Silsila e ishq (@silsila804) 's Twitter Profile
Silsila e ishq

@silsila804

چپ ہوں، مگر کمزور نہیں… وقت آنے پر طوفان بنوں گی۔

ID: 1908436026693218304

calendar_today05-04-2025 08:28:03

248 Tweet

243 Followers

284 Following

Muhammad Nadeem (@n1dt0) 's Twitter Profile Photo

5 اگست ۔۔۔۔ تم مالک ہو اس کے۔۔۔ ڈنگروں، ڈاکوں، ڈکیتوں سے بچاو پاکستان کو۔۔۔ نکلو پاکستان کی خاطر! #PTI_Followers

5 اگست ۔۔۔۔
 تم مالک ہو اس کے۔۔۔ 

ڈنگروں، ڈاکوں، ڈکیتوں سے بچاو پاکستان کو۔۔۔ 

نکلو پاکستان کی خاطر!
#PTI_Followers
Muhammad Nadeem (@n1dt0) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ آپ کی اہمیت کب ختم ہوئی تھی • تو یاد کریں کہ آپ کو پہلی دفعہ اپنی اہمیت بتانے کی ضرورت کب پڑی تھی۔ بس اسی دن سے آپ کی اہمیت ختم ہو چکی ہے۔ اس کے بعد سے اب تک کا آپ کا سفر یک طرفہ اور بیکار تھا۔ #PTI_Followers

Muhammad Nadeem (@n1dt0) 's Twitter Profile Photo

الفاظ کی تلخـیاں جب ادب کا دائرہ پار کرتی ہیں تو دلائل اور وضاحتیں دَم توڑ جاتی ہیں اور بااصول انسان جیتی ہوئی جنگ ہار جاتا ہے۔ #PTI_Followers

currentpk (@nasirpk77) 's Twitter Profile Photo

عمران خان جیسا لیڈرصلیب پر استوار ہو کر قوم کی تقدیر بنانا نہیں بھولتے۔ ظلم کدوں کے رودنوں میں پھنس کر بھی زبان پر صرف حق بات سجا کر رکھتے ہیں #نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے #PTI_Followers

عمران خان جیسا لیڈرصلیب پر استوار ہو کر قوم کی تقدیر بنانا نہیں بھولتے۔  ظلم کدوں کے رودنوں میں پھنس کر بھی زبان  پر صرف حق بات سجا کر رکھتے ہیں
#نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے
#PTI_Followers
☕ثمن (@samanpti1) 's Twitter Profile Photo

#PTI_Followers امین بھائی کی پوسٹ سے پروموشن لسٹ بنا کے شام کو رن کی جائیں گے سب اس پوسٹ کو ریٹویٹ کرکے اپنا ہینڈل مینشن کردیں ۔۔پھر کوئی گلہ نا کرے کہ میرا نام کیوں شامل نہیں 📌 پوسٹ کو ریٹویٹ کرنا لازمی ہے 🍁وعدے پکے تے سچے 🍁

Zara (@z_2am) 's Twitter Profile Photo

#PTI_Followers اس ملک کا حقیقی لیڈر کون ہے کون اس ملک کو ان مشکلات سے نکال سکتا

FairySahu🫰☕️ (@fairysahu2) 's Twitter Profile Photo

“عمران خان کو دن میں صرف دو گھنٹے روشنی میں گزارنے کی اجازت ہے، اور ان پر کئی بار تشدد کے ہتھکنڈے بھی استعمال کیے گئے۔” عمران خان کے صاحبزادے قاسم خان کا امریکی ٹی وی کو انٹرویو #حقیقی_آزادی_5_اگست #StandWithKhanTillWeWin #PTI_Followers

“عمران خان کو دن میں صرف دو گھنٹے روشنی میں گزارنے کی اجازت ہے، اور ان پر کئی بار تشدد کے ہتھکنڈے بھی استعمال کیے گئے۔”

عمران خان کے صاحبزادے قاسم خان کا امریکی ٹی وی کو انٹرویو

#حقیقی_آزادی_5_اگست
#StandWithKhanTillWeWin 
#PTI_Followers
FairySahu🫰☕️ (@fairysahu2) 's Twitter Profile Photo

“RIGHT NOW HE’S IN REALLY POOR CONDITIONS, AND IT LOOKS LIKE THEY’RE GETTING WORSE…WE’RE LOOKING FOR ANY WAY OUT POSSIBLE.” Kasim Khan, son of former Prime Ministe #حقیقی_آزادی_5_اگست #StandWithKhanTillWeWin #PTI_Followers

FairySahu🫰☕️ (@fairysahu2) 's Twitter Profile Photo

ملک پر زبردستی مسلط حکمرانوں کا وقت آ چکا ہے، 5 اگست کو عوام کا سمندر آئے گا جو سب کو بہا کر لے جائے گا۔ #حقیقی_آزادی_5_اگست #StandWithKhanTillWeWin #PTI_Followers

MADU (@madumalik41) 's Twitter Profile Photo

چھوٹے چھوٹے فرعون بنے بیٹھے ہیں.. یہ اپنا دروازہ خود کھولنا بھی اپنی توہین سمجھتے ہیں۔ اگر تمام سرکاری افسران کی غیر ضروری سہولیات بند کر دی جائیں، تو پاکستان سے غربت خود بخود ختم ہو جائےگی۔ #پانچ_اگست_فیصلہ_کن #آغازجشنِ_گورنرہاؤس #PTI_Followers

𝑨𝒏𝒂𝒚𝒂 𝒁𝒊𝒂 (@m1hr1) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ چاہتے ہیں آپ کے فالوورز اور ریچ دنوں میں بڑھ جائیں؟ 📌 ہماری کمیونٹی جوائن کریں اور پائیں: ✨ پوسٹس پر زیادہ ریچ 📈 ✨ ایکٹیو اور سپورٹیو ممبرز ✨ نئے فالوورز کا نیٹ ورک آج ہی جوائن کریں اور فرق خود دیکھیں x.com/i/communities/…

Zahid Hassan (@zahidhasta) 's Twitter Profile Photo

رکن قومی اسمبلی سعداللہ بلوچ کو ایف آئی اے لاہور نے ائیر پورٹ پر روک لیا۔سعداللہ بلوچ فیملی کے ہمراہ عمرہ پر جا رہے تھے فیملی ذرائع #PTI_Followers

Zahid Hassan (@zahidhasta) 's Twitter Profile Photo

بانی نے کہا ہے جو لوگ نا اہل ہوئے ہیں انکی جگہ کسی کو کھڑا نہیں کیا جائے گا، نا اہل ہونے والے ایم این ایز کی سیٹوں پر پی ٹی آئی بائیکاٹ کرے گی علیمہ خان #PTI_Followers

Zahid Hassan (@zahidhasta) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی بیٹوں سے فون پر بات کرادی گئی، قاسم اور سلیمان سے ڈیڑھ گھنٹہ بات ہوئی #PTI_Followers

Qurra tul ain Majeed (@o315779791o) 's Twitter Profile Photo

قبرستان بھرے پڑے ہیں ایسے لوگوں سے جو حق کے ساتھ اس لئے کھڑے نہ ہوئے کہ کہيں مارے نہ جائیں 5 اگست کو نکلنا ہو گا نکل پڑے تو کیا گرفتاری کیا شہادت۔ #PTI_Followers

قبرستان بھرے پڑے ہیں ایسے لوگوں سے
جو حق کے ساتھ اس لئے کھڑے نہ ہوئے 
کہ کہيں مارے نہ جائیں
5 اگست کو نکلنا ہو گا نکل پڑے تو کیا گرفتاری کیا شہادت۔
#PTI_Followers
Qurra tul ain Majeed (@o315779791o) 's Twitter Profile Photo

نوبل انعام کا اعلان جنرل کوریلا کو ملٹری کانشان امتیاز معدنیات کو لیجانے کی پیشکش پاکستان کی طرف سے%0ٹیرف کی پیشکش کے باوجود امریکہ کا پاکستان پر%19ٹیرف لگانا عوام پر خلیجی ممالک کو چھوڑ کرامریکی تیل کا بوجھ بغض عمران خان میں امریکہ کے تلوے چاٹنے پر مجبور ہیں #PTI_Followers

نوبل انعام کا اعلان
جنرل کوریلا کو ملٹری کانشان امتیاز
معدنیات کو لیجانے کی پیشکش 
پاکستان کی طرف سے%0ٹیرف کی پیشکش کے باوجود امریکہ کا پاکستان پر%19ٹیرف لگانا
عوام پر خلیجی ممالک کو چھوڑ کرامریکی تیل کا بوجھ
بغض عمران خان میں امریکہ کے تلوے چاٹنے پر مجبور ہیں
#PTI_Followers