طاہر بھائی (@tahirarayin) 's Twitter Profile
طاہر بھائی

@tahirarayin

Simple living and high thinking,

ID: 1534033797477732354

calendar_today07-06-2022 04:46:32

26,26K Tweet

16,16K Followers

17,17K Following

طاہر بھائی (@tahirarayin) 's Twitter Profile Photo

حسین میرا راہبر، حسین میرا پیر اے حسین باضمیراں دی قوم دا امیر اے (رضی اللہ تعالیٰ عنہ)

طاہر بھائی (@tahirarayin) 's Twitter Profile Photo

ایک چھت کے تلے, بارہا یوں ہوا موسمِ وصل میں چھوٹی سی بات پر ایسے روٹھے کہ ہم ایک چھت کے تلے رات بھر یوں رہے جیسے انجان ہوں دونوں مہمان ہوں

طاہر بھائی (@tahirarayin) 's Twitter Profile Photo

خود کو سیدھا رکھیں لوگوں کے باتوں پر کان نہ دھریں کیونکہ اس دنیا میں آپ سیدھے ہوں گے لیکن لوگ زبردستی آپ کو ٹیڑھا پیش کریں گے.

طاہر بھائی (@tahirarayin) 's Twitter Profile Photo

پنجابیوں کے حسب نسب اگر اپنی دھرتی سے رہے تو کیا یہ کوئی گناہ ہے. عرب فارس کو ابو بنا کر کونسا ثواب مل رہا ہے؟

طاہر بھائی (@tahirarayin) 's Twitter Profile Photo

وہ بھی دن تھے کہ محرم میں انٹرنیٹ تو کیا موبائل سروس بھی بند ہوتی تھی. اماشاءاللہ 10 محرم کو نیٹ بھی ہے موبائل سروس بھی ہے شالا دوبارہ نظر نہ لگے میرے پاکستان نوں. آمین,

طاہر بھائی (@tahirarayin) 's Twitter Profile Photo

اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ فِعْلَ الْخَيْرَاتِ، وَتَرْكَ الْمُنْكَرَاتِ،وَحُبَّ الْمَسَاكِينِ، وَأَنْ تَغْفِرَ لِي،وَتَرْحَمَنِي،وَإِذَاأَرَدْتَ فِتْنَةَ قَوْمٍ فَتَوَفَّنِي غَيْرَمَفْتُونٍ، وَأَسْأَلُكَ حُبَّكَ،وَحُبَّ مَنْ يُحِبُّكَ، وَحُبَّ عَمَلٍ يُقَرِّبُنِي إِلَى حُبِّكَ,

طاہر بھائی (@tahirarayin) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگ میں نے دیکھا ہے کہ اس گرم اور حبس والے موسم میں بھی اندر سے بنیان، سوتے وقت اوپر سے موٹی چادر یا کمبل اور بغیر پنکھا، کولر وغیرہ کے سوتے ہیں، یہ کیا بیماری ہوتی ہے ان کو یا پھر نفسیاتی مسئلہ ہوتا ہے؟