Sharif Pmln (@sodaisviews) 's Twitter Profile
Sharif Pmln

@sodaisviews

Pmln Supporter✌🏼

ID: 1575733785714315266

calendar_today30-09-2022 06:26:38

10,10K Tweet

236 Followers

703 Following

Dest (@cinnamon_aqua) 's Twitter Profile Photo

Assalam Alaikum اسلام علیکم! کیسے ہیں آپ سب ؟ Hello friends Good Morning 🌞 Have a great day 😊

Assalam Alaikum 
اسلام علیکم!
کیسے ہیں آپ سب ؟

Hello friends Good Morning 🌞 
Have a great day 😊
F Zouq M (@zouqm222) 's Twitter Profile Photo

مگر راکھ کے نیچے ابھی بھی ایک چنگاری چُھپی ہے جو یقین دلاتی ہے کہ إنَّ مَعَ العُسرِ يُسرًا —🌺 بیشک مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔ اور روشنی پھر سے ہمارے حصے آئے گی 🔐 ایک دن کہیں نا کہیں. شاید اس دنیا میں ورنہ آخرت میں ۔

Gillani (@gillanii5) 's Twitter Profile Photo

کشمیر میں احتجاج کے نام پر جتھوں کا راج معصوم کشمیریوں پر ڈنڈے برسائے جا رہے ہیں مگر ڈالر خور صحافی یہ ویڈیو کبھی شیئر نہیں کریں گے ہر پاکستانی کی ذمہ داری ہے کہ سچ عوام تک پہنچایا جائے

SH Faizi SWL (@fuzail_14) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ  "اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنَ الْھَمِّ وَالُحُزْنِ" “یا اللہ! میں فکر اور غم سے تیری پناہ مانگتا ہوں”

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

"اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنَ الْھَمِّ وَالُحُزْنِ" 
“یا اللہ! میں فکر اور غم سے تیری پناہ مانگتا ہوں”
SH Faizi SWL (@fuzail_14) 's Twitter Profile Photo

12 منٹ کی ملاقات میں عمران خان اور علی امین گنڈاپور نے ایک دوسرے کو اُس کی اوقات یاد دلائی، عمران خان نے گنڈاپور کی شکایات پر علیمہ باجی کو پارٹی معاملات سے الگ تو کر دیا، لیکن عمران خان گنڈاپور سے اس کا بدلہ ضرور لے گا، فیاض الحسن چوہان Fayaz ul Hassan Chohan

Gillani (@gillanii5) 's Twitter Profile Photo

وہ اپنے بندوں سے جس کے پاس چاہتا ہے فرشتوں کو وحی دے کر بھیج دیتا ہے یہ کہ خبردار کردو کہ میرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں پس مجھ سے ڈرتے رہو (سورۃ النحل)

F Zouq M (@zouqm22) 's Twitter Profile Photo

کشمیر کے موجودہ حالات کے تناظر میں کچھ شر پسند سوچ کے حامل لوگ سوشل میڈیا پر یہ پروپگنڈا کر رہے ہیں کہ خدانخواستہ کشمیری پاکستان کے خلاف کوئی نظریات رکھتے ہیں یا کوئی تحریک چلا رہے ہیں ۔۔ ایسا قطعاً نہیں ہے ..

کشمیر کے موجودہ حالات کے تناظر میں کچھ شر پسند سوچ کے حامل لوگ سوشل میڈیا پر یہ پروپگنڈا کر رہے ہیں کہ خدانخواستہ کشمیری پاکستان کے خلاف کوئی نظریات رکھتے ہیں یا کوئی تحریک چلا رہے ہیں ۔۔ ایسا قطعاً نہیں ہے ..
F Zouq M (@zouqm22) 's Twitter Profile Photo

تاریخ بے شمار مثالوں سے بھری پڑی ہے لیکن ان میں سے ایک ایسی مثال جو ہمیشہ سنہری حروف میں لکھی جائے گی جو کہ فرزند کشمیر فخر کشمیر سپاہی مقبول حسین سے منسوب ہے ازاد کشمیر کہ ضلع سدھنوتی نیریاں سے تعلق رکھنے والے

F Zouq M (@zouqm22) 's Twitter Profile Photo

سپاہی مقبول حسین 1965 کی جنگ میں دشمن ہندو فوج سے جواں مردی سے لڑتے ہوئے بارڈر کراس کر جاتے ہیں اور جنگی قیدی بنا لیے جاتے ہیں اپنی زندگی کے 40 سال ہندوستانی جیل کی 4x4کی کال کوٹھڑی میں بدترین ظلم و جبر کا نشانہ بنتے رہے اورہر چلتی سانس کے ساتھ پاکستان زندہ باد کی صدا لگاتے

Faisal zaman khan (@fzk_kkk) 's Twitter Profile Photo

صمود فلوٹیلا پہ اسرائیلی حملے اور سینٹر مشتاق احمد کی گرفتاری کے خلاف اج دوپہر تین بجے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کےباہر احتجاج کیا جائے گا تمام پاکستانیوں سے گزارش ہےوہ پارٹیوں کی تفریق سے نکل کر مسلمان ہونے کی حثیت سے گھروں سے نکلیں #flotillaglobalsumud #GlobalSumudFilotilla

صمود فلوٹیلا پہ اسرائیلی حملے اور سینٹر مشتاق احمد کی گرفتاری کے خلاف اج دوپہر تین بجے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کےباہر احتجاج کیا جائے گا تمام پاکستانیوں سے گزارش ہےوہ پارٹیوں کی تفریق سے نکل کر مسلمان ہونے کی حثیت سے گھروں سے نکلیں
#flotillaglobalsumud
#GlobalSumudFilotilla
SH Faizi SWL (@fuzail_14) 's Twitter Profile Photo

پاکستان ’’صمود غزہ فلوٹیلا‘‘ پر اسرائیلی افواج کے بزدلانہ حملے کی شدید ترین مذمت کرتا ہے۔ اس فلوٹیلا میں 44 ممالک کے 450 سے زائد امدادی کارکن سوار تھے، جنہیں اسرائیلی افواج نے غیرقانونی طور پر حراست میں لے لیا ہے۔ ان بے لوث کارکنان کا واحد ’’جرم‘‘ یہ تھا کہ وہ بے کس اور مظلوم

❥➳𝑨𝒎𝒏𝒂 𝑩𝒂𝒋𝒘𝒂➳❥ (@amnabw) 's Twitter Profile Photo

💫🌸 السلام علیکم 🌸💫 اے اللہ! ہمارے سینوں کو کشادہ فرما، ہمارے معاملات کو آسان بنا، ہمارے دلوں کے ٹوٹے پن کو جوڑ دے، ہمارے غم اور پریشانی کو دور کر دے، ہمارے لیے ساری بھلائیاں جمع فرما دے اور ہم سے ساری برائیاں دور فرما۔ 🌹صــبـــــأّأّااااح أّلَََــ🌹ــوٌٌٌردٍٍٍ🌹

💫🌸 السلام علیکم 🌸💫

اے اللہ! ہمارے سینوں کو کشادہ فرما، ہمارے معاملات کو آسان بنا، ہمارے دلوں کے ٹوٹے پن کو جوڑ دے، ہمارے غم اور پریشانی کو دور کر دے، ہمارے لیے ساری بھلائیاں جمع فرما دے اور ہم سے ساری برائیاں دور فرما۔

🌹صــبـــــأّأّااااح أّلَََــ🌹ــوٌٌٌردٍٍٍ🌹
Malik Sajawal 🇵🇰 (@malksajawal) 's Twitter Profile Photo

پاکستان ’’صمود غزہ فلوٹیلا‘‘ پر اسرائیلی افواج کے بزدلانہ حملے کی شدید ترین مذمت کرتا ہے۔ اس فلوٹیلا میں 44 ممالک کے 450 سے زائد امدادی کارکن سوار تھے، جنہیں اسرائیلی افواج نے غیرقانونی طور پر حراست میں لے لیا ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف

Irfan malik (@fanimalik000) 's Twitter Profile Photo

طارق متین صاحب کے بیٹے وفات پا گئے ہیں اللہ پاک انکی مغفرت فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطاء فرمائےTariq Mateen

طارق متین صاحب کے بیٹے وفات پا گئے ہیں اللہ پاک انکی مغفرت فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطاء فرمائے<a href="/tariqmateen/">Tariq Mateen</a>
ItXMukhtarLar🐆 (@lar_it14887) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨آزاد کشمیر میں مظاہرین سے مذاکرات کیلئے وفد تشکیل ’جائز مطالبات کیلئے مظاہرین سے مذاکرات کریں گے. احسن اقبال