SYED SHABBIR HUSSAIN (@syedsha52739880) 's Twitter Profile
SYED SHABBIR HUSSAIN

@syedsha52739880

AFA|MBA|M.PHIL|QUICK BOOK|XERO SOFTWARE|ADVANCE EXCEL.
CIVIL SERVANT OF GB.
Accountant at LG&RD TECHNICAL WING Central Directorate Gilgit Division.

ID: 884423129543696385

calendar_today10-07-2017 14:44:40

8,8K Tweet

206 Followers

844 Following

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

باجوڑ آپریشن کے خلاف پختون خواتین بھی احتجاج ریکارڈ کروانے باہر نکلی ہیں اور امن کا مطالبہ کررہی ہیں

Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

صنم جاوید خان کی عوامی MPA زین عباسی راجہ شہباز بھٹی سمیت بہادر کارکنان کے ساتھ موبیلائزیشن مری کی عوام بھی تیار ہے۔۔۔🔥

Khurram Zeeshan (@khurramzeeshan) 's Twitter Profile Photo

بالکل ایسا ہی ہے صفوت غیور شہید کی اس بات کے درجنوں گواہ آج بھی پشاور میں موجود ہیں لیکن افسوس یہی ہے کہ یہ بہادر پولیس افسر اپنے ہی دفتر کے باہر بم دھماکے میں شہید کر دیا گیا۔ اللہ اس شہید کے درجات بلند کرے Sabee Kazmi

بالکل ایسا ہی ہے
صفوت غیور شہید کی اس بات کے درجنوں گواہ آج بھی پشاور میں موجود ہیں لیکن افسوس یہی ہے کہ یہ بہادر پولیس افسر اپنے ہی دفتر کے باہر بم دھماکے میں شہید کر دیا گیا۔
اللہ اس شہید کے درجات بلند کرے
<a href="/SabeeKazmi786/">Sabee Kazmi</a>
‏زہـــرہ لیــاقت (@ig_zahra) 's Twitter Profile Photo

راستہ وہی رب بنائے گا جس کی تنہائی میں پچھلے دو سال سے عبادت کر رہا ہے، وہ مومن کو تنہا نہیں چھوڑتا ❤️

راستہ وہی رب بنائے گا جس کی تنہائی میں پچھلے دو سال سے عبادت کر رہا ہے، وہ مومن کو تنہا نہیں چھوڑتا ❤️
Sher Afzal Khan Marwat (@sherafzalmarwat) 's Twitter Profile Photo

🚨ریاست ظلم کرنے سے تھک نہیں رہی ہے، لیکن جو مرشد عمران خان کے ساتھ ہو رہا ہے اس کے سامنے یہ سب کچھ بھی نہیں! 📍علیمہ خانم، شاندانہ گلزار، شیرافضل مروت کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری! 📍26 نومبر احتجاج کا مقدمہ، 50 پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری!

🚨ریاست ظلم کرنے سے تھک نہیں رہی ہے، لیکن جو مرشد عمران خان کے ساتھ ہو رہا ہے  اس کے سامنے یہ سب کچھ بھی نہیں! 
📍علیمہ خانم، شاندانہ گلزار، شیرافضل مروت کے وارنٹ  گرفتاری  بھی جاری!
📍26 نومبر احتجاج کا مقدمہ، 50 پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری!
Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

صاحبزدہ حامد رضا بھی وفا نبھا گئے، 9 مئی کے مقدمے میں دس سال قید کی سزا، قومی اسمبلی سے نا اہل بھی ہو گئے، صاحبزدہ حامد رضا کے لیے کوئی ایک جملہ؟

صاحبزدہ حامد رضا بھی وفا نبھا گئے،
9 مئی کے مقدمے میں دس سال قید کی سزا، قومی اسمبلی سے نا اہل بھی ہو گئے،
صاحبزدہ حامد رضا کے لیے کوئی ایک جملہ؟
Mehmood Khan Achakzai (@mkachakzaipkmap) 's Twitter Profile Photo

سوات کے سیلاب میں پھنسے فیملی کیلئے آپ کا ایک ہیلی کاپٹر بھی نہ پہنچ سکا مگر اب باجوڑ میں ہمارے بچوں پر شیلنگ کیلئے دس دس ہیلی کاپٹر گھوم رہے ہیں۔