Soiba🧢 (@soibamalik5590) 's Twitter Profile
Soiba🧢

@soibamalik5590

ID: 1767138997145391104

calendar_today11-03-2024 10:42:50

1,1K Tweet

1,1K Followers

2,2K Following

Soiba🧢 (@soibamalik5590) 's Twitter Profile Photo

*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱* *خیال کی اصلاح ہو جائے تو ساری زندگی کی اصلاح ہو جاتی ہے۔*

*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱*

*خیال کی اصلاح  ہو جائے تو ساری زندگی کی اصلاح ہو جاتی ہے۔*
Soiba🧢 (@soibamalik5590) 's Twitter Profile Photo

خوشی جو آپ کسی دوسرے کو ہدیہ کرتے ہیں اپنا راستہ خود بناتی ہوئی آپ کے دل کے پاس لوٹ آتی ہے ♥️💓

خوشی جو آپ کسی دوسرے کو ہدیہ کرتے ہیں
اپنا راستہ خود بناتی ہوئی آپ کے دل کے پاس لوٹ آتی ہے ♥️💓
Soiba🧢 (@soibamalik5590) 's Twitter Profile Photo

*زندگی میں مشکل وقت کا آنا لازم ہے* *تاکہ پتا چل سکھے کون ہمارا اپنا ہے اور کون پرایا۔۔۔۔*🙃

*زندگی میں مشکل وقت کا آنا لازم ہے*
*تاکہ پتا چل سکھے کون ہمارا اپنا ہے اور کون پرایا۔۔۔۔*🙃
Soiba🧢 (@soibamalik5590) 's Twitter Profile Photo

وہ بے خبر ہیں مکافات کے عمل سے ابھی، جو خار بانٹتے ہیں اور گلاب چاہتے ہیں...!!🌹♥️🌹

وہ بے خبر ہیں مکافات کے عمل سے ابھی،
جو  خار  بانٹتے ہیں اور گلاب چاہتے ہیں...!!🌹♥️🌹
Soiba🧢 (@soibamalik5590) 's Twitter Profile Photo

نفیس لوگوں کی ہوتی ہے ہر ادا بھی نفیس🔥 زیادہ غصے میں ہوں تو گلاب مارتے ہیں🙂🌸 🍂

نفیس لوگوں کی ہوتی ہے ہر ادا بھی نفیس🔥

زیادہ غصے میں ہوں تو گلاب مارتے ہیں🙂🌸
🍂
Soiba🧢 (@soibamalik5590) 's Twitter Profile Photo

*شاخیں رہــــــــــیں تو پھول بھی پتے بھــــــــــی آئیں گے یــــــہ دن اگر برے ہیں تو اچھے بھی آئـــــیں گے*

*شاخیں رہــــــــــیں تو پھول بھی پتے بھــــــــــی آئیں گے یــــــہ دن اگر برے ہیں تو اچھے بھی آئـــــیں گے*