TLP OFFICIAL (@tlporg_) 's Twitter Profile
TLP OFFICIAL

@tlporg_

Official Account of TLP Largest Religio-Political Organization. Stay connected for latest updates

ID: 1800846001919369216

calendar_today12-06-2024 11:02:21

2,2K Tweet

6,6K Followers

12 Following

Mufti Anas Hussain Rizvi (@hanasrizvitlp) 's Twitter Profile Photo

اسرائیلی پارلیمنٹ کا مغربی کنارے کو ضم کرنے کی قرارداد ظلم، غصب اور عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ یہ صرف زمین پر قبضہ نہیں بلکہ فلسطینی شناخت، آزادی اور وجود پر حملہ ہے۔عالمِ اسلام خاموشی توڑے، ہر فورم پر مظلوموں کے حق میں آواز بلند کرے۔

Hafiz Saad Hussain Rizvi (@saad_rizvitlp) 's Twitter Profile Photo

اسرائیلی پارلیمنٹ کا مغربی کنارے کو ضم کرنے کی قرارداد ظلم، غصب اور عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ یہ صرف زمین پر قبضہ نہیں بلکہ فلسطینی شناخت، آزادی اور وجود پر حملہ ہے۔عالمِ اسلام خاموشی توڑے، ہر فورم پر مظلوم فلسطینوں کے حق میں آواز بلند کرے۔