⚛️𝐹𝑎𝑡ℎ𝑢𝑙𝑙𝑎ℎ 𝑘ℎ𝑎𝑛 𝑆𝑤𝑎𝑡𝑖🇵🇰🤝🇪🇸 (@swatifath) 's Twitter Profile
⚛️𝐹𝑎𝑡ℎ𝑢𝑙𝑙𝑎ℎ 𝑘ℎ𝑎𝑛 𝑆𝑤𝑎𝑡𝑖🇵🇰🤝🇪🇸

@swatifath

رنګ ده محبت مې بدل شوې دې,
اومنه الفت مې بدل شوې دې
❤️
مابه چې په هرسړی اعتبارکوو,
هغه یو صفت مې بدل شوې دې

UPV Valencia Spain 🇪🇦🇪🇦

ID: 1397661423854145545

linkhttp://www.instagram.com/Swaati_0ne calendar_today26-05-2021 21:10:51

23,23K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

Shaheer Haider Malik Sialvi (@shaheersialvi) 's Twitter Profile Photo

یہی وجہ ہے کہ پوری امت مسلمہ کو تباہ کرنے والا اسرئیل آج تک پاکستان پر حملہ کرنے کی براہ راست جرات نہیں کر سکا۔ الحمدللہ #ایران

خرمی (@khurmi_5) 's Twitter Profile Photo

وہی ہیکرز ایران میں ڈیوٹی دے رہے ہیں جن ہیکرز نے ہندوستان کا سارا سسٹم ہیک کرلیا تھا باقی جو اسرائیل کے جہاز گرے ہیں وہ سسٹم پاکستان کے علاوہ چائنہ کے پاس بھی نہیں ہے ۔ اب اندازہ لا لو 😂

Niazi (@faruqniazi) 's Twitter Profile Photo

ایران نے باقاعدہ جنگ کا اعلان کردیا اسـرائیلی عوام فوری طور پر رہائشی علاقوں کو خالی کردیں، ہم ان علاقوں کو رہنے کے قابل نہیں چھوڑیں گے (ترجمان ایرانی افواج)

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل سے تازہ ترین مناظر 🛑 🚨 اسرائیل پر, ایرانی میزائلوں کی بارش, انتہائی دلکش مناظر 🔥 ایران زندہ باد ✊

Ghulam Nabi Madni (@gnmadani) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨🚨🚨🚨 دبئی سے ایک جہاز کے پائلٹ نے اسرائیل پر داغے جانے والے ایرانی میزائلوں کی دلکش ویڈیو بناکر نشر کردی

𝔸𝕝𝕚 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 (@alich7777) 's Twitter Profile Photo

یہ بنکرز اسرائیلیوں کے لیے ہیں تم دفع ہو جاؤ گو انڈیا بیک اسرائیلیوں نے انڈین لڑکی کی انڈیا والی کر دی 😂🤣😂

Dr. Xia Khan (@drxiakhan) 's Twitter Profile Photo

اس بے غیرت شخص کی فوری گرفتاری ہونی چاہیے تنازعہ چاہے کوئی بھی ہو لیکن سنت رسول داڑھی کی اس قدر توہین ؟

𓅋๛⃝🅼︎🆄︎🅷︎🅰︎🅼︎🅼︎🅰︎🅳︎ ᵘᵐᵃʳ-ᵒⁿᵉ ≛⃝🇵🇸🥷🇵🇰 (@umar_5687) 's Twitter Profile Photo

اس سے بڑا اور کوٸی ثبوت نہیں ہوسکتا ZAM ZAM ELECTRONICS والوں نے گستاح صحابہ اکرام اور اس کے ماں باپ کو دبئی میں پناہ دی ہوٸی ہے گستاخ کا ساتھ دینے والا بھی گستاخ کہلاتا ہے تم لوگ جتنی مرضیFIRکی دھمکیاں دیدو انشاءلله اس بار رجب کو سزا ہو کررہے گی Muhammad Shakoor 🖐️ #TLP_Promotion

محمد زبیر عباسی (@sami_lost2022) 's Twitter Profile Photo

ویڈیو میں باپ کا بیٹی سے شادی کی رضامندی پوچھنا محض ایک رسمی جملہ نہیں، بلکہ ایک گہرا اور باوقار پیغام ہے _____ یہ اس بات کا اعتراف ہے کہ بیٹی کی رائے اہمیت رکھتی ہے، وہ ایک مکمل اور خودمختار انسان ہے، اور اس کے فیصلے کو عزت و احترام کے ساتھ تسلیم کیا جائے گا۔

Mian Naeem (@miannaeem07) 's Twitter Profile Photo

کتے کا کام تھا چوری روکنا شور مچانا، چور نے کتے کے منہ میں ہڈی ڈال کر بڑی آسانی سے واردات ڈال دی کتا خاموش رہا بلکہ منہ بھی دوسری طرف کر لیا

RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 غزہ کے لیے بھیجی گئی امداد کو تباہ کرتے ہوئے صیہونی آبادکاروں کے جتھوں کی فوٹیج سامنے آئی ہے۔