𝘈𝘳𝘧𝘢 𝘈𝘭𝘪 (@tashu990) 's Twitter Profile
𝘈𝘳𝘧𝘢 𝘈𝘭𝘪

@tashu990

لا الہ الا اللہ there is no God but one and we will fight for freedom till death.

ID: 1441865074373586945

calendar_today25-09-2021 20:40:27

22,22K Tweet

7,7K Followers

5,5K Following

𝘈𝘳𝘧𝘢 𝘈𝘭𝘪 (@tashu990) 's Twitter Profile Photo

#حسینی_فیملی اتنا سکون اپنے گھر میں بھی نہیں ملتا، جتنا سکون فرش عزا پے ملتا ہے🥹❤️

𝘈𝘳𝘧𝘢 𝘈𝘭𝘪 (@tashu990) 's Twitter Profile Photo

_سلامُ ہو آپکے صبر پر مولا؀ حُسین؃ جانم ، جیتنے بھی درد آئے رویا نہیں مولا حُسین؃ جو نیزے کی نوک پر بھی خُدا کا سجدہ کرے اُسے مولا حُسین؃ کہتے ہے 😭💔_ #حسینی_فیملی

Zaat (@zaat133) 's Twitter Profile Photo

سنائی بیٹوں کو راہب ع نے داستانِ یقین میرا حسین ص ہے سب کچھ، نصیب کچھ بھی نہیں ❤️🥀

𝘈𝘳𝘧𝘢 𝘈𝘭𝘪 (@tashu990) 's Twitter Profile Photo

"دنیا کی ہر چیز انسان کی خدمت کر رہی ہے, اگر کوئی انسان کو تکلیف دے رہا ہے تو وہ انسان ہی ہے 😊😊

"دنیا کی ہر چیز انسان کی خدمت کر رہی ہے, اگر کوئی انسان کو تکلیف دے رہا ہے تو وہ انسان ہی ہے

😊😊
Yahya 🇵🇰 (@yahyabatooq) 's Twitter Profile Photo

And your prayers will be wrapped up and thrown back at your faces.... لو بغض اور حسد اور پیٹھ پیچھے بات کرنے کا انجام۔۔تمھارے عمرے اور تمھارے حج بھی تمھارے منہ پے مارے جاے گے لپیٹ کے بےغیرتوں انشاءاللہ

𝘈𝘳𝘧𝘢 𝘈𝘭𝘪 (@tashu990) 's Twitter Profile Photo

حضرت مولا امام زین العابدین علیہ الصلاۃ والسلام فرماتے ہیں. سب سے بڑی غربت اپنے پیاروں کو کھو دینا ہے۔ (حلیۃ الاولیاء ۳/۱۵۸ رقم ۳۵۴۰)#حسینی_فیملی

𝘈𝘳𝘧𝘢 𝘈𝘭𝘪 (@tashu990) 's Twitter Profile Photo

As Salam o alykum good morning juma mubarak don't forget to read surah e Kahf may Allah bless you all the happiness in your life ahead ♥️