Nawabzada Zulfiqar Ali Abbasi#FreePalestineKashmir (@statementtpml) 's Twitter Profile
Nawabzada Zulfiqar Ali Abbasi#FreePalestineKashmir

@statementtpml

Nawabzada Zulfiqar Ali Abbasi @ChairmanTPML @StatementTPML This is the purpose of life #FreePalestineKashmir

ID: 1712397685075099648

calendar_today12-10-2023 09:21:16

767 Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Azhar Naseem 🇵🇰 (@azhnaseem) 's Twitter Profile Photo

↩خاک سے بنی خاک کوخاک میں مل جاناہے چڑھتےسورج کوہمیشہ کیلئےاترجاناہے ↩تفخرتکبررعونت اور"میں میں"کی ضدکیسی انائوں کےبتوں کو ہرحال ٹوٹ کربکھرجاناہے ↩جھگڑے قتل وغارت ظلم اوریہ عداوتیں کیسی 2گززمیں میں جبکہ سب کواترجاناہے 🪔 ↪🔎Plz come & Connect 🔗 x.com/i/spaces/1nAKE…

Nasarullah Khan 2 (@pmnl_338) 's Twitter Profile Photo

آنکھیں دیکھ کر آج تو طبیب بھی تڑپ اٹھا کیوں کرتے ہو اتنی محبت کیا زندگی اچھی نہیں لگتی x.com/i/spaces/1OwxW…

Rebuild Gaza Campaign, 🇵🇰🕊🇾🇪🇵🇰🇲🇲🇵🇸🇧🇩 (@chairmantpml) 's Twitter Profile Photo

خراجِ تحسین خاندانِ عباسیہ کو 🌟 شاہد خاقان عباسی (سابق وزیرِاعظم پاکستان) اور نوابزادہ ذوالفقار علی عباسی (چیئرمین TPML) یقیناً خاندانِ عباسیہ کا فخر اور قابلِ فخر شخصیات ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان دونوں شخصیات کو مزید کامیابیاں، عزتیں اور استقامت عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین

خراجِ تحسین خاندانِ عباسیہ کو 🌟

شاہد خاقان عباسی (سابق وزیرِاعظم پاکستان)
اور
نوابزادہ ذوالفقار علی عباسی (چیئرمین TPML)
یقیناً خاندانِ عباسیہ کا فخر اور قابلِ فخر شخصیات ہیں۔

اللہ تعالیٰ ان دونوں شخصیات کو مزید کامیابیاں، عزتیں اور استقامت عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین
Save Gaza Campaign #StopGazaGenocide (@savegazapk) 's Twitter Profile Photo

khan "ہم تب جاگتے ہیں جب دنیا سلا دیتی ہے، اور تب رب ہمیں جگاتا ہے جب دنیا تھکا دیتی ہے۔" یہ الفاظ انسان کی روحانی بیداری اور رب کی مہربانی کو بیان کرتے ہیں۔ جب دنیا ہمیں مایوسی، تنہائی یا تھکن کی نیند سلا دیتی ہے، تب اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی رحمت سے جگاتا ہے —

<a href="/safna_y2/">khan</a> "ہم تب جاگتے ہیں جب دنیا سلا دیتی ہے،
اور تب رب ہمیں جگاتا ہے جب دنیا تھکا دیتی ہے۔"

یہ الفاظ انسان کی روحانی بیداری اور رب کی مہربانی کو بیان کرتے ہیں۔
جب دنیا ہمیں مایوسی، تنہائی یا تھکن کی نیند سلا دیتی ہے،
تب اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی رحمت سے جگاتا ہے —
M bilal Armani G M B king 👑 (@mbilalarma64646) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگ خود نہیں جانتے کہ وہ زندگی سے درحقیقت چاہتے کیا ہیں۔ انسانی احساسات اور رویّوں کے طلسم میں، وہ بہتر سے بہترین کی تلاش میں ایسے حیرت میں کھو جاتے ہیں جیسے کوئی بچہ پہلی بار گھر سے باہر قدم رکھتا ہے—نئے چہروں، مناظر اور جذبات سے محظوظ، لیکن الجھا x.com/i/spaces/1rmGP…

Save Gaza Campaign #StopGazaGenocide (@savegazapk) 's Twitter Profile Photo

سلمي🔮 ← : Following Nawabzada Zulfiqar Ali Abbasi #GlobalMuslimUnity Nawabzada Zulfiqar Ali Abbasi #GlobalMuslimUnity The world is held hostage by 5 countries. The UN Veto system silences justice, shields oppression, and kills accountability. It's time to say #EndTheVeto

<a href="/SlmyS41040/">سلمي🔮</a> ←

:

Following

Nawabzada Zulfiqar Ali Abbasi #GlobalMuslimUnity

<a href="/MuslimVoicePk/">Nawabzada Zulfiqar Ali Abbasi #GlobalMuslimUnity</a>

The world is held hostage by 5 countries. The UN Veto system silences justice, shields oppression, and kills accountability. It's time to say

#EndTheVeto
MR.ADIL KHAN (@mr_adil_ty) 's Twitter Profile Photo

حسد کرنے والے سے مقابلہ نہ کریں فاصلہ رکھیں خاموش رہیں بحث نہ کریں بس دل سے دُور کر دیں ان سے امید نہ رکھیں x.com/i/spaces/1Mnxn…

ผู้บริสุทธิ์ (@masoom_45) 's Twitter Profile Photo

ناراض ہے تو چھوڑ دے تنہا مجھکو اے زندگی دیکھ مجھے روز تماشا نہ بنا ✍️ x.com/i/spaces/1Mnxn…

‏مࣸحبـᷢـــⷪـــⷪـــᷡـــ (@a2ays) 's Twitter Profile Photo

بڑا خطرناک دور چل رہا ہے ہر طرف فتنے ہی فتنے ہیں۔ اے رب کائنات ہماری باقی زندگی صراط مستقیم پر گزارنا آخری خاتمہ ایمان پر فرما۔ x.com/i/spaces/1vAxR…