Sultan Sherani Chairman District (@sultanchairman) 's Twitter Profile
Sultan Sherani Chairman District

@sultanchairman

Chairman Distric Sherani, Balochistan.
Provincial V President PK MAP Khyber Pashtunkhowa. Struggling for the rights of Pashtuns. RT is not endorsement.

ID: 977557784756711424

calendar_today24-03-2018 14:48:32

32,32K Tweet

18,18K Followers

12,12K Following

Sultan Sherani Chairman District (@sultanchairman) 's Twitter Profile Photo

ایلن مسک ایک سوداگر شخص ہے پہلے ٹیوٹر کی خوبصورت نشان نیلی چیڑیا سے کالا ایکس ہم پر تومپ دیا پھر ڈالر لینے لگا اور ہمارا ریچ اب نہ ہونے کا برابر ہے اب ہم سے ہمارے 2 ہزار فالورز بھی لے لئے لیکن ہم نے بھی بلیو ٹک نہیں لینا

Sultan Sherani Chairman District (@sultanchairman) 's Twitter Profile Photo

ایران کا پاکستان میں سفیر امریکہ کے موسٹ وانٹڈ لیسٹ میں شامل ہے پاکستان ایرانی سفیر کو بھی افغان سفیر ملا ضعیف کی طرح امریکہ کے احوالے کرئے گا؟

Sultan Sherani Chairman District (@sultanchairman) 's Twitter Profile Photo

یہ بدو بیدار وظیفہ خور علم روشنی سائینس کے دشمن مولوی جب تک ہم پر ہاوی رینگے تب تک ترقی خالی خواب ہے پہلے ان جنونی درندوں سے چھٹکارا پانا ہوگا

Sultan Sherani Chairman District (@sultanchairman) 's Twitter Profile Photo

ہمارے پاس بم دھماکے میٹنگ پرسن ویران گھر کھنڈرات جیسے بستیاں بہ روزگاری اغوا برائے تاوان ٹوٹی پھوٹی سڑکیں جگہ جگہ چیک پوسٹ یہ ہمارے پاس

Sultan Sherani Chairman District (@sultanchairman) 's Twitter Profile Photo

یہ عورت شروع سے چرب زبان دوغلی نظر ارہی تھی اسلئے مجھے پلہ بر بھی اس پہ اعتبار نہیں ہوا

Sultan Sherani Chairman District (@sultanchairman) 's Twitter Profile Photo

غیرت کی بھی کہئ روخ ہیں کمزور کیلئے غیرت اور طاقتور کیلئے صبر یہ اگر امریکن لڑکی کسی کے بیٹے کے ساتھ بھاگتی تو سارا خاندان خوشیاں مناتے لیکن یہاں غریب لوگ تھے کمزور لوگ تھے اسلئے انکی سزا موت مقرر ہوئی

موت کے فرشتے نے ایک معصوم کی جان لے لی سوات کے 14 سال کے فرحان کو مولوی نے تشدد کا نشانہ بنایا اور وہ جان کی بازی ہار گیا

مدرسہ نہیں لواطت کا اڈہ بلکل مدرسے چکلہ ہے لڑکوں کا ایک چکلہ ہوا کرتا تھا خواتین کا لیکن وہاں من مرضی سے دہندہ چلتا ہے لیکن مدرسے وہ چکلے ہیں جو ظلم جبر بربریت کے زور پر لڑکوں کے ساتھ زیادتی کرتے ہیں اسلام کے لبادے میں

Sultan Sherani Chairman District (@sultanchairman) 's Twitter Profile Photo

بددعاوں سے کچھ نہیں ہوتا عمل سے ہوتا ہے امریکہ عمل کرتا ہے محنت کرتا ہے اسلئے تو دنیا پر حکمرانی کرتا چلا-ارہا ہے

Sultan Sherani Chairman District (@sultanchairman) 's Twitter Profile Photo

یہ سارے بدمعاشی یار لوگوں کے پے رول پہ ہیں انکی آشیرباد سے بدمعاشی کرتے ہیں ان کو نشنل اور انٹرنیشنل دنیا کو بلیک میل کرنے طاقتوروں نے رکھے سارے مولوی ایک ہی سیکھے کے دو روخ ہے

Sultan Sherani Chairman District (@sultanchairman) 's Twitter Profile Photo

اب سوات کے بچے کے باپ اور داد دونوں کے بیان سامنے اگئے بچہ چند دن پہلےاپنی پھوپھی کی شادی میں گھر آیا تھا باپ کو بتایا کہ مولوی مجھ سے بدفعلی کا تقاضا کرتا ہے میں مدرسےنہیں جاتا باپ بچے کے ساتھ مدرسے گیااور قاری سے پوچھا تو اس نے قرآن اٹھایا پھر تو بچے کی شامت آگئی بچے کو مار دیا