Tanveer (@tanveer_alam1) 's Twitter Profile
Tanveer

@tanveer_alam1

میرے بندوں کو بتادو کہ میں ہی بہت بخشنے والا، بڑا مہربان ہوں۔

﴿سورۃ الحجر، ۴۹﴾

ID: 1457833290

calendar_today25-05-2013 19:28:29

2,2K Tweet

427 Followers

911 Following

سیانی کُڑی (@digitalchirrya) 's Twitter Profile Photo

" میں نے تین دن سے کچھ نہیں کھایا ۔میں صرف روٹی کا ایک ٹکڑا چاہتا ہوں " یا اللہ یا رب العالمین رحم فرما دے

Qaiser Ahmed Raja (@qaiseraraja) 's Twitter Profile Photo

اس ویڈیو کو سکِپ مت کریں بلکہ دل سے سنیں تاکہ آپ اس پر امت کے غداروں کے خلاف گواہ بن سکیں

محفوظ الرحمن اعوان (@mahfooz51871) 's Twitter Profile Photo

اے اللہ ہمارا تیرے سوا کوئی نہیں ہم کہاں جائیں اپنے بابا کو کہاں تلاش کرو کہ وہ ہمارے لئے خیمہ لگا سکے ہم سارا سارا دن سڑکوں پہ رہتے ہیں غزہ کی بچی کی فریاد

Dr. Shahbaz GiLL (@shabazgil) 's Twitter Profile Photo

ابھی ایک ن لیگی MPA کا میسج آیا کہ چالیس بچے شہید ہو گئے اور مریم نواز پچھلے دو گھنٹے سے DJ sound پر اپنی وڈیوز چلوا کر MPAs سے تالیاں بجوا رہی ہیں۔ ن لیگی MPA کا لکھنا ہے کہ اتنا مجبور پہلے کبھی نہ تھے۔ شرمناک بہت ہی شرمناک

Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو 17 جنوری کو القادر کیس میں سزا ہوئی لیکن اس کی سزا معطلی پر سماعت نہیں ہو رہی،نوازشریف اور مریم نواز کو 69 روز بعد ضمانت مل گئی تھی،عمران خان کو 656 دن ہو گئے ہیں لیکن رہائی نہ ہونے دی جا رہی،بیرسٹر گوہر

Abdul Aleem Khan (@abdul_aleemkhan) 's Twitter Profile Photo

اللّٰہ ہمیں معاف کر دے۔۔۔۔۔،ہم اپنے ان بچوں کیلیے کچھ نہیں کر سکے ۔۔۔ اللّٰہ ان فلسطینوں کی غیب سے مدد فرما دے۔ آمین

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

آپ نے پی ٹی آئی کو ختم کرنے کے لیے اپنا زور لگایا، لیکن نا اُس کی مقبولیت کم کر سکے نا ہی اسے الیکشن میں شکست دے سکے، اس حکومت کا کندھا استعمال مت کرو کھل کر سامنے آؤ، حامد میر

Tanveer (@tanveer_alam1) 's Twitter Profile Photo

امداد روک کر ٗ بھوک سے بچے ہزاروں بچے ختم کرکےٗ اہل عرب کے سامنے اونٹ اور سرور حلق سے نیچے کیسے اتار رہے ہیں۔ظلم کی انتہا اپنے عروج پر ہے۔

Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

اللہ کریم اسرائیل اور اسرائیل کی خاموش حمایت کرنے والے مسلم حکمرانوں کو تباہ و برباد کر 🤲 #FreePalestine

AliZai Vlogs (@alizaihere) 's Twitter Profile Photo

بھارت کے حملے سے اتنا نقصان نہیں ہوا جو نو مئی کے ایک سیاسی جماعت کے حملے سے ہوا :- مریم نواز ISPR نے کہا بھارت کے حملے میں 51 پاکستانی شہید ہوئے جس میں 40 سولین اور 11 فوجی اہلکار شامل تھے مریم کے مطابق دیوار جلنا بڑا نقصان ہے 51 شہادتوں سے تُف ہے تھو ہے ایسی سیاست پر

RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 فلسطین ہلالِ احمر کے صدر: ابھی تک کسی شہری کو کوئی امداد نہیں ملی۔

🔴 فلسطین ہلالِ احمر کے صدر:

ابھی تک کسی شہری کو کوئی امداد نہیں ملی۔