Sports Board Punjab (@sports_boardpb) 's Twitter Profile
Sports Board Punjab

@sports_boardpb

Official Twitter Account of Sports Board Punjab | Building a Better Nation through healthy activities

ID: 1155891047156912128

linkhttp://sportsboard.punjab.gov.pk calendar_today29-07-2019 17:21:15

2,2K Tweet

10,10K Followers

36 Following

Sports Board Punjab (@sports_boardpb) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزیرکھیل پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھر نے آئندہ سال کیلئے سپورٹس کے میگا منصوبوں کا اعلان کردیا Government of Punjab Maryam Nawaz Sharif Faisal Saif Khokhar

صوبائی وزیرکھیل پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھر نے آئندہ سال کیلئے سپورٹس کے میگا منصوبوں کا اعلان کردیا

Government of Punjab

Maryam Nawaz Sharif

Faisal Saif Khokhar

ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب خضرافضال چودھری سے سند س فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات تھلیسیمیا سے آگاہی کیلئے سند س فاؤنڈیشن سپورٹس بورڈ پنجاب میں بلڈ ڈونیٹشن کیمپ لگائے سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے 300سے زائد ملازمین او ر کھلاڑی بلڈ ڈونیٹ کریں گے

ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب خضرافضال چودھری سے سند س فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات
تھلیسیمیا سے آگاہی کیلئے سند س فاؤنڈیشن سپورٹس بورڈ پنجاب میں بلڈ ڈونیٹشن کیمپ لگائے
سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے 300سے زائد ملازمین او ر کھلاڑی بلڈ ڈونیٹ کریں گے
Sports Board Punjab (@sports_boardpb) 's Twitter Profile Photo

ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب خضرافضال چودھری کی زیر صدارت سپورٹس کے اہم امور بارے اجلاس ڈی جی سپورٹس پنجاب کا فٹبال، اتھلیٹکس، ہاکی و دیگر سپورٹس اکیڈیمز قائم کرنے کا فیصلہ ڈی جی سپورٹس پنجاب نے پنجاب کے تمام کوچز سے پچھلے ایک سال کی پرفارمنس رپورٹ طلب کرلی

ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب خضرافضال چودھری کی زیر صدارت سپورٹس کے اہم امور بارے اجلاس
ڈی جی  سپورٹس  پنجاب  کا  فٹبال،  اتھلیٹکس،  ہاکی   و  دیگر  سپورٹس  اکیڈیمز  قائم  کرنے  کا  فیصلہ
ڈی جی سپورٹس پنجاب نے پنجاب کے تمام کوچز سے پچھلے ایک سال کی پرفارمنس رپورٹ طلب کرلی
Sports Board Punjab (@sports_boardpb) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزیرکھیل پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھر کی زیر صدارت پنجاب اور وفاق کے سپورٹس امور کے حوالے اہم

سیکرٹری سپورٹس پنجاب مظفرخان سیال کی زیر صدارت سپورٹس کے ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا ہے، اجلاس میں اگلے اے ڈی پی 2025-26اور دیگر منصوبوں کا جائزہ لیا گیا

سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب مظفرخان سیال کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا ہے سیکرٹری سپورٹس پنجاب مظفرخان سیال نے ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت پنجاب کے مختلف شہروں میں جاری 5 ترقیاتی سکیموں کوجون تک مکمل کرنے کی ہدایت

سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب مظفرخان سیال کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا ہے
سیکرٹری سپورٹس پنجاب مظفرخان سیال نے ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت پنجاب کے مختلف شہروں میں جاری 5 ترقیاتی سکیموں کوجون تک مکمل کرنے کی ہدایت
Sports Board Punjab (@sports_boardpb) 's Twitter Profile Photo

سیکرٹری سپورٹس پنجاب مظفرخان سیال کی زیر صدارت ڈویلپمنٹ سکیموں کے حوالے سے اہم اجلاس منعقدہوا ہے سیکرٹری سپورٹس پنجاب مظفرخان سیال نے اجلاس میں 24سپورٹس سکیموں پر اعتراضات کو فوری حل کرنے کے احکامات جاری کیے

سیکرٹری سپورٹس پنجاب مظفرخان سیال کی زیر صدارت ڈویلپمنٹ سکیموں کے حوالے سے اہم اجلاس منعقدہوا ہے
سیکرٹری سپورٹس پنجاب مظفرخان سیال نے اجلاس میں 24سپورٹس سکیموں پر اعتراضات کو فوری حل کرنے کے احکامات جاری کیے
Sports Board Punjab (@sports_boardpb) 's Twitter Profile Photo

سیکرٹری سپورٹس پنجاب مظفرخان سیال کی زیر صدارت سپورٹس بورڈ پنجاب کے قوانین میں تبدیلی کے حوالے سے اہم اجلاس سپورٹس میں بہتری کیلئے سپورٹس بورڈ پنجاب کے قوانین میں موثر تبدیلیاں لائی جارہی ہیں

سیکرٹری سپورٹس پنجاب مظفرخان سیال کی زیر صدارت
سپورٹس بورڈ پنجاب کے قوانین میں تبدیلی کے حوالے سے اہم اجلاس
سپورٹس میں بہتری کیلئے سپورٹس بورڈ پنجاب کے قوانین میں موثر تبدیلیاں لائی جارہی ہیں
Sports Board Punjab (@sports_boardpb) 's Twitter Profile Photo

آپریشن”بنیان مرصوص“ کی شاندار کامیابی پر اظہار تشکر اور افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کیلئے ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب خضرافضال چودھری کی قیادت میں سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ریلی کا اہتما م کیا گیا

ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب خضرافضال چودھری کی زیر صدارت وزیراعلیٰ پنجاب سمر گیمز کی تیاریوں کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد عید کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب سمر گیمز کا صوبائی مرحلہ لاہور میں ہوگا جبکہ سمر گیمز کے انٹرتحصیل اورانٹر ڈسٹرکٹ سطح کے مقابلے جلد شروع ہوں گے،

ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب خضرافضال چودھری کی زیر صدارت وزیراعلیٰ پنجاب سمر گیمز کی تیاریوں کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد
عید کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب سمر گیمز کا صوبائی مرحلہ لاہور میں ہوگا جبکہ سمر گیمز کے انٹرتحصیل اورانٹر ڈسٹرکٹ سطح کے مقابلے جلد شروع ہوں گے،
Sports Board Punjab (@sports_boardpb) 's Twitter Profile Photo

ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب خضرافضال چودھری کی زیر صدارت وزیراعلیٰ پنجاب سمر گیمز کی تیاریوں کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا وزیراعلیٰ پنجاب سمر گیمز میں کبڈی، ہاکی، والی بال اور بیڈمنٹن کے مقابلے ہوں گے،

ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب خضرافضال چودھری کی زیر صدارت وزیراعلیٰ پنجاب سمر گیمز کی تیاریوں کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا
وزیراعلیٰ پنجاب سمر گیمز میں کبڈی، ہاکی، والی بال اور بیڈمنٹن کے مقابلے ہوں گے،
Sports Board Punjab (@sports_boardpb) 's Twitter Profile Photo

ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب خضرافضال چودھری کی زیر صدارت سمر سپورٹس کیمپس اور وزیراعلیٰ پنجاب سمر گیمز کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا ہے،

وزیراعلیٰ پنجاب سمر گیمز کےٹرائلز کا آغاز 26 تا 30 مئی 2025 وزیراعلیٰ پنجاب سمر گیمز میں چار گیمز کبڈی، والی بال، بیڈمنٹن اور ہاکی کے مقابلے تحصیل سے ڈویژن سطح پر ہوں گے،عید کے بعد ڈویژنل سطح کے مقابلے لاہور میں ہوں گے

وزیراعلیٰ پنجاب سمر گیمز کےٹرائلز کا آغاز 26 تا 30 مئی 2025
وزیراعلیٰ پنجاب سمر گیمز میں چار گیمز کبڈی، والی بال، بیڈمنٹن اور ہاکی کے مقابلے تحصیل سے ڈویژن سطح پر ہوں گے،عید کے بعد ڈویژنل سطح کے مقابلے لاہور میں ہوں گے
Sports Board Punjab (@sports_boardpb) 's Twitter Profile Photo

سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کا نشترپارک سپورٹس کمپلیکس میں ہوٹل تعمیر کرنے کا فیصلہ

**منسٹر اسپورٹس ملک فیصل ایوب کھوکھر کا سخت نوٹس ** جیمنزیم میں خواتین کھلاڑیوں سے ناروا سلوک اور ڈسپلن کی خلاف ورزی پر اسپورٹس آفیسر حفیظ(DSO) خانیوال کو معطل کر دیا گیا۔

**منسٹر اسپورٹس ملک فیصل ایوب کھوکھر کا سخت نوٹس **
جیمنزیم میں خواتین کھلاڑیوں سے ناروا سلوک اور ڈسپلن کی خلاف ورزی پر اسپورٹس آفیسر حفیظ(DSO) خانیوال کو معطل کر دیا گیا۔