Vikkikhan66 (@sidrakhan698089) 's Twitter Profile
Vikkikhan66

@sidrakhan698089

ID: 1698394237497475072

calendar_today03-09-2023 17:55:49

359 Tweet

46 Followers

166 Following

Vikkikhan66 (@sidrakhan698089) 's Twitter Profile Photo

آنے والی نسل یقیناً اپنی محبت ضرور پا لے گی 🙂 کیونکہ ان کے والدین دل ٹوٹنے کے درد سے واقف ہوں گے ❤️‍🩹🥲

Shahid jamsheed شاہد جمشید (@muneerchangaiz2) 's Twitter Profile Photo

آج طبیعت تھوڑی خراب ہے اسلئے پروموشن لسٹ کل 12 بجے دوپہر کو لگے گی پوسٹ کو ریپوسٹ کرنے والے لسٹ کا حصہ ہونگے

Sheikh saira sahiba (@chotisheikhni) 's Twitter Profile Photo

*ہم اپنی قومی طاقت میں مسلسل اضافہ کر رہے ہیں، اگر کوئی دشمن یہ سمجھے کہ پاکستان کمزور ہے یا جواب نہیں دے گا تو وہ سخت غلطی پر ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم مُنیر*

*ہم اپنی قومی طاقت میں مسلسل اضافہ کر رہے ہیں، اگر کوئی دشمن یہ سمجھے کہ پاکستان کمزور ہے یا جواب نہیں دے گا تو وہ سخت غلطی پر ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم مُنیر*
Vikkikhan66 (@sidrakhan698089) 's Twitter Profile Photo

مسجد الحرام کے 243 دروازے،مسجد نبوی شریف کے 110 دروازے قبلہ اوّل بیت المقدس کے 11 دروازے مسلمانوں کے تینوں مقدسات کے مجموعی 364 دروازوں میں سے کسی دروازے کے حصے میں یہ سعادت نہ آئی کہ نیچے سے گزرو اور گناہ صاف۔ پاکپتن کا بہشتی دروازہ پانچ دن کے لئے کھول دیا گیا سوچا بتا دوں 😜