جھکی ہوئی یہ جبیں ہے حضور دیئھیں نا
ہمارا قلب حزیں ہے حضور دیکھیں نا
کسی کا کوئی تو ہوتا ہے اتنے لوگو میں
ہمارا کوئی نہیں ہے حضور دیکھیں نا
ان آنکھوں میں خوشیوں کا رقص ہوتا تھا
اب ان میں درد مکیں ہیں حضور دیکھیں نا🙏🙏🙏
#جمعة_مباركة
#اردو_زبان
بس خامہ خام نوائے رضا
نہ یہ طرز میری نہ یہ رنگ میرا
نہ یہ طرز میری
نہ یہ رنگ میرا
ارشاد احبا ناطق تھا
ناچار اس راہ پڑا جانا
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ﷺ ❣️
میں صدقے یا رسول اللہﷺ ♥️
#مںہاج_سیدا
ذکرِ محبوب ﷺ میں مشغول وہیں ہو جاؤں
گر تصور میں بھی اُن ﷺ کا رُخِ زیبا دیکھوں
✨اگر رحمت کی کوئی مجسم شکل ہوتی تو یقیناً یہ بارش ہوتی جس نے مجھے روضہ رسولﷺ کے سامنے بھگویا ہے❤️
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ﷺ❣️
میں صدقے یا رسول اللہﷺ ♥️
#منہاج_سیدا
مجھے یقین ہے بکھر جائے گا یہ میرا وجود
کبھی جو عشق نبی ﷺ کے مدار سے نکلا
الصلواۃ والسلام علیک یا رسول اللہﷺ ❤️
نوٹ : عشق نبی ﷺ کا تقاضا یہ ہےکہ اپنی پوری زندگی کو سیرت النبیﷺ کے مطابق گزارا جائے
میں صدقے یا رسول اللہﷺ ♥️
#منہاج_سیدا
سرکار ِ مدینہﷺ کی رحمت پہ تسلی ہے
میں امتی محمدﷺ کا قسمت پہ تسلی ہے
نہ بھولیں گے محشر میں وہ اپنا کوئی امتی
جو کرتا ہوں آقاﷺ سے الفت پہ تسلی ہے
میری نسل محمدﷺ کی دیوانی سدا ہوگی
نہ ختم کبھی ہوگی برکت پہ تسلی ہے
میں صدقے یا رسول اللہﷺ ♥️
#منہاج_سیدا
جھکی ہوئی یہ جبیں ہے، حضورﷺ دیکھیں نا
ہمارا قلبِ حزیں ہے، حضورﷺ دیکھیں نا
کسی کا کوئی تو ہوتا ہے اتنے لوگوں میں
ہمارا کوئی نہیں ہے، حضورﷺ دیکھیں نا
دلِ حزیں کا فقط آپﷺ کی نظر کے سِوا
کوئی علاج نہیں ہے، حضورﷺ دیکھیں نا
لب وا ہیں، آنکھیں بند ہیں، پھیلی ہیں جھولیاں
کتنے مزے کی بھیک، آپﷺ کے در پاک کی ہے
✨یا شاہِؐ اُمم! ایک نظر اُن کی طرف بھی
دامانِ تمنا کو جو پھیلائے ہوئے ہیں🤲🏻
♥️ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ﷺ ❣️
میں صدقے یا رسول اللہﷺ ♥️
#منہاج_سیدا
ہوں شاہ مدینہﷺ کی میں پشت پناہی میں
کیا اس کی مجھے پروا دشمن جو زمانہ ہے
✨چُھٹ جائے اگر دامن کونین تو کیا غم...!!
لیکن نہ چُھٹے ہاتھ سے دامانِ مُحمدﷺ🤲🏻
میں صدقے یا رسول اللہﷺ ♥️
#منہاج_سیدا
بڑے نفیس ہیں نازک سے گھر میں رہتے ہیں
میرے حضورﷺ مِری چشمِ تر میں رہتے ہیں
نوٹ : روح اور دل کی تازگی کے لیے نئے دن کا آغاز محمدﷺ پر درود بھیج کر کریں۔
♥️صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ﷺ ❣️
میں صدقے یا رسول اللہﷺ ♥️
#منہاج_سیدا
ایک میں کیا میرے عصیاں کی حقیقت کتنی؟
مجھ سے سو لاکھ کو کافی ہے اشارہ آپﷺ کا
✨سر وہی جو اُنﷺ کے قدموں سے لگا..!!
دل وہی جو اُنﷺ پہ شیدا ہوگیا..!!
♥️ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ﷺ ❣️
میں صدقے یا رسول اللہﷺ ♥️
#منہاج_سیدا