💫Sid💫 (@sid2__zee) 's Twitter Profile
💫Sid💫

@sid2__zee

Islam is not a religion it's a way to live a healthy, peaceful, happy & successful life

ID: 1866035655806963712

calendar_today09-12-2024 08:22:46

4,4K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Haider Saeed (@haidersaeedpti1) 's Twitter Profile Photo

علیمہ اپا بار بار علی امین گنڈا پور کے بیان کہ نفی کرتی رہی اور خان صاحب کا اصل پیغام بولتی رہی کہ عمران خان نے اسلام اباد انے کا نہیں بولا لیکن علی امین گنڈاپور سب کے سامنے ان کو نظر انداز کرتے رہے علی امین گنڈاپور کی گفتگو کے بعد علیمہ اپا نے دوبارہ سے یہ بات کی کہ خان صاحب

‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب (@flag_waver1) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ رب العالمین میرے قائد کا منہ کا لقوہ بالکل ٹھیک ہوگیا ہے قبل ازیں انڈیا کے پاکستان پر حملے کے دوران میرے قائد لقوے کا شکار ہوگئےتھے #بجٹ_خان_کے_بغیر_نامنظور #مزاحمت_ہی_آخری_راستہ_ہے

الحمدللہ رب العالمین
میرے قائد کا منہ کا لقوہ بالکل ٹھیک ہوگیا ہے

قبل ازیں انڈیا کے پاکستان پر حملے کے دوران میرے قائد لقوے کا شکار ہوگئےتھے
#بجٹ_خان_کے_بغیر_نامنظور
#مزاحمت_ہی_آخری_راستہ_ہے
Cristiano Ronaldo (@cristiano) 's Twitter Profile Photo

I’m proud to join the Esports World Cup as Global Ambassador - standing with esports athletes who rise above and inspire the next generation. Esports World Cup #AD

I’m proud to join the Esports World Cup as Global Ambassador - standing with esports athletes who rise above and inspire the next generation.

Esports World Cup  #AD
𝕏 Huma𝕏 (@humma_g) 's Twitter Profile Photo

ہماری آپسی لرائیاں ہمیشہ دوسروں کو فایدہ اور ہمارے مقاصد کو نقصان پہنچاتی ہیں #IranUnderAttack #Iran

𝕏 Huma𝕏 (@humma_g) 's Twitter Profile Photo

😊 بعض دفعہ محبتوں کو سنبھالنے کے چکر میں ہم وضاحتیں دیتے جبکہ جدھر محبت ہو وضاحت کی ضرورت نہیں ہوتی اور جدھر محبت نا ہو وضاحت بلاضرورت 😊 Stay blessed always #محبت_مافیا

‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب (@flag_waver1) 's Twitter Profile Photo

#محبت_مافیا نئے لوگوں کو فالو کرنے میں پہل کرنی چاہئے تو فٹافٹ فالو کیجیے Muhammad Khalid کو ۔ فالو بیک ضرور ملے گا

#محبت_مافیا
نئے لوگوں کو فالو کرنے میں پہل کرنی چاہئے
تو فٹافٹ فالو کیجیے Muhammad Khalid کو ۔
فالو بیک ضرور ملے گا
Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

دس روزہ سوشل میڈیا ٹریننگ اکیڈمی میں شرکت کیلئے اپنے ہینڈل کمنٹس میں لکھیں وقت رات 10 تا 11 بجے اکیڈمی میں ایڈ ہونے کیلئے ایڈمنز کو فولو کر لیں ‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب 𝕏 Huma𝕏

دس روزہ سوشل میڈیا ٹریننگ اکیڈمی میں شرکت کیلئے اپنے ہینڈل کمنٹس میں لکھیں
وقت رات 10 تا 11 بجے
اکیڈمی میں ایڈ ہونے کیلئے ایڈمنز کو فولو کر لیں
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
𝕏 Huma𝕏
Unleashed (@316gc) 's Twitter Profile Photo

اے ایکس کے مجاھدو، گوگل پلے اسٹور کھولو اور ایپس کی اپڈیٹ چیک کرو، سولہ میگا بائیٹ کی ایک اپڈیٹ مونہہ اٹھائے تمہارے انتظار میں ہے 🐸

اے ایکس کے مجاھدو،
گوگل پلے اسٹور کھولو اور ایپس کی اپڈیٹ چیک کرو، سولہ میگا بائیٹ کی ایک اپڈیٹ مونہہ اٹھائے تمہارے انتظار میں ہے 🐸
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب (@flag_waver1) 's Twitter Profile Photo

🕊️𝘼𝙔𝙀𝙎𝙃𝘼(𝗞𝗵𝗮𝗻)🕊️🇵🇰💙 جو لوگ ہمارے حلقہ احباب میں نہیں ہیں انکے ڈی ایم Unseen ہی رہنے دیا کریں بالخصوص خواتین ایسے ڈی ایم اوپن کئے بغیر ڈیلیٹ کردیا کریں ،دیکھنے کی ضرورت کیا ہے ؟ کس کس کو کنٹرول کرلیں گے ؟ بلکہ ٹائم لائن پر الٹا تماشا شروع ہو جاتا ہے اوپن نہیں کریں گے تو قیامت نہیں آ جائے گی

🕊️𝘼𝙔𝙀𝙎𝙃𝘼(𝗞𝗵𝗮𝗻)🕊️🇵🇰💙 جو لوگ ہمارے حلقہ احباب میں نہیں ہیں
انکے ڈی ایم Unseen ہی رہنے دیا کریں

بالخصوص خواتین ایسے ڈی ایم اوپن کئے بغیر ڈیلیٹ کردیا کریں ،دیکھنے کی ضرورت کیا ہے ؟

کس کس کو کنٹرول کرلیں گے ؟
بلکہ ٹائم لائن پر الٹا تماشا شروع ہو جاتا ہے

اوپن نہیں کریں گے تو قیامت نہیں آ جائے گی
𝕏 Huma𝕏 (@humma_g) 's Twitter Profile Photo

کل ایک چھچھوندر کہہ رہی تھی کہ یہ وقت نہیں تھا فَیلڈ مارشل. لے خلاف احتجاج کا تو اسی سے سوال ہے میرا کہ پچھلے تین سال سے جمہوریت پر شب خون مار کر ڈریکولاز نے ساری عوام کا بھرکس نکالتے کبھی کسی بھی وقت ہمارا خیال. کیا؟؟ سارے خیال.+ ہمیں ہی کیوں کرنے؟؟

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

ایک بات تو کلئیر ہوئی ایرانی ملٹری ہو یا اسرائیلی دونوں میں میوزک سینس نہیں ہے

‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب (@flag_waver1) 's Twitter Profile Photo

Shafqat Ch ایک بادشاہ نے میراثی کو تحفے میں دو تلواریں دیں اس نے ویلڈنگ کروا کے چمٹا بنا لیا اب وہ ڈھولے گاتا ہے ،ماہئے سنتا ہے

𝕏 Huma𝕏 (@humma_g) 's Twitter Profile Photo

جاہل آدمی ڈی ایچ اے بحریہ میں غریب دیکھ کر آیا ہے شاید لعنت ایسے کرداروں پر نا صنعت کار ٹیکس دے گا نا اشرافیہ دے گی عوام کو الٹا لٹا کر چھتر مارے جارہے

جاہل آدمی ڈی ایچ اے بحریہ میں غریب دیکھ کر آیا ہے شاید
لعنت ایسے کرداروں پر
نا صنعت کار ٹیکس دے گا نا اشرافیہ دے گی عوام کو الٹا لٹا کر چھتر مارے جارہے