Syed Altaf Shah 🐦ipian (@syeds121) 's Twitter Profile
Syed Altaf Shah 🐦ipian

@syeds121

اپنی آنے والی نسلوں کی خاطر میں عمران خان کے ساتھ کھڑا تھا کھڑا ہوں اور کھڑا رہوں گا
#Team-ipians

ID: 1664368408962506752

calendar_today01-06-2023 20:28:58

26,26K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

ᴜᴍᴀʀ ᴄʜᴀᴜᴅʜᴀʀʏ (@umerchaudhary52) 's Twitter Profile Photo

خان کو قید میں رکھا کر کیا بدلا ؟ قوم کے دلوں میں اس کا نام اور گہرا ہو گیا ہے اب ہر بغاوت اس کے نام سے جڑی ہے اور ہر للکار انقلاب کی گھڑی کے قریب تر ہوتا جا رہا ہے🔥 #مزاحمت_کی_کال_عوام_تیار

خان کو قید میں رکھا کر کیا بدلا ؟ قوم کے دلوں میں اس کا نام اور گہرا ہو گیا ہے اب ہر بغاوت اس کے نام سے جڑی ہے اور ہر للکار انقلاب کی گھڑی کے قریب تر ہوتا جا رہا ہے🔥 

#مزاحمت_کی_کال_عوام_تیار
UZMA AWANⁱᴾⁱᵃⁿ (@30september00) 's Twitter Profile Photo

Falak Javaid Khan دراصل آپ لوگ خود بم بن چکے ہیں جب بھی بولتے ہیں اگلوں کے دماغ پہ ٹھاہ کر کے لگتے ہیں مقدمہ تو ہو گا #مزاحمت_کی_کال_عوام_تیار

𝑰𝒔𝒉𝒒_𝑨𝒂𝒕𝒊𝒔𝒉ⁱᴾⁱᵃⁿ🕊️❣️ (@monashezadi) 's Twitter Profile Photo

یزید کی ذہنی حالت ایسی ہو چکی ہے اُسے پیچھے پڑے نوجوان پیچھے کھڑے نظر آ رہے ہیں🤣🤣😅 Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #مزاحمت_کی_کال_عوام_تیار

یزید کی ذہنی حالت ایسی ہو چکی ہے
اُسے پیچھے پڑے نوجوان
پیچھے کھڑے نظر آ رہے ہیں🤣🤣😅

<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a> 
#مزاحمت_کی_کال_عوام_تیار
gohar آفریدی 🩵 (@afridi_gohar555) 's Twitter Profile Photo

مصائب میں الجھ کر مسکرانا میری فطرت ہے مجھے ناکامیوں پہ اشک برسانا نہیں آتا،، #مزاحمت_کی_کال_عوام_تیار Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

مصائب میں الجھ کر مسکرانا میری فطرت ہے
مجھے ناکامیوں پہ اشک برسانا نہیں آتا،،
#مزاحمت_کی_کال_عوام_تیار 
<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a>
Shiite News (@shiitenews110) 's Twitter Profile Photo

*_🚨اگر میں شہید ہو گیا تو رونا نہیں خوش ہونا_*❤️‍🩹 *_کیونکہ ہم لڑ کر مر رہے ہیں میری فوج اور میری عوام بھی لڑ کر مر رہی ہے ہمیں یہودیوں اور امریکیوں کے سامنے نہ جھکنا ہے نہ ہی امریکہ سے مدد نہیں مانگنی ہے_* کیونکہ میں آخرت میں اس حالت میں جواب دے سکوں کہ میں اسلام کے لیے لڑا تھا

*_🚨اگر میں شہید ہو گیا تو رونا نہیں خوش ہونا_*❤️‍🩹
*_کیونکہ ہم لڑ کر مر رہے ہیں میری فوج اور میری عوام بھی لڑ کر مر رہی ہے  ہمیں یہودیوں اور امریکیوں کے سامنے نہ جھکنا ہے نہ ہی امریکہ سے مدد نہیں مانگنی ہے_*
کیونکہ میں آخرت میں اس حالت میں جواب دے سکوں کہ میں اسلام کے لیے لڑا تھا