Sarah🍁 (@sra_az) 's Twitter Profile
Sarah🍁

@sra_az

ID: 1535960325408931846

linkhttps://twitter.com/search/from:@sra_az calendar_today12-06-2022 12:21:30

40,40K Tweet

5,5K Followers

5,5K Following

Rebel (@rebel_750) 's Twitter Profile Photo

They do not understand Islam, and I think that is one area where perhaps I hope one day I will play a role in actually making people understand what we perceive Islam to be. #ImranKhan - #ImranKhanForPakistan #BehindYouSkipperAlways اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ -

Sarah🍁 (@sra_az) 's Twitter Profile Photo

میں قَلب میں تیرے کسی ویْران جگہ پر۔۔۔!! مَقبُوض ہوں لیکن تُجھے معلوم نہیں۔۔۔ #سارہ #سوچ_کا_سفر

میں قَلب میں تیرے کسی ویْران جگہ پر۔۔۔!!
مَقبُوض ہوں لیکن تُجھے معلوم نہیں۔۔۔
#سارہ
#سوچ_کا_سفر
Sarah🍁 (@sra_az) 's Twitter Profile Photo

دل جے آکھے لگدا ھوندا یاد تیری نوں کڈھ نہ دیندی؟ تینوں سجناں چھڈ نہ دیندی #سارہ #سوچ_کا_سفر

دل جے آکھے لگدا ھوندا
یاد تیری نوں کڈھ نہ دیندی؟
تینوں سجناں چھڈ نہ دیندی
#سارہ
#سوچ_کا_سفر
Sarah🍁 (@sra_az) 's Twitter Profile Photo

فلک پہ اور کوئی شے حسین ہو تو ہو زمیں پہ کچھ بھی نہیں ہے سوائے عورت کے #سارہ #سوچ_کا_سفر

فلک پہ اور کوئی شے حسین ہو تو ہو
زمیں پہ کچھ بھی نہیں ہے سوائے عورت کے
#سارہ
#سوچ_کا_سفر
Sarah🍁 (@sra_az) 's Twitter Profile Photo

کسے خبر تھی کہ ترکِ تعلقات کے بعد وھی تو یاد رھیں گے جنہیں بُھلا بیٹھے #سارہ #سوچ_کا_سفر

کسے خبر تھی کہ ترکِ تعلقات کے بعد

وھی تو یاد رھیں گے جنہیں بُھلا بیٹھے

#سارہ
#سوچ_کا_سفر
Sarah🍁 (@sra_az) 's Twitter Profile Photo

بہت اداس ہے کوئی تیرے چپ ہو جانے سے ہو سکے تو بات کر کسی بہانے سے ... #سارہ #سوچ_کا_سفر

بہت اداس ہے کوئی تیرے چپ ہو جانے سے
    ہو سکے تو بات کر کسی بہانے سے ...
#سارہ
#سوچ_کا_سفر
Sarah🍁 (@sra_az) 's Twitter Profile Photo

کہاں اب اُس کو ہماری طلب ،ہمارا خیال ! نئے سفر پہ نئے ہمسفر کے ساتھ ہے وہ #سارہ #سوچ_کا_سفر

کہاں اب اُس کو ہماری طلب ،ہمارا خیال ! 

نئے سفر پہ نئے ہمسفر کے ساتھ ہے وہ  
#سارہ
#سوچ_کا_سفر
Sarah🍁 (@sra_az) 's Twitter Profile Photo

زندگی بانجھ رہے ' وصل کسی طور نہ ہو تُو نہیں ہے تو __مرے ساتھ کوٸی اور نہ ہو میری خواہش ہے خموشی میں بسر ہونے لگوں حادثے پیش بھی آٸیں تو کہیں شور نہ ہو #سارہ #سوچ_کا_سفر

زندگی بانجھ رہے ' وصل کسی طور نہ ہو 
تُو نہیں ہے تو __مرے ساتھ کوٸی اور نہ ہو 
میری خواہش ہے خموشی میں بسر ہونے لگوں
حادثے پیش بھی آٸیں تو کہیں شور نہ ہو
#سارہ
#سوچ_کا_سفر
Sarah🍁 (@sra_az) 's Twitter Profile Photo

اُسے یہ عید مبارک کہ جس کی آنکھوں میں کسی وِصال کی خُوشبو کسی مِلن کی چمک!!! اُسے یہ عید مبارک ___کہ جس کے چہرے پر کسی کے قُرب کی حدّت کسی نظر کی لپک!!! اُسے یہ عید مبارک کہ جس کے ہاتھوں میں کسی کے نام کی مہندی کسی دُعا کی شفق! #سارہ #سوچ_کا_سفر

اُسے یہ عید مبارک کہ جس کی آنکھوں میں 
کسی وِصال کی خُوشبو کسی مِلن کی  چمک!!!

اُسے یہ عید مبارک ___کہ جس کے چہرے پر
کسی کے قُرب کی حدّت کسی  نظر  کی  لپک!!!

اُسے یہ عید مبارک کہ جس کے  ہاتھوں  میں 
کسی کے نام کی مہندی کسی  دُعا  کی  شفق!
#سارہ
#سوچ_کا_سفر
Sarah🍁 (@sra_az) 's Twitter Profile Photo

وہ جو لگتا ہے ہمیں جان سے پیارا پاگل وہ ہے لاکھوں میں فقط ایک ہمارا پاگل وہ بھی قسطوں میں دکھاتا ہے ادائیں اپنی وہ بھی ہونے نہیں دیتا مجھے سارا پاگل اس پہ کیا رونا تمہیں کوئی سمجھتا ہی نہیں مجھ سے آ کر تو کہو، میں ہوں تمہارا، پاگل! #سارہ #سوچ_کا_سفر

وہ جو لگتا ہے ہمیں جان سے پیارا پاگل
وہ ہے لاکھوں میں فقط ایک ہمارا پاگل

وہ بھی قسطوں میں دکھاتا ہے ادائیں اپنی
وہ بھی ہونے نہیں دیتا مجھے سارا پاگل

اس پہ کیا رونا تمہیں کوئی سمجھتا ہی نہیں
مجھ سے آ کر تو کہو، میں ہوں تمہارا، پاگل!
#سارہ
#سوچ_کا_سفر
Sarah🍁 (@sra_az) 's Twitter Profile Photo

تمہیں یہ ماننا ہو گا کہ ہم نے اپنے لب سی کر سکوتِ شب کی مٹھی میں کوئی طوفان رکھا ہے! سجا سکتے تھے یادوں کے کئی چہرے کئی پیکر مگر کچھ سوچ کر ہم نے یہ گھر ویران رکھا ہے! ہمیں شوقِ ازیت ہے وگرنہ اس زمانے میں تیری یادیں بھلانے کو بہت سامان رکھا ہے! #سارہ #سوچ_کا_سفر

تمہیں یہ ماننا ہو گا کہ
ہم نے اپنے لب سی کر
سکوتِ شب کی مٹھی میں
کوئی طوفان رکھا ہے!
سجا سکتے تھے یادوں کے
کئی چہرے
کئی پیکر
مگر کچھ سوچ کر ہم نے
یہ گھر ویران رکھا ہے!
ہمیں شوقِ ازیت ہے
وگرنہ اس زمانے میں
تیری یادیں بھلانے کو
بہت سامان رکھا ہے!
#سارہ
#سوچ_کا_سفر
Sarah🍁 (@sra_az) 's Twitter Profile Photo

نئے سِرے سے جَل اُٹھی ھے ، پِھر پرانی آگ عجب لُطف ....... تُجھے بُھولنے میں آیا ھے #سارہ #سوچ_کا_سفر

نئے سِرے سے جَل اُٹھی ھے ، پِھر پرانی آگ
عجب لُطف ....... تُجھے بُھولنے میں آیا ھے
#سارہ
#سوچ_کا_سفر
Sarah🍁 (@sra_az) 's Twitter Profile Photo

کیا کیا جتن کیے کہ وہ اپنا لگے مجھے برسوں جو میرے ساتھ رہا ، اجنبی رہا #سارہ #سوچ_کا_سفر

کیا کیا جتن کیے کہ وہ اپنا لگے مجھے 

برسوں جو میرے ساتھ رہا ، اجنبی رہا
#سارہ
#سوچ_کا_سفر
Sarah🍁 (@sra_az) 's Twitter Profile Photo

اُس کی یادوں سے نصیر آج بھی دل ہے آباد!! بھول کر بھی نہ کیا جس نے کبھی یاد مجھے!! #سارہ #سوچ_کا_سفر

اُس کی یادوں سے نصیر آج بھی دل ہے آباد!!
بھول کر بھی نہ کیا جس نے کبھی یاد مجھے!!
#سارہ
#سوچ_کا_سفر
Touqir ♥︎ (@bgs5x) 's Twitter Profile Photo

جن کی صبح شام عادت ہو وہی لوگ جب مہینوں پلٹ کر بھی نہ پوچھیں تو کیا حالت ہوتی ہے لفظوں میں بیان نہیں ہو سکتا۔ 😔

Sarah🍁 (@sra_az) 's Twitter Profile Photo

فراقِ شب کی فراغتوں میں تمہیں بھلانا؟ نہیں ہے ممکن کوئی بھی ایسا کمال رکھنا نہ مہر و الفت نہ کوئی وعدہ مگر وہ اپنا تمہارا لہجہ تمہاری باتیں سنبھال رکھنا #سارہ #سوچ_کا_سفر

فراقِ شب کی فراغتوں میں تمہیں بھلانا؟
نہیں ہے ممکن کوئی بھی ایسا کمال رکھنا

نہ مہر و الفت نہ کوئی وعدہ مگر وہ اپنا
تمہارا لہجہ تمہاری باتیں سنبھال رکھنا
#سارہ
#سوچ_کا_سفر
Sarah🍁 (@sra_az) 's Twitter Profile Photo

زندگی کوئی طریقہ کہ تجھے پھر سے جیوں اب کہیں جا کے مجھے تیری سمجھ آئی ہے #سارہ #سوچ_کا_سفر

زندگی کوئی طریقہ کہ تجھے پھر سے جیوں 
اب کہیں جا کے مجھے تیری سمجھ آئی ہے 
#سارہ
#سوچ_کا_سفر