
Khalid Khan Supari
@suparikhan
Chief Minister SM, Ex D. Secretary Info PTI Peshawar, IK Today, Working for Naya Pakistan🇵🇰 With Great Imran Khan ❤️
ID: 779013502803533825
22-09-2016 17:44:27
12,12K Tweet
61,61K Followers
295 Following












یہ نوجوان چیخ چیخ کر کہہ رہا تھا کہ ہمیں غدار مت کہو چار گھنٹے سپیس میں سمجھاتا بھی رہا، لوگوں نے بدتمیزی بھی کی سٹے سٹرونگ Khalid Khan Supari


یہ نوجوان چیخ چیخ کر کہہ رہا تھا کہ ہمیں غدار مت کہو مت کہو مگر پیڈ گروپ لگا رہا اور آج منہ کی کھانی پڑی سٹے سٹرونگ بھائی Khalid Khan Supari



لاہور سے تعلق رکھنے والی ایک نہتی خاتون Ayesha Ali Bhutta جنہوں نے ہمیشہ عمران خان کا ساتھ دیا اور 8 مہینے جیل کاٹی لیکن اسکی کردار کشی کی گئی اور ٹاؤٹ اور غدار جیسے القابات سے پکارا گیا۔ کیا آپ لوگوں میں حیا اور شرم نام کی کوئی چیز ہے؟؟؟

Jawab Do Jibran Ilyas 🚨🚨🚨

یہ نوجوان چیخ چیخ کر کہہ رہا تھا کہ ہمیں غدار مت کہو، اس نوجوان نے اس تحریک کے لیے ناقابلِ فراموش قربانیاں دی ہیں، اسے غدار نہ کہیں،یہ نوجوان ہماری پارٹی کا قیمتی اثاثہ ہے۔ اس کی تذلیل نہ کریں، ایک شاندار انسان ہے۔ مضبوط رہو سپاری Khalid Khan Supari


جبران Jibran Ilyas ، عمر ملک کی طرح ظرف دیکھاؤ۔


اس آدمی Ali Amin Khan Gandapur صاحب نے کچھ غلطیاں کی ہونگی کیونکہ کوئی بھی انسان کامل نہیں ہوتا لیکن یہ کبھی بھی کپتان کے ساتھ بے وفائی نہیں کرے گا۔ ان جیسے بہادر سپوت دہائیوں میں جنم لیتے ہیں
