The Skipper (@sjmalik_) 's Twitter Profile
The Skipper

@sjmalik_

Human rights activist
Maker of all weather swimming pools, Sauna, Steam baths, Jacuzzis, and maintenance

ID: 4901006927

calendar_today12-02-2016 11:21:05

347,347K Tweet

14,14K Followers

15,15K Following

سید عدنان بادشاہ 🇵🇰 (@syed_bacha) 's Twitter Profile Photo

سینیٹر مشتاق کی منافقت سینیٹر مشتاق جیسوں کی وجہ سے پاکستان ہر جگہ بدنام ہوتا ہے۔ یہ منافق سینیٹر مشتاق مصر گیا اور وہاں کسی صحرا میں کھڑے ہوکر فوٹیج بنائی کہ میں غزہ کے بارڈر پر کھڑا ہوں۔ ساتھ ہی چند ڈائیلاگ مارے۔ واپس آکر چندہ سمیٹا اور ڈکار گیا۔ سینیٹر مشتاق کی اس منافقانہ

Zafar Shirazi 🇵🇰 (@zafarshirazi7) 's Twitter Profile Photo

بٹو تواڈا ککھ نہ روے علیمہ باجی نوں وی نئی چھڈیا ہمیں بابا جی کی دعا ہے جب بھی تم سلائی مشین میں بکرم ڈالو گی وہ ڈالر بن کر نکلیں گے ۔۔۔😂🤣

FAHIM.PML.N (@fahimfahim32639) 's Twitter Profile Photo

شیخ رشید ہمارا سارا ملبہ ان پہ پڑ گیا ہے یہ اس ملبے تلے دب کے سیاسی طور پر مر جائیں گے ۔۔ عمرایوب کہتا تھا کہ پٹرول 300 ،310 تک فی لیٹر جائے گا

Zafar Shirazi 🇵🇰 (@zafarshirazi7) 's Twitter Profile Photo

آپ ہر بات پر کہتے ہیں ہم سے مشورہ نہیں لیتے ہم کو بلاتے نہیں ہیں کیا آپ نے کبھی اہم امور پر نوازشریف کو بلایا تھا ابھینندن کے معاملے میں مشورہ لیا تھا نہیں تو پھر یہ آپ کو کیوں بلا کر مشورہ لیں منصور کی پنچوتھا کی چھترول ۔۔۔۔

Safdar Leghari (@leghari_safdar) 's Twitter Profile Photo

ماموں کے بیٹے کامران کے شاندار کامیابی کے بعد۔۔۔۔ "ابو کے کزن کا بیٹا" اللہ ان عقل و شعور سے عاری یوتھیوں کی حالت پر رحم فرمائے

ماموں کے بیٹے کامران کے شاندار کامیابی کے بعد۔۔۔۔
"ابو کے کزن کا بیٹا" اللہ ان عقل و شعور سے عاری یوتھیوں کی حالت پر رحم فرمائے
ʝɨɢɢǟʀ ʝօɢɨ (@jiggar_jogi) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ کے دل میں غزہ کے لیے تھوڑی سی بھی ہمدردی ہے تو سب سے پہلے اسرائیل کی ان کٹھ پتلیوں پر لعنت بھیجیں جو لعنت نہیں بھیجے گا وہ منافق ہو گا

اگر آپ کے دل میں غزہ کے لیے تھوڑی سی بھی ہمدردی ہے تو سب سے پہلے اسرائیل کی ان کٹھ پتلیوں پر لعنت بھیجیں
جو لعنت نہیں بھیجے گا وہ منافق ہو گا
چوہدری شاہد محمود (@csmr786) 's Twitter Profile Photo

ہلاک خارجی کمانڈر ذبیح اللہ عرف زیکران علی وزیر کے ہمراہ۔۔۔ اور کچھ باندر کے بچے کہتے ہیں کہ علی وزیر جیسے دہشتگردوں سے بات چیت کرو۔

ہلاک خارجی کمانڈر ذبیح اللہ عرف زیکران علی وزیر کے ہمراہ۔۔۔ اور کچھ باندر کے بچے کہتے ہیں کہ علی وزیر جیسے دہشتگردوں سے بات چیت کرو۔
Hammad Hassan (@hammadhassan30) 's Twitter Profile Photo

آپ کی بات بلکل ٹھیک ھے لیکن عمران خان کی سیاسی جنم نے اس تاریخ کو بدل دیا 😥

Sohail Ahmad عزیزی (@sohailazizee) 's Twitter Profile Photo

بی بی ڈر کاہے کا تم کیا منہ سے آگ پھونکتی ہو یا ٹکر مار کر دیوار گرا دیتی ہو یا پھر چھاتی پر دو نالی فٹ کروا رکھی ہے کچھ تو ہونا چاہیے کہ ڈر لگے

بی بی ڈر کاہے کا تم کیا منہ سے آگ پھونکتی ہو یا ٹکر مار کر دیوار گرا دیتی ہو یا پھر چھاتی پر دو نالی فٹ کروا رکھی ہے
کچھ تو ہونا چاہیے کہ ڈر لگے
اللہ دتہ شاہ (@ragrey_shah) 's Twitter Profile Photo

آکسفرڈ یونیورسٹی وائس چانسلر نوبیل پیس پرائز اور اب 👇 پوپ فرانسس کی جگہ عمران خان نئے پوپ نامزدگی

PakVocals (@pakvocals) 's Twitter Profile Photo

آج کی سب سے اہم خبر‼️‼️ زلفی بخاری نے گولڈسمت کے ساتھ لابنگ مکمل کر لی آکسفورڈ کے چانسلر اور نوبل پیس پرائز کی ناکامی کے بعد اگلی نظریں مہاتما نیازی کو پوپ بنانے پر لگ گئی۔ شہباز گل نے چندئ جمع کرنا شروع کر دیا اور عمران ریاض عرف گیلا تیتر ویلاگ کے زریعے یہوتیوں سے ٹرینڈ چلوائے

سید عدنان بادشاہ 🇵🇰 (@syed_bacha) 's Twitter Profile Photo

مارخور نے حرام خور کو بری پھنسا لیا۔ Ammar Solangi جو بات پھیلانا چاہتا تھا وہ شہزاد اکبر کے زریعے پھیلا دی۔ شہزاد اکبر کو لگا کہ غلطی ہوئی ہے مگر یہ غلطی نہیں بلکہ ہنی ٹریپ تھا مگر تم جیسے بیس کلو توپڑے والے کو سمجھ نہیں آئی ۔ جنرل باجوہ کی وضاحت شہزاد اکبر کے منہ سے سنیں

Abu Aleeha (@abualeeha) 's Twitter Profile Photo

فلسطینی صحافی کے انکشاف کے بعد کہ امداد کے نام پر پاکستان میں جمع کئے گئے اربوں روپوں میں سے ایک دھیلا بھی فلسطین نہیں پہنچا۔ جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق کو گرفتار کرکے اس سے تحقیقات کی جائیں اور جماعت اسلامی سے عوام سے امداد کے نام پر اکٹھا کیا گیا اربوں روپیہ نکلوایا جائے۔

Ather Salem® (@athsa01) 's Twitter Profile Photo

یہ صرف اعظم سواتی نہیں بلکہ تمام پی ٹی آئی کے رہنماؤں کیلئے ایک سبق ہے کہ آپ لوگوں نے صرف عمران خان کی خاطر پاکستان کے ساتھ دشمنی مول لی... اب تم لوگوں کو تمہارے ہی لوگ غدار ڈکلیئر کررہے ہیں... چس آئی کہ نہیں.. 😊

کاشف چوہدری (@awarahgard) 's Twitter Profile Photo

زیادہ تو جھوٹا پراپیگنڈہ ہے دوسرا یہ ہندوؤ گرجے میں گھسے ہوۓ ہیں کبھی پاکستان میں اسطرح مسلمان قادیانیوں کی عبادت گاہ میں گھسے ہوں؟ تیسرا یہ دو مختلف مذاہب ہیں قادیانیوں کا مذھب بتائیں؟ وہ تو مسلمانوں روپ دھارے ایک فتنہ ہے

RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

ٹائم لائن پر یہ دونوں پوسٹ ایک وقت آ رہی ہیں شخصیت پرست پاپولسٹ لیڈران دنیا بھر میں ایک جیسے ان کی سوچ ان کا طریقہ ان کی تباہیاں سب ایک جیسی ہیں

ٹائم لائن پر یہ دونوں پوسٹ ایک وقت آ رہی ہیں شخصیت پرست پاپولسٹ لیڈران دنیا بھر میں ایک جیسے ان کی سوچ ان کا طریقہ ان کی تباہیاں سب ایک جیسی ہیں
Irum💞 (@irumchaudhary20) 's Twitter Profile Photo

اللہ پوری پی ٹی آئی کو صنم اور فلک جسی بہنیں، مراد سعید واشل جیسا بھائی اور ٹیریان جیسی بیٹی سے نوازے۔۔۔ بولو آمین

صحرانورد (@aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

عمر ایوب دو ماہ ثابت کردیں میں سیاست چھوڑ دوں گا ،عمران خان کی طرح یوٹرن نہیں لوں گا،13 فروری کو میں نے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کروا دی تھی جس پہ موصوف نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے سٹے آرڈر لے لیا تھا جو اب ختم ہوچکا ہے امیدوار پاکستان مسلم لیگ ن ،این اے 18 بابر نواز خان

Raja Kabeer ™ (@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

اور ناظرین ارب پتی علیمہ باجی جس وقت اڈیالہ کے باہر فوٹو شوٹ کروارہی ہوتی ہیں تو اس وقت چادر سر اوتے اور پاؤں ننگے ہو جاتے ہیں اور تسبیح ہاتھ میں آجاتی ہے جبکہ حقیقی زندگی میں اصل چہرہ آپکی بصارتوں کی نظر یہ سارے مل کر عوام کو چ بنا رہے ہیں

FAHIM.PML.N (@fahimfahim32639) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ کے رجسٹرار کے کمرے میں غلطی سے چلا گیا آگے جاکے دیکھا سارے پی ٹی آئی والے بیٹھے ہوئے تھے، شاہ محمود قریشی ،فواد چوہدری ،اسد عمر مجھے ایسا لگا جیسے یہ سپریم کورٹ نہیں ، پی ٹی آئی کورٹ ہے مجھے دیکھ کر ---باقی عرفان قادر کی زبانی سنے