آفیسرز (@tsc143_) 's Twitter Profile
آفیسرز

@tsc143_

My Leader Imran Khan

شعور آنے تک منہ کا استعمال صرف کھانے پینے کے لیے کریں۔
اور

ادب کیجیئے خاموشی کا
گفتگو کی استاد ہوا کرتی ہے

ID: 1511247745381769218

calendar_today05-04-2022 07:42:13

89,89K Tweet

20,20K Followers

10,10K Following

FairySahu🫰☕️ (@fairysahu2) 's Twitter Profile Photo

اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا مَوْلَانَا صَاحِبَ الْعَصْرِ وَالزَّمَان (عج)🕊️ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ⭐️صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح آٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـير ⭐️ اللھم صل على محمد وعلى آل محمد 💜 سدا خوش رہیں خوشیاں بانٹیں آمين یا رب العالمین

اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا مَوْلَانَا صَاحِبَ الْعَصْرِ وَالزَّمَان (عج)🕊️
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 
⭐️صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح آٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـير ⭐️
اللھم صل على محمد وعلى آل محمد 💜
سدا خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 
 آمين یا رب العالمین
Hurain 💞حورین (@hurain_5) 's Twitter Profile Photo

*`آپ کا فیورٹ ایموجی کونسا ہے؟😁👇`* *❤️ دل والا* *😂 ہنسی والا* *😢 اداسی والا* *😎 اسٹائل والا* *🥰 محبت بھرا*

jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ 2لاکھ 15 ہزار فالوورز مکمل ہوگئے شکریہ میرے کپتان 🙏 شکریہ انصافین 🙏 کسی کو اگر میرا فالو بیک نہیں ملا تو کمنٹ کریں اسے ابھی فالو بیک کروں

الحمدللہ 2لاکھ 15 ہزار فالوورز مکمل ہوگئے 
شکریہ میرے کپتان 🙏
شکریہ انصافین 🙏
کسی کو اگر میرا فالو بیک نہیں ملا تو کمنٹ کریں اسے ابھی فالو بیک کروں
آفیسرز (@tsc143_) 's Twitter Profile Photo

*پارلیمنٹ کی حیثیت بجٹ کے معاملے میں ایک دھیلے کی نہیں ہے بجٹ کیا ہو گا یہ آئی ایم ایف طے کر چکا ہے آپ آئی ایم ایف کی ویب سائٹ پر مئی 2025 کی رپورٹ دیکھ لیں وہاں پورا بجٹ دیا ہوا ہے اگر اس میں انیس بیس کا فرق ہو تو میرا نام بدل دینا ! شبر زیدی ۔۔۔*

Ayesha (@aashi5_) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ اپنا خیال بدل سکتے ہیں تو یقین جانیں آپ اپنی زندگی بھی بدل سکتے ہیں۔ کیونکہ: سوچ ہی وہ بیج ہے جو آپ کے عمل کو جنم دیتی ہے اور عمل سے ہی تقدیر بنتی ہے۔ ہر بڑی تبدیلی کی شروعات ایک چھوٹے سے خیال سے ہوتی ہے۔ تو بس آج اپنا زاویۂ نگاہ بدلیں کل پوری زندگی بدل جائے گی۔

اگر آپ اپنا خیال بدل سکتے ہیں تو یقین جانیں
آپ اپنی زندگی بھی بدل سکتے ہیں۔

کیونکہ:
سوچ ہی وہ بیج ہے
جو آپ کے عمل کو جنم دیتی ہے
اور عمل سے ہی تقدیر بنتی ہے۔

ہر بڑی تبدیلی کی شروعات ایک چھوٹے سے خیال سے ہوتی ہے۔
تو بس آج اپنا زاویۂ نگاہ بدلیں
کل پوری زندگی بدل جائے گی۔
𝓐𝓲𝔃𝓪𝓵 𝓙𝓾𝓽𝓽𝓲 💕 🇵🇰 (@punj143) 's Twitter Profile Photo

کیا کہہ گئی کسی کی نظر کُچھ نہ پُوچھیے کیا کچھ ہوا ہے دل پہ اثر کچھ نہ پُوچھیے... جُھکتی ہوئی نظر سے وہ اُٹھتا ہوا سا عشق اُف وہ نظر، وہ عشق مگر کُچھ نہ پُوچھیے... خدیجہ وسیم

کیا کہہ گئی کسی کی نظر کُچھ نہ پُوچھیے
کیا کچھ ہوا ہے دل پہ اثر کچھ نہ پُوچھیے...

جُھکتی ہوئی نظر سے وہ اُٹھتا ہوا سا عشق
اُف وہ نظر، وہ عشق مگر کُچھ نہ پُوچھیے...
<a href="/lovebirds_05/">خدیجہ وسیم</a>
آفیسرز (@tsc143_) 's Twitter Profile Photo

یہ اسکا طرز تخاطب بھی خوب ہے محسن رکا رکا سا تبسم ،،،،،،،،،،،،،، خفا خفا سی آنکھیں

یہ اسکا طرز تخاطب بھی خوب ہے محسن
رکا رکا سا تبسم ،،،،،،،،،،،،،، خفا خفا سی  آنکھیں
Ayesha (@aashi5_) 's Twitter Profile Photo

تو بھی سادہ ہے کبھی چال بدلتا ہی نہیں ہم بھی سادہ ہیں اُسی چال میں آجاتے ہیں

تو بھی سادہ ہے کبھی چال بدلتا ہی نہیں

ہم بھی سادہ ہیں اُسی چال میں آجاتے ہیں