یہ لکڑی کا سیلاب نہیں… یہ قدرت کا انتقام ہے!
گلگت بلتستان کے چلاس ویلی میں جو منظر سامنے آیا ہے وہ صرف ایک “لکڑیوں کا بہاؤ” نہیں… بلکہ ان تمام کاٹے گئے درختوں کی لاشیں ہیں، جو خوبصورت جنگلات سے کاٹ کر جمع کیے گئے تھے
🌧️ پھر قدرت نے اپنا حساب برابر کیا
نہ صرف سیلاب آیا،
ولید بن عبد الملک بن مروان اموی خلیفہ کا دفاع شبلی نعمانی سے بھی نا ہوسکا اور یہ بات کم از کم تسلیم کرگئے کہ یہ ولید مروانی جنس پرستی کے مرض میں مبتلا تھا ،
حوالہ الانتقاد ، مصنف شبلی نعمانی ص ۸۳
3 اگست نیویارک ٹائم سکوائر پر احتجاج کے لیے نکلیں پاکستان میں جاری بربریت اور پچھلے 77 سالوں سے جہموریت پر ضربیں لگانے والوں کے خلاف نکلیں، عمران خان کی ناحق قید اور جیل میں ان پر تشدد کے خلاف نکلیں
صدر PTI نیویارک امجد نواز
BREAKING: Live Footage of when Israeli Forces Kidnapped Activists on the Gaza Freedom Flotilla
This is in International Waters, they hijacked the Handala aid ship, holding activists at gun point.
A fragrant violation of International Law.
ایک حاضر سروس میجر کا یہ حال کر رہے ہیں۔ یہ آیتیں پڑھ پڑھ کے تم سب کے گھر گھسیں گے۔ دوسروں کے لیئے آواز اٹھاؤ ورنہ تمہاری باری پہ سارے اٹھ چُکے ہوں گے۔ وجہ جو بھی ہے، یہ ظلم ہے۔