Sana khan (@sk_pti80) 's Twitter Profile
Sana khan

@sk_pti80

✨Confidence in all that you are doing, your dream is your future, and your future is your life✨

ID: 1696911934812225537

linkhttp://www.pti.url.org calendar_today30-08-2023 15:45:38

36,36K Tweet

1,1K Followers

458 Following

Sana khan (@sk_pti80) 's Twitter Profile Photo

میں جتنی محبت اپنے پنجاب سے کرتی ہوں، اُتنی ہی کے پی کےسے بھی کرتی ہوں جب بھی وہاں کچھ ہوتا ہے، دل ٹوٹ جاتا ہے، تکلیف ہوتی ہے۔کیونکہ میرے لیڈر نے ہمیں ایک لڑی میں پرویا ہے ،کوشش کریں یہ لڑی ٹوٹنے نا پائےمتحد ہوکر ہر جنگ جیتی جا سکتی یے یہ احساس، یہ شعور ہمیں عمران خان نے دیا ہے

Sana khan (@sk_pti80) 's Twitter Profile Photo

5 اگست ۔🚨🚨 یہ ہے حقیقی آزادی کی جنگ ،ظلم جابر نظام کے خلاف قوم کا عظیم الشان قیام —— یہ جنگ ہر پاکستانی کے مستقبل کی جنگ جہاں انصاف اور عزت کا بول بالا ہو! ظالموں کے تخت کو للکارو—— یہ جنگ عمران خان کی جنگ نہیں پوری قوم کی جنگ ہے ۔!!

5 اگست ۔🚨🚨

یہ ہے حقیقی آزادی کی جنگ ،ظلم جابر نظام کے خلاف قوم کا عظیم الشان قیام —— یہ جنگ ہر پاکستانی کے مستقبل کی جنگ جہاں انصاف اور عزت کا بول بالا ہو! ظالموں کے تخت کو للکارو—— یہ جنگ عمران خان کی جنگ نہیں پوری قوم کی جنگ ہے ۔!!
Sana khan (@sk_pti80) 's Twitter Profile Photo

مجھے پتہ ہے کہ میری زندگی کا سفر سخت ہے ۔لیکن میں اپنی منزل پر ضرور پہنچوں گا۔!! عمران خان🖤

IK supporter (@ik0008004) 's Twitter Profile Photo

مجھے پتہ ہے کہ میری زندگی کا سفر سخت ہے ۔لیکن میں اپنی منزل پر ضرور پہنچوں گا۔!! عمران خان🖤

Sana khan (@sk_pti80) 's Twitter Profile Photo

اڈیالہ پہنچیں ۔🚨🚨 آج خان صاحب سے بہنوں کی ملاقات کا دن ہے اور 5 اگست تحریک سے پہلے خان کے ساتھ بہنوں کی ملاقات ضروری ہیں لہٰذا لیڈرشپ، پارلیمنٹرینزز، سینیٹرز، ٹکٹ ہولڈرز، اور عہدے داران فوری اڈیالہ جیل کے سامنے پہنچ جائیں۔!! اب نہیں تو کب۔؟

اڈیالہ پہنچیں ۔🚨🚨

آج خان صاحب سے بہنوں کی ملاقات کا دن ہے اور 5 اگست تحریک سے پہلے خان کے ساتھ بہنوں کی ملاقات ضروری ہیں
 لہٰذا لیڈرشپ، پارلیمنٹرینزز، سینیٹرز، ٹکٹ ہولڈرز، اور عہدے داران فوری اڈیالہ جیل کے سامنے پہنچ جائیں۔!!
اب نہیں تو کب۔؟
IK supporter (@ik0008004) 's Twitter Profile Photo

اڈیالہ پہنچیں ۔🚨🚨 آج خان صاحب سے بہنوں کی ملاقات کا دن ہے اور 5 اگست تحریک سے پہلے خان کے ساتھ بہنوں کی ملاقات ضروری ہیں لہٰذا لیڈرشپ، پارلیمنٹرینزز، سینیٹرز، ٹکٹ ہولڈرز، اور عہدے داران فوری اڈیالہ جیل کے سامنے پہنچ جائیں۔!! اب نہیں تو کب۔؟

Sana khan (@sk_pti80) 's Twitter Profile Photo

اللہ کرے آج بہنوں سے خان صاحب کی ملاقات ہو جائے خان صاحب کے پیغام کا ساری قوم کو شدت سے انتظار ہے۔!!

Ayesha (@phamma786) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے ہمیشہ قوم کی ہمت بندھائی ہے۔ “رات جب زیادہ اندھیری ہو جاتی ہے تو اسکا مطلب ہے کہ صبح ہونے والی ہے۔” ظلم کا یہ دور بھی ختم ہوگا، سچ کی جیت ہوگی۔ حوصلہ رکھیں، ثابت قدم رہیں۔ اپنے مقصد سے پیچھے نہیں ہٹنا۔ #ہم_نکلیں_گےتو_خان_نکلے_گا

عمران خان نے ہمیشہ قوم کی ہمت بندھائی ہے۔ 
“رات جب زیادہ اندھیری ہو جاتی ہے تو اسکا مطلب ہے کہ صبح ہونے والی ہے۔” 

ظلم کا یہ دور بھی ختم ہوگا، سچ کی جیت ہوگی۔
حوصلہ رکھیں، ثابت قدم رہیں۔ اپنے مقصد سے پیچھے نہیں ہٹنا۔ 
 #ہم_نکلیں_گےتو_خان_نکلے_گا
Sana khan (@sk_pti80) 's Twitter Profile Photo

رانا ثناء اللہ کی بات کو سیریس نہ لے، میں تو اس کی بات پر جواب دینا بھی پسند نہیں کرتی۔!! علیمہ خان۔🔥

HK (@esha_mehr2) 's Twitter Profile Photo

سینے لا کے سانبھ لے مینوں دکھڑے اندر تاڑ نی مائے_!! جندڑی میتھوں نبھدی ناہیں اک واری فیر پال نی مائے_!! 🍂

Ayaz Hussain (@ayaz6100000) 's Twitter Profile Photo

ڈالری جنگ کا باقائدہ آغاز باجوڑ سے کردیا ہے ۔ صوبائی حکومت اسمبلی اجلاس بلائے۔یہ وقت خاموش تماشائی بنے کی نہیں ہے ۔ورنہ یہ جنگ بہت پھیل دور تک جایگا

Sana khan (@sk_pti80) 's Twitter Profile Photo

جب بھی تحریک شروع ہوتی ہے یہ لوگ جان بوجھ کر شیطانی کرتے ہیں کہ عمران خان رہا ہو رہا ہے ان لوگوں کا ارادہ رہا کرنے کا نہیں ہے۔!! علیمہ خان

Sana khan (@sk_pti80) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨 کیا آپکے بچے پاکستان میں احتجاج لیڈ کرنے آئیں گے۔؟ اڈیالہ جیل میں صحافیوں کا عمران خان سے سوال لیڈ کرنے نہیں آئیں گے باپ ہی کافی ہے۔!! عمران خان۔😎

🚨🚨

کیا آپکے بچے پاکستان میں احتجاج لیڈ کرنے آئیں گے۔؟ 
اڈیالہ جیل میں صحافیوں کا عمران خان سے سوال

لیڈ کرنے نہیں آئیں گے باپ ہی کافی ہے۔!!
عمران خان۔😎