TÄJÄMMÄL ÏJ@Z (@tajammal930) 's Twitter Profile
TÄJÄMMÄL ÏJ@Z

@tajammal930

Banker by profession

ID: 1324305260182147075

calendar_today05-11-2020 10:59:27

2,2K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

TÄJÄMMÄL ÏJ@Z (@tajammal930) 's Twitter Profile Photo

کیسے سنبھال پائیں گے خستہ بدن کی خاک.. ہم لڑتے لڑتے تھک گئے ھیں اپنے بخت سے. #LoveandDeepspace

کیسے سنبھال پائیں گے خستہ بدن کی خاک..
ہم لڑتے لڑتے تھک گئے ھیں اپنے بخت سے.
#LoveandDeepspace
TÄJÄMMÄL ÏJ@Z (@tajammal930) 's Twitter Profile Photo

ہر میٹھا لمحہ میسر ہونے پہ کوئی نہ کوئی گدھا اسے برباد کرنے ضرور آن پہنچتا ہے♥️

ہر میٹھا لمحہ میسر ہونے پہ کوئی نہ کوئی گدھا اسے برباد کرنے ضرور آن پہنچتا ہے♥️
TÄJÄMMÄL ÏJ@Z (@tajammal930) 's Twitter Profile Photo

انشاللہ فتح ایران کی ہوگی نَصٗرُْ مِنَ اللّٰہِ وَفَتٗحُُ قَرِیٗبْ. یا اللہ پاک ایران کو فتح نصیب فرما 🇮🇷🇯🇴

TÄJÄMMÄL ÏJ@Z (@tajammal930) 's Twitter Profile Photo

مشکل وقت میں دعا مانگا کرو کیونکہ جہاں انسان کا حوصلہ ختم ہوتا ہے وہاں سے اللہ کی رحمت شروع ہوتی ہے

TÄJÄMMÄL ÏJ@Z (@tajammal930) 's Twitter Profile Photo

انسان کی یاداشت کتنی ہی کمزور ہو لیکن وہ اپنے ساتھ گزرے اذیت کے لمحات کبھی نہیں بھول سکتا۔

TÄJÄMMÄL ÏJ@Z (@tajammal930) 's Twitter Profile Photo

"میں بہت باریک بین ہوں، اس لیے اگر تمہیں لگتا ہے کہ میں نے نوٹس نہیں کیا، تو میں نے کیا تھا 💔 🍂🙂

"میں بہت باریک بین ہوں، اس لیے اگر تمہیں لگتا ہے کہ میں نے نوٹس نہیں کیا، تو میں نے کیا تھا 💔
🍂🙂
TÄJÄMMÄL ÏJ@Z (@tajammal930) 's Twitter Profile Photo

جنت میں وہ تمام چیزیں ہوں گی جن کی وجہ سے ہم دوزخ میں ڈالیں جائیں گے 🤦🤧 #قومی_زبان

جنت میں وہ تمام چیزیں ہوں گی 
جن کی وجہ سے ہم دوزخ میں ڈالیں جائیں گے 
🤦🤧
#قومی_زبان
TÄJÄMMÄL ÏJ@Z (@tajammal930) 's Twitter Profile Photo

🚨ہم بیٹھے امریکا کیساتھ ہیں لیکن کھڑے ایران کیساتھ ہیں ٹیکنالوجیا😂

TÄJÄMMÄL ÏJ@Z (@tajammal930) 's Twitter Profile Photo

ہر بار برداشت کرنا اور مُسکرا کر آگے بڑھ جانا مُمکن نہیں ہوتا ، کئی بار ہم بِکھر بھی جاتے ہیں! 🖤 #ضمیر

Sana Malik (@n_az24) 's Twitter Profile Photo

🍁پروموشن ٹویٹ🍁 پروموشن لسٹ میں شامل ہونے کے لیے نام مینشن کریں ۔مجھے فالو کریں پوسٹ کو ریپوسٹ کریں کمنٹ سیکشن میں ایک دوسرے کو فالو کریں