ باد دفاع وطن پائندہ باد

نہ سیاست نہ سائفر نہ فسطائیت 
صرف ایک مشن پاکستان زندہ باد دفاع وطن پائندہ باد
Siddique Jan (@sdqjjn) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨 پی ٹی آئی آفیشل نے عمران خان کی جدوجہد کے بارے میں نئی ویڈیو جاری کردیا 🔥 اسکو پھیلائیں 🛑

Ghulam Murtaza ✌🇵🇰 (@its_murty) 's Twitter Profile Photo

عمر بھر تو کوئی بھی جنگ لڑ نہیں سکتا تم بھی ٹوٹ جاؤ گے تجربہ ہمارا ہے اگر تین سال بعد بھی قبولیت والوں کو بذریعہ طاقت مقبولیت والے قیدی سے الیکشن چھیننا پڑ رہا ہے تو اب قبول کر ہی لیں کہ مقبولیت قبولیت پر بھاری ہے…! #FreeImranKhan

عمر بھر تو کوئی بھی جنگ لڑ نہیں سکتا
تم  بھی  ٹوٹ  جاؤ  گے  تجربہ  ہمارا  ہے

اگر تین سال بعد بھی قبولیت والوں کو بذریعہ طاقت مقبولیت والے قیدی سے الیکشن چھیننا پڑ رہا ہے تو اب قبول کر ہی لیں کہ مقبولیت قبولیت پر بھاری ہے…!

#FreeImranKhan