Attaullah Tarar (@tararattaullah) 's Twitter Profile
Attaullah Tarar

@tararattaullah

Federal Minister for Information & Broadcasting , National Heritage & Culture. MNA | NA-127 Lahore.

ID: 1124391429802012672

linkhttp://pmln.org calendar_today03-05-2019 19:13:01

7,7K Tweet

475,475K Followers

1,1K Following

Attaullah Tarar (Office) (@attatararoffice) 's Twitter Profile Photo

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ نے قومی اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن کی اصلیت بے نقاب کر دی — شعر کے ذریعے حقیقت کا آئینہ دکھایا! وہ اک سمندر کھنگالنے میں لگے ہوئے ہیں ہماری کمیاں نکالنے میں لگے ہوئے ہیں وہ جن کی اپنی لنگوٹیاں پھٹی ہوئی ہیں ہماری پگڑی اچھالنے میں لگے ہوئے ہیں

Attaullah Tarar (Office) (@attatararoffice) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور اقوام متحدہ سیکورٹی کونسل میں پاکستان نے ایران کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا، خطے میں امن کے فروغ کے لئے پاکستان کے کردار کو پوری دنیا تسلیم کرتی ہے، اقوام متحدہ میں پاکستانی قوم کے جذبات کی بہت اچھی نمائندگی کی گئی۔ عطاءاللّٰہ تارڑ

Attaullah Tarar (Office) (@attatararoffice) 's Twitter Profile Photo

پاکستان نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں ایران کا بھرپور دفاع کیا پاکستان نے ثابت کیا کہ اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی رکنیت کا اہل ہےاقوام متحدہ میں ہمارے مندوب نے کہا کہ ایران کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے ہم ایران کیساتھ یکجہتی کا اظہار اور ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ #Iran 🇵🇰🇮🇷

Attaullah Tarar (Office) (@attatararoffice) 's Twitter Profile Photo

وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ کا قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال۔ #Iran 🇵🇰🇮🇷

وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ کا قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال۔
#Iran 🇵🇰🇮🇷
Attaullah Tarar (Office) (@attatararoffice) 's Twitter Profile Photo

وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ کا قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال۔ #Iran🇵🇰🇮🇷

وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ کا قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال۔
#Iran🇵🇰🇮🇷
Attaullah Tarar (Office) (@attatararoffice) 's Twitter Profile Photo

ایف بی آر (FBR) نے پہلی بار شوگر اور ٹوبیکو مافیا کے خلاف کارروائی کی، شوگر انڈسٹری پر 30 فیصد ٹیکس بڑھایا، ملوں پر چھاپے مار کر ریکارڈ ٹیکس اکٹھا کیا گیا۔ ٹوبیکو انڈسٹری میں سالانہ 600 ارب کی چوری ہوتی ہے، صرف دو کمپنیاں ٹیکس دیتی ہیں، باقی جعلی سگریٹ بنانے والے آزاد ہیں۔

Attaullah Tarar (Office) (@attatararoffice) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم کے ویژن کے تحت کراچی پورٹ پر فیس لیس اپریزل سسٹم متعارف ہوا ہے، جس سے رشوت کا خاتمہ اور کلیئرنس کا وقت 70 فیصد کم ہو گیا۔ اب کنٹینرز چند گھنٹوں میں کلیئر ہو رہے ہیں۔ FBR ٹیکنالوجی، اے آئی اور آئی ٹی کے ذریعے ہیومن انٹروینشن کم کر کے ریکارڈ ٹیکس وصولی کی جانب بڑھ رہا ہے۔

Attaullah Tarar (Office) (@attatararoffice) 's Twitter Profile Photo

2022 میں PTI نے جب حکومت چھوڑی تو کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں کمی کو کامیابی کے طور پر پیش کیا مختلف پروگرامز اور ٹاک شوز میں یہ سیلیبریٹ کیا جاتا تھا کہ کرنٹ اکاؤنٹ ڈیفیسٹ کم ہوا اُس وقت تقریباً 1 ارب ڈالر کا خسارہ چھوڑا گیا تھا آج ملک میں ایک ارب ڈالر کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس موجود ہے۔

Attaullah Tarar (Office) (@attatararoffice) 's Twitter Profile Photo

ملک کی تاریخ میں پہلی بار وزیراعظم شہباز شریف نے بینکوں پر ونڈ فال ٹیکس لگایا، جس سے اب تک 23 ارب اور سٹے آرڈرز ختم کروا کے مزید ساڑھے 34 ارب روپے سرکاری خزانے میں آئے۔ آئی ایم ایف نے پاکستان کی ٹیکس اصلاحات کو سراہا۔

Attaullah Tarar (@tararattaullah) 's Twitter Profile Photo

PM Shehbaz Sharif 🇵🇰 assured #Iran 🇮🇷 of Pakistan’s unwavering solidarity after Israel’s illegal strike. In his call with President Pezeshkian, he called the attack a defiance of the UN Charter. #Pakistan has strongly condemned all forms of Israeli terrorism, from #Palestine to

صحرانورد (@aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا اکاؤنٹ فوج کے خلاف ٹویٹ کرنے میں سب سے پہلے ہوتا ہے لیکن ایران کےحق میں بیان اب تک کیوں نہیں جاری ہوا؟

Attaullah Tarar (Office) (@attatararoffice) 's Twitter Profile Photo

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ {Attaullah Tarar} سے کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز کے وفد کی ملاقات! ملاقات میں پیکا ایکٹ، باقاعدگی سے شائع نہ ہونے والے نیوز پیپرز کے خاتمے، پرنٹ میڈیا کو ادائیگیوں، جرنلسٹس پروٹیکشن کمیشن سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال ہوا۔

Attaullah Tarar (@tararattaullah) 's Twitter Profile Photo

Honoured to receive the respected delegation of International Department of the Central Committee of the Communist Party of China, headed by Mr. Hu Zhaoming, spokesperson of IDCPC at the Digital Communication Department, MOIB’s flagship initiative in modern narrative warfare.

Attaullah Tarar (@tararattaullah) 's Twitter Profile Photo

Honoured to host a dinner for Information service officers Ministry of Information & Broadcasting , recognising Mr. Syed Mubasshar Tauqir Shah, a dedicated Grade-21 officer, on his retirement, and to celebrate recently promoted officers. The Ministry’s progress and reforms owe much to their dedication.