
Arooj Shah
@syedaarooj18772
Silent.Storm
ID: 1691495825917317120
15-08-2023 17:03:45
17,17K Tweet
2,2K Followers
2,2K Following

" زندگی وہ کہانی ہے جہاں من چاہیے کردار نہیں ملتے MAHIR🐋FAREED🇵🇰❣️🇹🇷 #ResistanceIsSurvival


" تیرے موجود رہنے تک حسین ہیں ! "ستارے ، چاند ، آسماں یہ دنیا سبھی ! MAHIR🐋FAREED🇵🇰❣️🇹🇷 #ResistanceIsSurvival


کچھ چیزیں کچھ لوگ کچھ خواب کچھ خواہشیں اس اس پر چھوڑ دیتے ہیں کہ شاید کسی اور جگہ کسی اور جہاں میں ہم سے دوبارا آملیں MAHIR🐋FAREED🇵🇰❣️🇹🇷 #ResistanceIsSurvival













پی ٹی آئی کارکن ،ائی ایس ایف کا رکن کراچی سے فیضان خان کل رات سے لاپتہ ہے۔ کراچی پولیس یا تو گرفتاری ڈالے یا فوری رہا کرے۔ سب لوگ فیضان کے لیے بھرپور آواز اٹھائیں۔ Karachi Police





