K2 Prince 🇧🇫 (@silent_laila) 's Twitter Profile
K2 Prince 🇧🇫

@silent_laila

#ايّكَ_نَعْبُدُ_وَاِیّكَ_نَستَعِین

#Behind_you_Skipper

ID: 1570683328512114688

calendar_today16-09-2022 07:58:12

90,90K Tweet

5,5K Followers

4,4K Following

Haider Saeed (@haidersaeedpti1) 's Twitter Profile Photo

سندھ میں پُرامن احتجاج کرنے والوں پر گولیاں چلا کر انہیں شہید کرنے کے بعد، سندھ اسمبلی کے لیڈران اس ظلم پر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں! #MartyrsOfIndusRiver

سندھ میں پُرامن احتجاج کرنے والوں پر گولیاں چلا کر انہیں شہید کرنے کے بعد، سندھ اسمبلی کے لیڈران اس ظلم پر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں!
#MartyrsOfIndusRiver
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر یاسمین راشد کو بھولنا مت کیونکہ وہ اس وقت جیل میں شدید بیمار ہیں سب رہائی کے لئے آواز اٹھائیں 💔

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

شہباز شریف کھلم کھلا کہتا ہے میں اسٹبلشمنٹ کا بندہ ہوں، ن لیگ اور پیپلز پارٹی اس تگ و دو میں لگے ہوئے ہیں کہ کون اسٹبلشمنٹ کو زیادہ خوش رکھتا ہے، ان دونوں جماعتوں نے فوج کی ساکھ کو زیادہ نقصان پہنچایا ہے، امیر عباس

Aladeen (@aladeen_pro) 's Twitter Profile Photo

فلسطین میں خوراک کی شدید قلت ہے ، پاکستان کے حکمرانوں سے التجا ہے کہ مسلم ممالک سمیت تمام دوست ممالک سے رابطہ کیا جاۓ اور فلسطین کے لوگوں کو بھوک پیاس سے مرنے سے بچایا جاۓ ❤️‍🩹🙏

Saif Khan AFridi (@saifkhofficial) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨 اہم ترین مل گئی ہے وہ ویڈیو جس میں گوال منڈی کی بدبودار مجرمہ مریم صفدر نے قومی سلامتی کے خفیہ راز دشمن ممالک کو دیے ہیں-- ڈان لیکس👇

Enkidu Reborn (@enkidureborn) 's Twitter Profile Photo

فخر درانی نے ڈاکٹر معید پیرزادہ پر جتنے بھی الزامات لگائے اس میں سے ایک الزام ایسا تھا جو اگر درست ہوتا تو شاید ڈاکٹر صاحب کے متعلق تھوڑا سا دل کھٹا ہوتا کہ ڈاکٹر صاحب کی اہلیہ نے اپنا لندن کا اپارٹمنٹ اپنے پاکستانی گوشواروں میں ظاہر نہیں کیا۔ باقی اس سٹوری میں تھا ہی کچھ نہیں

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

قاضی فائز عیسیٰ جیسا گھٹیا، جھوٹا اور منافق جج پاکستان کی تاریخ میں نہیں آیا۔ شوکت بسرا Shaukat Basra #QaziFaezIsa siasat.pk/threads/924178

قاضی فائز عیسیٰ جیسا گھٹیا، جھوٹا اور منافق جج پاکستان کی تاریخ میں نہیں آیا۔ شوکت بسرا
<a href="/sh_basra/">Shaukat Basra</a> #QaziFaezIsa 
siasat.pk/threads/924178
jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

فیصل واڈا کھل کر سرعام ٹی وی پر بیٹھ کر کہہ رہا ہے بوٹ کو عزت دو گے تو عزت ملے گی

Mian Abbad Farooq MPA (@farooqabbad) 's Twitter Profile Photo

میاں عباد فاروق کی ضمنی الیکشن سمبڑیال پی پی 52 میں امیدوار فاخر نشاط گھمن عمر ڈار کے ہمراہ ڈور ٹو ڈور کمپین ، اپنے کپتان کی رہائ کے پرچار کے ساتھ اپنے امیدوار کی کامیابی کے لئے بھی بھرپور متحرک ،

Naya Pakistan (@naya__pakistan_) 's Twitter Profile Photo

جب کبھی آپکی ملاقات عمران خان سے ہو آپ عمران خان کو کیا کہیں گے؟ ہر کوئی اپنی اپنی ایک رائے ضرور دے، عمران خان پر دیکھتے ہیں اتنے لوگ کمنٹس کرتے ہیں

جب کبھی آپکی ملاقات عمران خان سے ہو آپ عمران خان کو کیا کہیں گے؟
ہر کوئی اپنی اپنی ایک رائے ضرور دے، عمران خان پر دیکھتے ہیں اتنے لوگ کمنٹس کرتے ہیں
Parizad 🇧🇻🇵🇰🇳🇴 (@parizad__oslo) 's Twitter Profile Photo

مگر فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیر تو کلمہ پڑھ کر کہتا ھے کہ لا إله إلا الله محمد رسول الله "فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں"؟ حافظ جھوٹا ھے تو اس کو سزا دو بھئی🪓 ورنہ معید پیرزادہ پر ایک کیس اور کر دو 🙏 Moeed Pirzada

مگر فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیر تو کلمہ پڑھ کر کہتا ھے کہ لا إله إلا الله محمد رسول الله "فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں"؟
حافظ جھوٹا ھے تو اس کو سزا دو بھئی🪓
 ورنہ معید پیرزادہ پر ایک کیس اور کر دو 🙏
<a href="/MoeedNj/">Moeed Pirzada</a>
Humaira ( مروہ صدیقی ) (@humairamarwa) 's Twitter Profile Photo

عمران خان 658 دن سے ناجائز قید میں ہیں اور پی ٹی آئی قیادت کے پاس ہزار بہانے ہیں۔