CH Tahirᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ (@tahir__je) 's Twitter Profile
CH Tahirᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ

@tahir__je

ID: 1682697905197531137

calendar_today22-07-2023 10:24:00

197,197K Tweet

2,2K Followers

3,3K Following

shahista210❤️✍️❤️🚕 (@shahista210) 's Twitter Profile Photo

اگر لوگ آپکو نظر انداز کرتے ہیں تو کرنے دیں آپکی زندگی آپکی اپنی ہے اپنی فکر آپ خود کریں کسی کے چھوڑ جانے کی پرواہ نہ کریں #اردو_زبان

S_k530 (@s_k0345) 's Twitter Profile Photo

Waqar Malik یہ بات خدیجہ شاہ اور ان جیسی نرم و نازک اور مظلوم عورتوں کیلئے خاصی تکلیف دہ ثابت ہو سکتی ہے لیکن پیشگی معازرت کے ساتھ کہ ان جیسے لوگوں کا بے گناہ جیل جانا ان جیسے کئی مظلوموں کیلئے اب رحمت کا سبب بن رہی ہے پتہ چل گیا کہ جیل میں غریب قیدیوں کے ساتھ کیا سلوک ھوتا ھے 🙏

Waqar Malik یہ بات خدیجہ شاہ اور ان جیسی نرم و نازک اور مظلوم عورتوں کیلئے خاصی تکلیف دہ ثابت ہو سکتی ہے لیکن پیشگی معازرت کے ساتھ
کہ ان جیسے لوگوں کا بے گناہ جیل جانا ان جیسے کئی مظلوموں کیلئے اب رحمت کا سبب بن رہی ہے پتہ چل گیا کہ جیل میں غریب قیدیوں کے ساتھ کیا سلوک ھوتا ھے 🙏
نــــــᷢــᷧــᷜــᷢــᷧــᷤـــــــادی (@sakoon_me) 's Twitter Profile Photo

آپکے رویے داستان کو موڑنے کی صلاحیت رکھتے ہیں آپکے دل کی سفیدی آپ کو کہانی کا مرکزی کردار بناتی ہےکوشش کریں کہ اپنی روح کو موم بنالیں اپنےساتھیوں کیلئے ببول کادرخت مت بنیں کانٹے آپکے وجود کو بھی چھلنی کرسکتے ہیں آپکا تلخ رویہ ایک لمحے میں آپکو قصے کا ناپسندیدہ کردار بنا سکتا ہے✨

ABDUL QADEER (@abdulqa10381779) 's Twitter Profile Photo

Leadership is about walking with the people, not ahead of them. Pakistan needs unity, justice, and hope for a brighter tomorrow. I humbly request those in power to listen to the voice of the people and work for a peaceful, prosperous nation.* 🇵🇰 I want to see both again.

Leadership is about walking with the people, not ahead of them. Pakistan needs unity, justice, and hope for a brighter tomorrow. I humbly request those in power to listen to the voice of the people and work for a peaceful, prosperous nation.* 🇵🇰
I want to see both again.
Sadam afridi (@s_dil2) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جن لمحوں میں آپ مسکراتے ہو وہ لمحے کبھی ختم نہ ہوں آپ کا دامن اللّٰہ خوشیوں سے بھر دے آمین

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

جن لمحوں میں آپ مسکراتے ہو وہ لمحے کبھی ختم نہ ہوں  آپ کا دامن اللّٰہ خوشیوں سے بھر دے
آمین
Shaz804 (@ik_soldier804) 's Twitter Profile Photo

*السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم *صبح بخیر *جمعہ مبارک اے اللّٰـــــہﷻ💟 ھمارے ہر دن کو بابرکت دن بنا اور ھم سب کو اپنی رحمتوں کے دروازے سے ڈھیروں خوشیاں، کشادہ رزق، دراز، عمر، اچھی صحت، کامل ایمان اور اپنی عافیت والی بندگی عطاء فرما.🤲🏼 🤲🏼آمیـــــن یاربــُـــ العالمیـــــن_

*السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم
*صبح بخیر *جمعہ مبارک
اے اللّٰـــــہﷻ💟
ھمارے ہر دن کو بابرکت دن بنا اور ھم سب کو اپنی رحمتوں کے دروازے سے ڈھیروں خوشیاں، کشادہ رزق، دراز، عمر، اچھی صحت، کامل ایمان اور اپنی عافیت والی بندگی عطاء فرما.🤲🏼
🤲🏼آمیـــــن یاربــُـــ العالمیـــــن_
سحر علی (@_sehar_ali) 's Twitter Profile Photo

دو نہتی عورتیں جن پر ریاست نے فسطائیت کی تمام حدیں پار کیں اور جبر کیا، ان کی سیٹیں تک چوری کر لیں لیکن ان کی بہادری کے آگے نظام ہار گیا، ان کی مسکراہٹ عسکری رجیم کے نام نہاد مردوں پر بھاری ہے کیونکہ یہ مرد دو نہتی عورتوں سے ڈرتے ہیں۔

Khush Bakhat (@kh0shbakhat) 's Twitter Profile Photo

Karbala was not just a battle—it was a revolution of principles. Imran Khan struggle today is a fight for Pakistan’s soul. #ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح Team Legacy leavers

Karbala was not just a battle—it was a revolution of principles. Imran Khan struggle today is a fight for Pakistan’s soul.
#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح
Team Legacy leavers
Jy kant sheekreyᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ (@jykant_sheekrey) 's Twitter Profile Photo

The echoes of "No" to injustice ring through history—from Karbala to Pakistan. Imran Khan carries that legacy of resistance. #ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح Team Legacy leavers

The echoes of "No" to injustice ring through history—from Karbala to Pakistan. Imran Khan carries that legacy of resistance.
#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح
Team Legacy leavers
Fatima (@fatima60845) 's Twitter Profile Photo

🥀🥀🥀🥀 اسلام علیکم 🥀 🥀 صبح بخیر 🥀🥀🥀🥀 🥀دنیا کی نظر سے دیکھو گے تو ممکن بھی نا ممکن لگے گا🥀 🥀تم اپنی چاہتوں کو اللہ کی نظر سے کیوں نہیں دیکھتے؟🥀 🥀 واللہ علی کل شیء قدیر🥀 🥀"اور اللہ ہر چیز پر قادر ہے"🥀 #اردو_زبان

🥀🥀🥀🥀 اسلام علیکم 🥀
🥀 صبح بخیر 🥀🥀🥀🥀
🥀دنیا کی نظر سے دیکھو گے تو ممکن بھی نا ممکن لگے گا🥀
🥀تم اپنی چاہتوں کو اللہ کی نظر سے کیوں نہیں دیکھتے؟🥀
🥀 واللہ علی کل شیء قدیر🥀
🥀"اور اللہ ہر چیز پر قادر ہے"🥀
#اردو_زبان
eرm (@its_erm_) 's Twitter Profile Photo

الســـــلام علیـــــکم۔۔۔۔!!❣️ صبـــح بخـــیر۔۔۔۔!!❣️ راستے دکھائی نہیں دے رہے، یہ اہم نہیں ہے۔ اہم یہ ہے کہ آپ کا یقین ہو کہ میرا اللہ راستے بنانے پر قادر ہے، اور وہ ضرور راستے بنائے گا، ان شاء اللہ۔ ❤️

الســـــلام علیـــــکم۔۔۔۔!!❣️
صبـــح بخـــیر۔۔۔۔!!❣️

راستے دکھائی نہیں دے رہے، یہ اہم نہیں ہے۔ اہم یہ ہے کہ آپ کا یقین ہو کہ میرا اللہ راستے بنانے پر قادر ہے، اور وہ ضرور راستے بنائے گا، ان شاء اللہ۔ ❤️
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ (@azizazjan) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم! حسد کرنے والے بیمار اور ذہنی مریض ہوتے ہیں اِن پر غصہ یا نفرت کرنے کے بجائے انکی صحت یابی کے لیے دعا کیا کریں۔۔۔!! #داستان_دل

السلام علیکم!
حسد کرنے والے بیمار اور ذہنی مریض ہوتے ہیں
اِن پر غصہ یا نفرت کرنے کے بجائے انکی صحت یابی کے لیے دعا کیا کریں۔۔۔!!
#داستان_دل
پٹھانی (@patha_n1) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم! تین چیزوں کو اللّٰه تعالیٰ نے "خوبصورت" قرار دیا: (خوبصورت صبر، خوبصورت جدائی، اور خوبصورت معافی) پس تمہارا صبر ایسا ہو جس میں کوئی شکایت نہ ہو، تمہاری جدائی ایسی ہو جس میں کوئی تکلیف نہ ہو، اور تمہاری معافی ایسی ہو جس میں کوئی ملامت نہ ہو!🤍 #داستان_دل

السلام علیکم!
تین چیزوں کو اللّٰه تعالیٰ نے "خوبصورت" قرار دیا:
(خوبصورت صبر، خوبصورت جدائی، اور خوبصورت معافی)

پس تمہارا صبر ایسا ہو جس میں کوئی شکایت نہ ہو،
تمہاری جدائی ایسی ہو جس میں کوئی تکلیف نہ ہو،
اور تمہاری معافی ایسی ہو جس میں کوئی ملامت نہ ہو!🤍
#داستان_دل
亗『 ᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ ایمان 』亗 (@55imaan) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر حَسْبِيَ اللّهُ لا إلهَ إلاّ هُوَ ۖ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ ۖ وَهُوَ رَبُّ العَرْشِ العَظيم دعا ہے مالک کائنات اپکو اور اپ سے جڑے تمام لوگوں کو صحت وتندرستی عطا فرمائے امین Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ 亗『 ᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ ایمان 』亗 𝓡𝓲𝓭𝓪 Team Legacy leavers

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر

حَسْبِيَ اللّهُ لا إلهَ إلاّ هُوَ  ۖ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ ۖ  وَهُوَ رَبُّ العَرْشِ العَظيم

دعا ہے مالک کائنات اپکو اور اپ سے جڑے تمام لوگوں کو صحت وتندرستی عطا فرمائے امین
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ
亗『 ᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ ایمان 』亗
𝓡𝓲𝓭𝓪
Team Legacy leavers
Kaptaan ki dewani😍 (@zarneshkhan5) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم صبح بخیر یا اللہ میرے کپتان میرے لیڈر کی مدد فرما آمین یا اللہ میرے لیڈر کو پابند سلاسل سے جلد از جلد رہائی نصیب فرما آمین اپنی امان میں رکھنا آمین #نظام_نہیں_عوام_کافیصلہ_خان #پبلک_انٹرسٹ_اڈیالہ_میں

السلام علیکم
صبح بخیر
یا اللہ میرے کپتان میرے لیڈر کی مدد فرما آمین
یا اللہ میرے لیڈر کو پابند سلاسل سے جلد از جلد رہائی نصیب فرما آمین اپنی امان میں رکھنا آمین
#نظام_نہیں_عوام_کافیصلہ_خان
#پبلک_انٹرسٹ_اڈیالہ_میں