SpAdEcOlOrS♠️ (@spadecolors) 's Twitter Profile
SpAdEcOlOrS♠️

@spadecolors

ID: 1745317787214475264

calendar_today11-01-2024 05:33:25

217 Tweet

41 Followers

118 Following

JBᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ (@p_puzz_) 's Twitter Profile Photo

یہ فوج دنیا بھر کے مزائیل نت نئے جنگی جہاز کیا کرنے ہیں اگر وہ ہمارے فلسطینیوں کے کام نہیں آنے Shaheen Of Kaptaan #GazaGenocide

JBᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ (@p_puzz_) 's Twitter Profile Photo

In Pakistan’s prisons, it’s not just one man who is imprisoned — it’s the nation’s pride, the people’s mandate, and the truth that’s behind bars. #رہائی_تک_احتجاج Shaheen Of Kaptaan

In Pakistan’s prisons, it’s not just one man who is imprisoned — it’s the nation’s pride, the people’s mandate, and the truth that’s behind bars. 
#رہائی_تک_احتجاج
 <a href="/TeamS0K/">Shaheen Of Kaptaan</a>
JBᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ (@p_puzz_) 's Twitter Profile Photo

This is not just a hashtag; it is the voice of every heart that stands against oppression and stands with the truth. #رہائی_تک_احتجاج Shaheen Of Kaptaan

This is not just a hashtag; it is the voice of every heart that stands against oppression and stands with the truth. 
#رہائی_تک_احتجاج
 <a href="/TeamS0K/">Shaheen Of Kaptaan</a>
Shoun Kazmi (@kazmishoun) 's Twitter Profile Photo

صبح بخیر۔! محترمہ ثمینہ پاشا۔! ان قابضین اقتدار پر تو بدعاوں لعنتوں کا تانتا بنا ہوا ہے۔ان کے ظلموں کی فہرست تو بہت لمبی ہے۔مگر اللہ کی پکڑ میں اگر دیر ہے تو اس کی وجہ اس قوم کی اپنی بے حسی دین کی لاعلمی بے اتفاقی خود غرضی توکل پر ایمان کی کمی اور سب سے بڑھ کر دنیا سے لگاو۔

صبح بخیر۔!
محترمہ ثمینہ پاشا۔!
ان قابضین اقتدار پر تو بدعاوں لعنتوں کا تانتا بنا ہوا ہے۔ان کے ظلموں کی فہرست تو بہت لمبی ہے۔مگر اللہ کی پکڑ میں اگر دیر ہے تو اس کی وجہ اس قوم کی اپنی
 بے حسی
دین کی لاعلمی
بے اتفاقی
خود غرضی
توکل پر ایمان کی کمی
اور سب سے بڑھ کر
دنیا سے لگاو۔
Shoun Kazmi (@kazmishoun) 's Twitter Profile Photo

یزیدیت۔! محترم عمران خان صاحب۔! امت مسلمہ پر تو یزیدیت کا سیاہ سایہ 14 سو سالوں سے منڈلا رہا ہے۔عاصم یزید جیسے ڈکٹیٹروں یا بادشاہوں نے پرچم حسین تلے رہ کر منافقت کا بچھونا اوڑھے ہر دور میں امت محمدی پر ظلم و جبروت کی انتہا کی ہے۔ پاکستان پر تو محرم کبھی ختم ہی نہیں ہوا۔۔۔ایش

Shoun Kazmi (@kazmishoun) 's Twitter Profile Photo

محترم انصافین۔! 75 سالوں سے یہ غدار قابض اقتدار طبقہ اتنی آسانی سے اس ملک کی سیاسی بھاگ دوڑ نہیں چھوڑنے والا۔۔ان کے منصوبے ان کی اگلی پانچ پیڑیوں کو اس ملک پر قابض رکھنا ہے۔ ایک سروے کے مطابق 22 ہزار لوگ ہیں جو 25 کروڑ عوام کو قابو میں رکھے ہوے ہیں۔ #NoMoreFakeDemocracy Shaheen Of Kaptaan

محترم انصافین۔!
75 سالوں سے یہ غدار قابض اقتدار طبقہ اتنی آسانی سے اس ملک کی سیاسی بھاگ دوڑ نہیں چھوڑنے والا۔۔ان کے منصوبے ان کی اگلی پانچ پیڑیوں کو اس ملک پر قابض رکھنا ہے۔
ایک سروے کے مطابق 22 ہزار لوگ ہیں جو 25 کروڑ عوام کو قابو میں رکھے ہوے ہیں۔
#NoMoreFakeDemocracy
<a href="/TeamS0K/">Shaheen Of Kaptaan</a>