★☯𝑩𝒉𝒂𝒊༒〄 (@tp7i1) 's Twitter Profile
★☯𝑩𝒉𝒂𝒊༒〄

@tp7i1

یا نبیﷺ سلامٌ علیک ، یا رسولﷺ سلامٌ علیک💚
یا حبیبﷺ سلامٌ علیک ، صلوٰۃ الله علیک..💚
FB 💯
Computer Operator.

ID: 1942491913157812224

calendar_today08-07-2025 07:53:41

28 Tweet

13 Followers

23 Following

Amber Baig (@7ambr) 's Twitter Profile Photo

"خوشیاں" "عزت" اور "سکون" زندگی کو خوبصورت بناتے ہیں ۔۔۔ "الله رب العزت" آپ کی زندگی میں ان تینوں نعمتوں میں سے کسی ایک کی بهی کمی نہ آنے دے ۔ سدا سلامت ، شاد و آباد رہیں. آمیـــــــــــــن #PAK_PG

"خوشیاں" "عزت" اور "سکون" زندگی کو خوبصورت بناتے ہیں ۔۔۔  "الله رب العزت" آپ کی زندگی میں 
ان تینوں نعمتوں میں سے کسی ایک کی بهی کمی نہ آنے دے ۔ سدا سلامت ، شاد و آباد رہیں. آمیـــــــــــــن

#PAK_PG
Mahrukh Khan (@0mrk_) 's Twitter Profile Photo

زندگی کے سفر میں ہم آگے بڑھتے رہتے ہیں ۔ لمحے ، یادیں ، خوشیاں ، آزمائشیں اور بے شمار چہرے ۔۔۔ ہمارے ہم رکاب ہوتے ہیں ۔ پھر ایک دن آتا ھے ۔۔۔ جب یہ سفر ختم ہوجاتا ھے ۔ اس کے بعد ہمارے ہم رکاب ۔۔۔ ہمارے اعمال ہوتے ہیں ۔ کوشش کریں کہ یہ اعمال ۔۔۔ خوبصورت ہوں ۔ #PAK_PG

زندگی کے سفر میں ہم آگے بڑھتے رہتے ہیں ۔
لمحے ، یادیں ، خوشیاں ، آزمائشیں اور بے شمار چہرے ۔۔۔  ہمارے ہم رکاب ہوتے ہیں ۔
پھر ایک دن آتا ھے ۔۔۔ 
جب یہ سفر ختم ہوجاتا ھے ۔ اس کے بعد ہمارے ہم رکاب ۔۔۔ ہمارے اعمال ہوتے ہیں ۔
کوشش کریں کہ یہ اعمال ۔۔۔  خوبصورت ہوں ۔
#PAK_PG
SHAHID RANA (@s111_9) 's Twitter Profile Photo

#PAK_PG میں دنیا کی حقیقت سے ابھی ذرا ناواقف ہوں مجھے کوئی بھی اپنی باتوں میں لا سکتا ہے وہ ہر کسی پہ ذرا جلدی اعتبار کر لیتا ہے یہ جانتا بھی ہے کہ وہ خسارے میں جا سکتا ہے

#PAK_PG
میں دنیا کی حقیقت سے ابھی ذرا ناواقف ہوں 
مجھے کوئی بھی اپنی باتوں میں لا سکتا ہے

وہ ہر کسی پہ ذرا جلدی اعتبار کر لیتا ہے 
یہ جانتا بھی ہے کہ وہ خسارے میں جا سکتا ہے
Zoya Hamid (@_0zoi) 's Twitter Profile Photo

بات کرتے ہوئے ۔۔۔ احتیاط سے کام لیا کریں ۔ آپ معافی مانگ سکتے ہیں مگر وہ لفظ واپس نہیں لے سکتے جو آپ کے منہ سے نکل کر ۔۔۔ اگلے بندے پہ تکلیف بن کر برسے تھے ۔ #PAK_PG

بات کرتے ہوئے ۔۔۔  احتیاط سے کام لیا کریں ۔
آپ معافی مانگ سکتے ہیں مگر وہ لفظ واپس نہیں لے سکتے جو آپ کے منہ سے نکل کر ۔۔۔
 اگلے بندے پہ تکلیف بن کر برسے تھے ۔
#PAK_PG