السلام علیکم ورحمتہ اللہ پیارے پاکستان 🇵🇰
صبح بخیر 🌹
قیامت والے دن سب سے پہلا سوال نماز کا ھوگا جو اس سوال کا جواب تسلی بخش دے گیا وہ کامیاب ھو جائے گااوراس کو بہت بڑی جنت مل جائے گی۔
یاد رکھو شیطان کا کام ھے اپ کو نماز پڑھنے سے روکے اور
جہنم میں داخل کروا دے 🙏
ہمارے مرنے کے بعد کتابوں میں پڑھایا جائیگا کہ پاکستانی تاریخ میں ایک ایسا بندہ بھی آیا کہ لوگ اپنے آخری لمحات میں اُس کا نام سڑکوں پر لکھتے رہے۔ صاحبزادہ حامد رضا
آج کوٹ لکھپت جیل ٹرائل میں جناب عمر سرفراز چیمہ صاحب نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیف آرگنائزر پنجاب اور چیف آرگنائزر ILF کو مشورہ دیا گیا کہ پاکستان بار کونسل اور پنجاب بار کونسلز کے انتخابات میں صرف ان وکلا کو ترجیح دیں جنہوں نے 26 ماہ میں تحریک انصاف اور ورکرز کے کیسز کی پیروی کی
آج 70 دن ہوئۓ شہر بانو کے گھر کی بجلی بند ہے ۔۔کیا عمران خان کو سپورٹ کرنا اتنا بڑا جرم ہے؟کچھ تو خدا کا خوف کرو بجلی بند کرنے سے کیا عمران خان کی محبت دل سے نکلوا سکو گے؟؟