Sidra-tul-muntaha (@si_dra2) 's Twitter Profile
Sidra-tul-muntaha

@si_dra2

حَسْبِـيَ اللّهُ لا إلهَ إلاّ هُوَ عَلَـيهِ تَوَكَّـلتُ وَهُوَ رَبُّ العَرْشِ العَظـيم.

ID: 1265575879905890304

calendar_today27-05-2020 09:30:53

47,47K Tweet

10,10K Followers

9,9K Following

Sidra-tul-muntaha (@si_dra2) 's Twitter Profile Photo

اگر کوئی دل سے پیش آ رہا ہو تو اس کے ساتھ دماغ سے پیش آنا آپ کی کم ظرفی ہے۔

Sidra-tul-muntaha (@si_dra2) 's Twitter Profile Photo

جب آپ درست وقت پر زندگی سے سبق نہیں سیکھتے تو زندگی برے وقت پر آپ کو سبق سکھاتی ہے۔

Sidra-tul-muntaha (@si_dra2) 's Twitter Profile Photo

آپ یقیناً کسی ایسے شخص کے مستحق ہیں جو دنیا سے زیادہ آپ کو آخرت کے قریب رکھے، جسے آپ کے بالوں، جلد، رنگت کی فکر نہ ہو بلکہ جو آپ کے ایمان کی فکر کرے جس کی صورت آپ کو کسی شاعر کے شعر کی نہیں بلکہ اللّٰه کی آیات یاد دلائے🩵

Sidra-tul-muntaha (@si_dra2) 's Twitter Profile Photo

دنیا کی ہر چیز انسان کی خدمت کر رہی ہے، اگر کوئی انسان کو تکلیف دے رہا ہے تو وہ انسان ہی ہے....!!!

Sidra-tul-muntaha (@si_dra2) 's Twitter Profile Photo

✨با ذوق انسان تو جھونپڑی میں بھی ہو سکتا ہے اور محل میں بھی اس کا تعلق دنیاوی اشیاء سے نہیں یہ تو طبیعت کی خوبصورتی ہوتی ہے۔۔۔۔۔🥀 میں نے کئ محلوں کو بے ترتیب اور کئ مٹی کے گھروں کو با سلیقہ دیکھا ہے✨

Sidra-tul-muntaha (@si_dra2) 's Twitter Profile Photo

دنیا کے لیے خوبصورت مہنگے اور برانڈڈ لباس بنواتے ہوئے اپنے اس آخری لباس کو فراموش نہ کر دیجیے گا معلوم نہیں دنیا کے جو لباس ہم تیار کروا رہے ہیں وہ پہننا نصیب ہو یا نہیں لیکن یہ وہ لباس ہے جو یقینا پہننا ہے اللّٰہ تعالیٰ سے بہترین اختتام کی دعا کیجیے۔

Sidra-tul-muntaha (@si_dra2) 's Twitter Profile Photo

ہر دن ڈھلتے سورج نے مجھے اُداس کیا اور اس حقیقت کے روبرو کیا کہ ہر آغاز کا اِک اختتام ہے ہر کہانی کا انجام اور ہر عروج کا اک زوال ہے مجھے یہ منظر دیکھ کر احساس ہوا کہ تبدیلی کائنات کا اصول ہے صدا بہار کچھ نہیں ہوتا نہ غم نہ خوشی اور نہ ہم

Sidra-tul-muntaha (@si_dra2) 's Twitter Profile Photo

لوٹ آؤ! قبل اس سے لوٹادیے جاؤ تمہیں خبر بھی نہ ہو تمہارا مالک تمہارا منتظر ہے،موت تمہارے تعاقب میں ہے زندگی کاہر پل تمہیں تھکا رہاہے تمہارے پاس رحمن کی پناہ کے علاوہ کوئی پناہ گاہ نہیں ہے دیکھولوٹ آؤ اس لمحےکا توسوچو جب اچانک موت تمہارے گریبان تک آجائے گی ہر چیز پچھے رہ جائے گی🥺

Sidra-tul-muntaha (@si_dra2) 's Twitter Profile Photo

مرد سے شادی کے لیے پردہ قربان نہیں کیا جاتا بلکہ پردے کے لیے ایسے مردوں کو قربان کیا جاتا ہے جو آپ کو پردے کیساتھ قبول ہی نہیں کر سکتے کسی کی خاطر الله کے حکم کو نہیں ٹھکرایا جاتا۔

Sidra-tul-muntaha (@si_dra2) 's Twitter Profile Photo

قدرت نے آپ کی تخلیق میں کسی کی نقل نہیں کی اس لیے دوسروں سے اپنا موازنہ مت کریں یقینا آپ سب سے بہترین ہیں😊

Sidra-tul-muntaha (@si_dra2) 's Twitter Profile Photo

اگر کوئی شخص اذان سننے کے باوجود نماز کیلیے نہیں اٹھتا تو اس نے گویا اللہ کو بڑا نہیں سمجھا بلکہ اپنے کام کو بڑا سمجھااس نے اپنی دکان کو بڑا سمجھا محفلِ احباب اور گپ بازی کو بڑا سمجھا نیند اور آرام کو بڑاسمجھا اور نرم وگرم بستر کو بڑا سمجھا جنہیں وہ اللہ کیلیے چھوڑ نہ سکا....🥀

Sidra-tul-muntaha (@si_dra2) 's Twitter Profile Photo

نماز ہی مسلمان اور کافر کے بیچ فرق ہے ورنہ دنیاوی معاملات میں کہیں کافر آگے اور کہیں مسلم آگے اپنا یہ فرق قائم رکھیں تاکہ روز قیامت اس فرق کے بنا پر آپکو کافروں میں شمار نہ کیا جائے توجہ دیجیے

Sidra-tul-muntaha (@si_dra2) 's Twitter Profile Photo

وہ رب جسے ہم کہتے ہیں کہ ہماری دعا قبول کیوں نہیں کرتا فوراً۔تو وہی ہمارا رب ہمیں ہمارے گناہوں پہ بھی فوراً نہیں پکڑتا یہ دونوں اس کے رحم کی صورتیں ہیں اس لئے اللہ کی رحمت کو پہچانیں

Sidra-tul-muntaha (@si_dra2) 's Twitter Profile Photo

لوگوں کا مذاق نہ اڑائیں۔ اور نہ ہی مصیبتوں کا مذاق اڑائیں۔ آپ نہیں جانتے کہ کل تقدیریں آپکے ساتھ کیا رویہ رکھیں گی۔

Sidra-tul-muntaha (@si_dra2) 's Twitter Profile Photo

جس ملک میں مساجد سیرو تفریح کیلئے ہوں دربار و مزار سجدے کیلئے ہوں ــــــــــــــ وہاں جہالت اور بربادی اس کا مقدر بن جاتی ہے

Sidra-tul-muntaha (@si_dra2) 's Twitter Profile Photo

✨کچھ لوگ آپ سے ذیادہ خوبصورت ہوں گے، کچھ آپ سے ذیادہ سمجھدار ہوں گے، کچھ آپ سے ذیادہ جوان ہوں گے مگر وہ سب آپ جیسے نہیں ہوں گے آپ' آپ ہیں اور آپ کا کوئی نعم ا لبدل نہیں اپنی قدر کیجئے😊

Sidra-tul-muntaha (@si_dra2) 's Twitter Profile Photo

جاگتے رہیں، چوکنے رہیں- غزوہ احد میں کچھ مسلمانوں کو لگا کہ جنگ ختم ہوگئی ہے، اس کے بعد دشمن نے حملہ کر دیا اور نقصان پہنچایا-

Sidra-tul-muntaha (@si_dra2) 's Twitter Profile Photo

کسی کی زندگی میں خوشیوں کا رنگ بھرنے کے لئے آپ کا ذہین، امیر اور خوبصورت ہونا بالکل ضروری نہیں، صرف احساس رکھنے والا دل چاہیے ✨

Sidra-tul-muntaha (@si_dra2) 's Twitter Profile Photo

دنیا تھکا دینے والی ہے، انتہائی تھکا دینے والی ہے اور اگر اللّٰه تعالیٰ کی شفقت نہ ہوتی تو ہم برباد ہو جاتے۔

Sidra-tul-muntaha (@si_dra2) 's Twitter Profile Photo

انسان ساری عمر دنیا کے پیچھے بھاگتا ہے آنکھ تب کھلتی ہے جب بند ہوتی ہے، زندگی کی منافقت زده ٹھوکروں میں سب سے قیمتی ٹھوکر وه ہوتی ہے جس سے آپ گرنا نہیں اٹھنا سیکھتے ہیں اور آپ کی اندر کی آنکھ دنیا ہی میں کھل جاتی ہے۔