Soban Khan (@sobankh24424361) 's Twitter Profile
Soban Khan

@sobankh24424361

ID: 1153552775126683649

calendar_today23-07-2019 06:29:48

1,1K Tweet

131 Followers

108 Following

Muhammad Umair (@mohumair87) 's Twitter Profile Photo

راولپنڈی میں ایمرجنسی حالات،گاڑیاں پانی میں بہ گئیں، لوگ گھروں کی چھتوں پر پناہ لینے کو مجبور، پانی کے بہاؤ کی شدت سے گھروں کے گیٹ ٹوٹ گئے، سڑکیں پانی میں ڈوب گئیں اللہ تعالیٰ اپنا رحم فرمایے۔

Muhammad Umair (@mohumair87) 's Twitter Profile Photo

دیہی علاقوں کے بعد راولپنڈی کے بیشتر شہری علاقے بھی بارش کے پانی میں ڈوب گئے، پانی گھروں کے اندر داخل ہو گیا۔گھروں کی کھڑکیاں تک بارش کے پانی میں ڈوبی ہوئی ہے۔

Soban Khan (@sobankh24424361) 's Twitter Profile Photo

سرکاری اعدادوشمار کےمطابق عمران خان کی حکومت ختم ہونے سےآج تک گیس کی قیمتوں میں 𝟏𝟐𝟎𝟎فیصد اضافہ ہوا پیٹرول اس وقت 152 تھا آج 𝟐𝟕𝟐 روپے ہے بجلی قیمتوں میں 𝟐𝟎𝟎 فیصد اضافہ ہوا ہے گوشت اس وقت 600 تھا آج 𝟏𝟏𝟎𝟎 روپے کلو ہے آٹا 20 کلو 988 تھا آج 𝟏𝟗𝟎𝟎 روپے ہے !

Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif) (@rizwanghilzai) 's Twitter Profile Photo

راولپنڈی: پیرودھائی لوہاراں والی گلی کی تازہ ترین صورتحال۔۔۔۔ نالہ لئی کا پانی گھروں میں داخل

Soban Khan (@sobankh24424361) 's Twitter Profile Photo

میں واضح پیغام دینا چاہتا ہوں کہ اس وقت پارٹی کا ہر فرد اپنے تمام اختلافات فوری طور پر بھلا کر صرف اور صرف پانچ اگست کی تحریک پر توجہ مرکوز رکھے۔ مجھے فلحال اس تحریک کا کوئی مومینٹم نظر نہیں آ رہا۔ : عمران خان

Congressman Brad Sherman (@bradsherman) 's Twitter Profile Photo

At today's House Foreign Affairs Committee Dems hearing, I once again urged the State Department to direct the acting U.S. Ambassador in Pakistan to visit Imran Khan in jail to observe his safety and wellbeing. I also reiterated that America must work to free Dr. Shakil Afridi, who continues to be

PTI_ Promoti0n (@ptipromo) 's Twitter Profile Photo

💥پروموشن لسٹ نمبر 11 💥پروموشن کے لیے ان اکاؤنٹس کو فالوکریں. 💥 اس پوسٹ کو لائیک اور ری پوسٹ کریں. 💥کمنٹس میں اپنا ایکس ہینڈل شیئر کریں . Usman Mehr SADIA BALOCH Ali ahmad Iqrash Imranist M. Iqbal Vaseer Noor ul Ain ⁱᴾⁱᵃⁿ 𝕄𝗨ℤℤ𝗔𝕄𝕄𝗔𝕃 ℍ𝐔𝕊𝕊𝐀𝕀ℕ (ابوالعاصم) Zahid Bettani

💥پروموشن لسٹ نمبر 11

💥پروموشن کے لیے ان اکاؤنٹس کو فالوکریں.

💥 اس پوسٹ کو لائیک اور ری پوسٹ کریں.

💥کمنٹس میں اپنا ایکس ہینڈل شیئر کریں .

Usman Mehr

SADIA BALOCH

Ali ahmad

Iqrash Imranist

M. Iqbal Vaseer

Noor ul Ain ⁱᴾⁱᵃⁿ

𝕄𝗨ℤℤ𝗔𝕄𝕄𝗔𝕃 ℍ𝐔𝕊𝕊𝐀𝕀ℕ (ابوالعاصم)

Zahid Bettani
✍︎𝐇ᴜᴍᴀ 𝐊ʜᴀʟɪᴅ✍︎ (@1h99k) 's Twitter Profile Photo

🩵آج رات 8 بجے پروموشن لسٹیں بنائی جائیں گی, اِن شَآءَاللّٰهِ 🩷پروموشن لسٹوں میں شامل ہونے کے لیے تمام ایکٹیو انصافینز اس پوسٹ کو رِی-پوسٹ کریں 💛پروموشن گروپ میں شامل ہونے کے لیے کمنٹ سیکشن میں ADD لکھیں............!!!!! 𝐏𝐭𝐢 𝐀ᴄᴄᴏᴜɴᴛs 𝐏ʀᴏᴍᴏᴛᴇʀ 🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ ✍︎𝐇ᴜᴍᴀ 𝐊ʜᴀʟɪᴅ✍︎

Sana Malik (@n_az24) 's Twitter Profile Photo

🍁پروموشن ٹویٹ🍁 پروموشن لسٹ میں شامل ہونے کے لیے نام مینشن کریں ۔مجھے فالو کریں پوسٹ کو ریپوسٹ کریں کمنٹ سیکشن میں ایک دوسرے کو فالو کریں

Dr. Xia Khan (@drxiakhan) 's Twitter Profile Photo

تاریخ گواہ ہے کہ فضل الرحمن نے صرف تین سال اسمبلی سے باہر گزارے ہیں اور وہی تین سال پشتون قوم نے امن میں گزارے ہیں.

تاریخ گواہ ہے کہ فضل الرحمن نے صرف تین سال اسمبلی سے باہر گزارے ہیں اور وہی تین سال پشتون قوم نے امن میں گزارے ہیں.
Soban Khan (@sobankh24424361) 's Twitter Profile Photo

5 اگست سے جو تحریک شروع ہونے جا رہی ہے انشااللہ یہ کامیاب ترین ہو گی۔

Soban Khan (@sobankh24424361) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز: عمران خان کی 9 مئی مقدمات میں ضمانت کا مقدمہ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی عدالت میں پہنچ گیا !

بریکنگ نیوز: عمران خان کی 9 مئی مقدمات میں ضمانت کا مقدمہ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی عدالت میں پہنچ گیا !
Soban Khan (@sobankh24424361) 's Twitter Profile Photo

عمران خان اب ایک لیڈر نہیں رہا! عمران خان صدیوں تک کیلیے ایک رومانوی داستان کا کردار بن گیا ہے جو ہمارے مر جانے کے بعد، ہماری چار پشتوں کے بعد کتابوں میں پڑھایا جائے گا - صاحبزادہ حامد رضا

PTI_ Promoti0n (@ptipromo) 's Twitter Profile Photo

5 بجے پروموشن ہو گی، لائیک اور ری پوسٹ کر کے کمنٹس میں اپنا ایکس ہینڈل شیئر کریں.

Soban Khan (@sobankh24424361) 's Twitter Profile Photo

🚨عمران خان کا واضح پیغام ۔۔ تحریک کی زمہ داری پارٹی قیادت کو دی ہے ناکہ قاسم اور سلیمان کو۔ کسی تحریک کے لیے میرے بچے پاکستان نہیں آرہے۔ تحریک پارٹی چلائی گی۔ یہ زمہ داری پارٹی کو دی ہے۔ عمران خان کی جیل میں گفتگو

Soban Khan (@sobankh24424361) 's Twitter Profile Photo

عمران خان سے اڈیالہ جیل میں صحافی کا سوال : کیا آپ کے بچے احتجاج لیڈ کرنے پاکستان آئیں گے؟ عمران خان کا جواب : نہیں ،باپ ہی کافی ہے۔