مصروف لوگ🆗 (@tanveer46375743) 's Twitter Profile
مصروف لوگ🆗

@tanveer46375743

سوشل میڈیا پر مشہور ہونے
کا شوق نہیں ہے✌️
بس گھر گھر تک عمران خان کا
پیغام دینا مقصد ہیں ✊

ID: 1616478183792218113

calendar_today20-01-2023 16:50:34

12,12K Tweet

574 Followers

2,2K Following

مصروف لوگ🆗 (@tanveer46375743) 's Twitter Profile Photo

اگر بیف بنوں پلاو والی بات سچ ھے تو پھر مصروف نے بھی کوئی ڈیڑھ کھوتا کھالیا ھے 🤣🤣🤣

مصروف لوگ🆗 (@tanveer46375743) 's Twitter Profile Photo

8 لیٹر بائیک کی ٹنکی میں 12 لیٹر پیٹرول ڈال دیا جب میں نے پوچھا پمپ کا مالک کہاں ہے تو بولا تبلیغ پر گیا ھوا ہے " دسو فیر

مصروف لوگ🆗 (@tanveer46375743) 's Twitter Profile Photo

مرد ایک شادی سے تنگ آجاتا ہے اور اتنا تنگ آ جاتا ہے کہ پھر دوسری شادی کرنے کا فیصلہ کر لیتا ہے 😂🥴😂

مصروف لوگ🆗 (@tanveer46375743) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹروں سے درخواست ہے کہ جب کوئی "جج" بیمار ہو تو اسے دوا دینے کے بجائے اگلی تاریخ دے دیں عدالتی نظام بالکل ٹھیک ہو جائے گا ان شاء اللہ 🤧🤣🤣🤣

Bushra Mughal ik (@bushra_ik) 's Twitter Profile Photo

بڑی خبر 🚨 پاکستان نے نیا ترانہ ریلیز کردیا ہے اس کو روکنا نہیں چاہیے ۔۔ شہباز بھائی تیل نکالو ۔ آدھا تمہارا آدھا ہمارا زمین قبضہ کرلو 🔥🔥🔥

مصروف لوگ🆗 (@tanveer46375743) 's Twitter Profile Photo

تلخ حقیقت جب 90فیصد لوگ حرام کھا رھے ھوں تو انقلاب نہیں سیلاب آیا کرتے ھیں

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

وہ لمحہ جب 5 اگست 2023 کو عمران خان زمان پارک سے گرفتار ہوئے اور آج جیل میں پورے دو سال مکمل ہو گئے۔ یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 💔

‏زہـــرہ لیــاقت (@ig_zahra) 's Twitter Profile Photo

سب سے پہلی مہر عبدالستار کی ریلی اوکاڑہ میں 🔥 خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨

‏زہـــرہ لیــاقت (@ig_zahra) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨: انصاف یوتھ ونگ کا پہلا قافلہ ضلع مہمند سے اپنی منزل کی طرف روانہ 🔥 خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨

‏زہـــرہ لیــاقت (@ig_zahra) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨: ماں جی ریحانہ ڈار کو ایوان عدل لاہور سے گرفتار کر لیا گیا خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨

Sara Mir (@saramirgilgity) 's Twitter Profile Photo

صرف شیئر کرتے جائیں اور بتائیں کہ قوم صرف پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے۔۔۔

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

میاں عباد پنجاب میں قافلے کے ساتھ نکل آیا ہے، اس ویڈیو سے کافی لوگوں کو تکلیف پہنچے گی 🔥