🌹عمران مغل⚘️ (@t_saim5) 's Twitter Profile
🌹عمران مغل⚘️

@t_saim5

Time pass

ID: 1596195655646679041

calendar_today25-11-2022 17:35:02

76,76K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

عظمیٰ شیخ وسیم 🍁 (@laiba_tabish) 's Twitter Profile Photo

کسی لاپرواہ شخص سے عشق ہوجانا سمجھو بد دُعا لگی ہے کسی چاہنے والے کی!💔 حد یہی ہے تو حد سے گزر جائیں گے عشق چاہے گا چپ چاپ مر جائیں گے🥀 دھوپ میں خوار کرا کر کیا ملا تجھے 😭😥

کسی لاپرواہ شخص سے عشق ہوجانا
سمجھو بد دُعا لگی ہے کسی چاہنے والے کی!💔

حد یہی ہے تو حد سے گزر جائیں گے
عشق چاہے گا چپ چاپ مر جائیں گے🥀

دھوپ میں خوار کرا کر کیا ملا تجھے 😭😥
🌹عمران مغل⚘️ (@t_saim5) 's Twitter Profile Photo

یہ وہ کاغذ ہیں جن پر وفاداریاں ،دوستیاں، رشتہ داریاں، انصاف، اعتماد اور دنیا کا سب کچھ بکتا ہے

یہ وہ کاغذ ہیں جن پر وفاداریاں ،دوستیاں، رشتہ داریاں، انصاف، اعتماد اور دنیا کا  سب کچھ بکتا ہے
عظمیٰ شیخ وسیم 🍁 (@laiba_tabish) 's Twitter Profile Photo

ہر لونڈا آنٹیوں کے پیچھے ہے، شاید اُنہیں مصالحہ چاہیے ہوتا ہے… پر یاد رکھو، اصلی سواد تو چاکلیٹ میں ہوتا ہے، نہ کہ اچار میں 🤪🤙🏻 گڈ آفٹر نون پیارے دوستوں 💦✨

ہر لونڈا آنٹیوں کے پیچھے ہے،
شاید اُنہیں مصالحہ چاہیے ہوتا ہے…
پر یاد رکھو، اصلی سواد تو چاکلیٹ میں ہوتا ہے، نہ کہ اچار میں 🤪🤙🏻
گڈ آفٹر نون  پیارے دوستوں 💦✨
☼︎ᵃˡⁱ عَـیْنَمّْ (@514i1) 's Twitter Profile Photo

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کے حملے کو شرمناک قرار دے دیا، شرم کی بات ہے کہ بھارت نے سول آبادی کو نشانہ بنایا، ڈونلڈ ٹرمپ #عینی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کے حملے کو شرمناک قرار دے دیا،
شرم کی بات ہے کہ بھارت نے سول آبادی کو نشانہ بنایا،
ڈونلڈ ٹرمپ
#عینی
Sajjad Naaz 🕊️🕊️🇵🇸 (@naaz_313) 's Twitter Profile Photo

اللّٰہ اکبر 💓 نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ شیر خدا علی مرتضیٰ کا لال سید حافظ عاصم منیر کے ہاتھوں میں فوج کی کمان ہے اس لئے گھبرانے کی ضرورت نہی 💓

اللّٰہ اکبر 💓
نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ 

شیر خدا علی مرتضیٰ کا لال
 سید حافظ عاصم منیر کے ہاتھوں میں فوج 
کی کمان ہے 
اس لئے گھبرانے کی ضرورت نہی 💓
عظمیٰ شیخ وسیم 🍁 (@laiba_tabish) 's Twitter Profile Photo

پاک فضائیہ نے بھارت کے دو لڑاکا طیارے مار گرائے۔ آغاز بھارت نے کیا، اب اب اختتام پاکستان کریگا، ان شا اللہ نعرہ تکبیر اللہ اکبر

Sayrah Shams🇵🇰/🇸🇦 (@mshamsz) 's Twitter Profile Photo

ماشاءاللہ انڈین کے جلتے مرتے فوجیوں کی چیخیں سماعت فرمائیں اور دل کو سکون دیں

Rizwan Razi™ (@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

بھارت کی بارڈر سکیورٹی فورس جسے پانچ پنجاب بھی کہتے ہیں، اس کا ہیڈکوارٹر بھی تباہ کردیا گیا۔ اللہ اکبر

Rizwan Razi™ (@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

جیسے ہی پنجاب فرانزک ڈیپارٹمنٹ کی جھوٹ پکڑنے والی مشین عمران احمد خان نیازی کو لگائی گئی، مشین نے ہاتھ جوڑتے ہوئے کہا، یہ مجھ سے بڑا کام ہے۔ اس کے بعد سے مشین بے ہوش ہے۔۔۔۔۔😂😂😂😊

Raja Riaz (SMT Vehari) (@riazsmt) 's Twitter Profile Photo

It covers 65 government and private universities, 12 medical and dental colleges, and 359 colleges. This program emphasizes educational advancement. Maryam Nawaz Sharif Safdar Leghari 𝙆𝙖𝙨𝙝𝙞𝙛 𝙎𝙖𝙗𝙞𝙧 𝙆𝙝𝙖𝙣 #مریم_کا_ہونہار_پنجاب #TeamNairab #TeamMianSaqibMPA

It covers 65 government and private universities, 12 medical and dental colleges, and 359 colleges. This program emphasizes educational advancement. 
<a href="/MaryamNSharif/">Maryam Nawaz Sharif</a>
<a href="/leghari_safdar/">Safdar Leghari</a>
<a href="/KashifSabir/">𝙆𝙖𝙨𝙝𝙞𝙛 𝙎𝙖𝙗𝙞𝙧 𝙆𝙝𝙖𝙣</a>
#مریم_کا_ہونہار_پنجاب #TeamNairab #TeamMianSaqibMPA
عظمیٰ شیخ وسیم 🍁 (@laiba_tabish) 's Twitter Profile Photo

دشمن سے نہ ڈرو خاندان کے اس منافق سے ڈرو جو آپکے درمیان میٹھی دوغلی پالیسی چلاتے ہیں

دشمن سے نہ ڈرو خاندان کے 
اس منافق سے ڈرو جو آپکے 
درمیان میٹھی دوغلی پالیسی چلاتے ہیں
عظمیٰ شیخ وسیم 🍁 (@laiba_tabish) 's Twitter Profile Photo

باپ کی غریبی تو ہر لڑکی جھیل لیتی ہے جو شوہر کی غریبی کو برداشت کرے اسے شریک حیات کہتے ہیں 💯🥀

باپ کی غریبی تو ہر لڑکی جھیل لیتی ہے جو شوہر کی غریبی کو برداشت کرے اسے شریک حیات کہتے ہیں 💯🥀
Rizwan Razi™ (@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

عمران احمد خان نیازی نے جیل سے بیٹھ کی احتجاج کی قیادت کا اعلان اس لیے کیا کیوں کہ باہر اس کے ساتھ کوئی رہا نہیں۔ ،😊😊😊