🥀Dr.Jamshed.Baloch🥀 (@stopfascism) 's Twitter Profile
🥀Dr.Jamshed.Baloch🥀

@stopfascism

🌹🥀میری پہچان پاکستان،🥀🌹پاکستان زندہ باد،⁦❤️⁩
یتیم ہوگیا ہے عدل کا جہاں ⚖
زمانہ پِھر سے عُمر بن خطابؓ چاہتاہے

ID: 1558060443125653505

calendar_today12-08-2022 12:01:41

6,6K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Roy Mukhtar Ahmad (@roymukhtarroy) 's Twitter Profile Photo

" آغا سراج درانی" سندھ اسمبلی کے طویل عرصے تک سپیکر رینے والے آغا سراج درانی انتقال کر گئے مرحوم کی پیپلز پارٹی سے دیرینہ وابستگی تھی ، بینظیر بھٹو کی شہادت کے بعد زرداری کیمپ جوائن کیا اور پھر لمبے ہاتھ مارے ، بڑا مال بنایا مرحوم کے گھر چھاپے میں ایک بار اتنی دولت سامنے آئی تھی

" آغا سراج درانی"
سندھ اسمبلی کے طویل عرصے تک  سپیکر رینے والے آغا سراج درانی انتقال کر گئے
مرحوم کی پیپلز پارٹی سے دیرینہ وابستگی تھی ،
بینظیر بھٹو کی شہادت کے بعد زرداری کیمپ جوائن کیا اور پھر لمبے ہاتھ مارے ، بڑا مال بنایا
مرحوم کے گھر چھاپے میں ایک بار اتنی دولت سامنے آئی تھی
Roy Mukhtar Ahmad (@roymukhtarroy) 's Twitter Profile Photo

Khizar Hayat Abbasi آپ کی تنقید کو ویلکم کرتا ہوں محترم ! مگر آپ کو قرآن و حدیث و تاریخ کے مطالعے کی اشد ضرورت ہے قرآن نے سابقہ اقوام کے مجرموں کے گناہوں پہ پردہ نہیں ڈالا ، آئندہ قوموں کی عبرت کیلئے ان کا احوال بیان کیا، رسول اللہ ﷺ نے تمام دین دشمنوں کی دین کیخلاف کرداروں کو واضح بیان فرمایا ،

Saroorfiction (@feelings90) 's Twitter Profile Photo

اسکو کہتے ہیں فارم 47 اور اسکو کہتے ہیں محبت۔ کیا پٹواریوں کی گیراج والی باجی اس طرح عوام میں جا سکتی ہے ؟؟؟ #کپتان_کا_فیصلہ_قوم_کا_فیصلہ

AI creator شرارتی (@shararti_ai) 's Twitter Profile Photo

جس کی تین ذاتی مشینیں کما کر دے رہی ہوں اُس بندے کا اتنا بے غیرت ہونا بنتا ہے جتنا یہ Iqrar ul Hassan Syed ہے

جس کی تین ذاتی مشینیں کما کر دے رہی ہوں اُس بندے کا اتنا بے غیرت ہونا بنتا ہے جتنا یہ <a href="/iqrarulhassan/">Iqrar ul Hassan Syed</a> ہے
Roy Mukhtar Ahmad (@roymukhtarroy) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت سے دشمنی ، پاکستان کی سب سے بڑی مذہبی جماعت سے دشمنی ، کسانوں سے دشمنی ، اساتذہ سے دشمنی ، سرکاری ملازمین سے دشمنی ، دکانداروں سے دشمنی ، مزدور طبقے سے دشمنی ، اعلی تعلیم یافتہ افراد سے دشمنی ، تاجروں سے دشمنی ، ہمسائیوں سے دشمنی ، فلسطینی بھائیوں

Adil Raja (@soldierspeaks) 's Twitter Profile Photo

جہاں کپورے اٹھانا بھی آرٹ بن جائے تب سمجھ جائیں کے دنیا پر قصائیوں کی حکومت ہے!

🥀Dr.Jamshed.Baloch🥀 (@stopfascism) 's Twitter Profile Photo

میں نے تو اس سور کو بلاک کر کے اپنا قومی فرض پورا کر لیا اب آپ کی باری ہے، دیکھتے ہیں جناب کی چیخ کب اور کیسے نکلتی ہے۔

میں نے تو اس سور کو بلاک کر کے اپنا قومی فرض پورا کر لیا اب آپ کی باری ہے، دیکھتے ہیں جناب کی چیخ کب اور کیسے نکلتی ہے۔
Malik Pervaiz Iqbal Umvi Adv (@malikumvi) 's Twitter Profile Photo

جناب یہ آپکی شریک حیات کا عاشق تو ہے نہیں کہ جاتا تو کنڈی کھلی ملتی۔۔۔۔۔یہ عمران احمدخان نیازی کا شیدائی ہے۔۔۔۔ان مشکلات سے نہیں ڈرتا

Lubna Syed (@lubna_syed9) 's Twitter Profile Photo

بہت بڑی بریکنگ نیوز ۔ پاک پھوج سے بھی پریسکانفرنس کر کے پھوج چھوڑنے کی ویڈیوز انا شروع ۔ الحمداللہ عاصم منیری یہودی پھوج سے لوگ الگ ہونا شروع ۔ اللہ تیرا شکر ہے ۔ الحمداللہ ہم پاکستانیوں کی دعائیں قبول ہونا شروع ہوگئی یہ پھوج اب عبرت کا نشان بنے گی اگر عاصم منیر نا ہٹایا

🥀Dr.Jamshed.Baloch🥀 (@stopfascism) 's Twitter Profile Photo

ہمیں انقلابی نعرہ نہیں، انقلابی کردار بننا ہوگا۔ کیونکہ قومیں نعرے سے نہیں، جرأت سے آزاد ہوتی ہیں۔ #نظام_ظلم_نامنظور

ہمیں انقلابی نعرہ نہیں، انقلابی کردار بننا ہوگا۔
کیونکہ قومیں نعرے سے نہیں، جرأت سے آزاد ہوتی ہیں۔

#نظام_ظلم_نامنظور
🥀Dr.Jamshed.Baloch🥀 (@stopfascism) 's Twitter Profile Photo

یہ وقت مصلحت کا نہیں، مزاحمت کا ہے۔ یا تو ہم کھڑے ہوں گے — یا آنے والی نسلیں ہمیں بزدل کہہ کر یاد کریں گی۔ #نظام_ظلم_نامنظور

یہ وقت مصلحت کا نہیں، مزاحمت کا ہے۔
یا تو ہم کھڑے ہوں گے —
یا آنے والی نسلیں ہمیں بزدل کہہ کر یاد کریں گی۔

#نظام_ظلم_نامنظور