FAISAL MAHMOOD (@taxaccountantca) 's Twitter Profile
FAISAL MAHMOOD

@taxaccountantca

Tax Expert helping people to make lives easier

ID: 3256863554

linkhttp://mississaugaaccountant.net calendar_today26-06-2015 16:48:46

105,105K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Orya Maqbool Jan (@oryamaqbooljan) 's Twitter Profile Photo

جس ملک کے حکمران امریکہ کے خوف سے ایران کے گیس پائپ لائن والے معاھدے پر عمل درآمد نہ کریں ،ایران سے سستا پٹرول نہ خریدیں ۔ اس ملک کے کچھ نادان شہری یہ توقع رکھتے ہیں کہ پاکستان ایران کا ساتھ دے۔

Waqar Malik (@realwaqarmaliks) 's Twitter Profile Photo

جرنیلوں کی حالت اس وقت بغداد کے خلیفہ والی ہے جب خوارزم پہ چنگیز خان حملہ کرتا ہے تو بغداد کا خلیفہ نیوٹرل رہتا ہے کہ چلو ہمیں تو نہیں مار رہے نا لیکن تاریخ گواہ ہے بغداد کی بھی اینٹ سے اینٹ بجادی گئی تھی صرف کچھ سال ہی مل سکے تھے۔۔

ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀) (@niniymz) 's Twitter Profile Photo

معید پیرزادہ نے عمران خان کو زبردست خراجِ تحسین پیش کر دیا۔ معید پیرزادہ انقلابی ثابت ہوئے ہیں عمران خان کی جد وجہد کے ساتھ پاکستان کے لیے کھڑا ہوں✊ ان تمام بہادروں کو سپورٹ کرنا چاہیے✊

Syeda Zahra (@fatimaz555) 's Twitter Profile Photo

بہت بڑی خبر🚨 ایران کا جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے NPT سے دستبردار ہونے کا فیصلہ ۔ اب ایران نیوکلئر طاقت بنے گا ،انشاءاللہ

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

لکھ اوئے مورخ جب عمران خان کے نام پر لوگ ائیر کنڈیشنڈ کمروں میں مزے کر رہے تھے تب خان کی تینوں غیر سیاسی بہنیں گرمی میں کھڑی پریس کانفرنس کر رہی تھی 💔

Orya Maqbool Jan (@oryamaqbooljan) 's Twitter Profile Photo

میرے اور میری بیوی کے مشترکہ اکاؤنٹ میں میرا بیٹا ، بیٹیاں اورکچھ بیرون ملک رشتے دار سالانہ زکوات و صدقات بھیجتے تھے جن سے ہم لاتعداد بیواؤں ، یتیموں اور مساکین و نادار افراد کی مسلسل مدد کرتے تھے ۔گذشتہ ایک ماہ سے ان کی بندش کی وجہ سے ان سب لوگوں کے سامنے شرمندگی کا سامنا ہے ۔

Sheikh saira sahiba (@chotisheikhni) 's Twitter Profile Photo

یہ لیں ویڈیو جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ کون ہیں جو شہریوں کی گاڑیاں توڑ رہے ہیں۔ اس وڈیو کو وائرل کر دو، نہیں تو یہ کل کو پی ٹی آئی کے ورکرز پر الزام لگائیں گے... ۔

Imran Afzal Raja (@imranaraja1) 's Twitter Profile Photo

حاجی جج کا دعوی ہے “اگر ہمارے پاس آتے تو ہم بلے کا نشان دے دیتے” او بھائی تمہارے ہی بھگوان نے چھینا تھا تب نہیں انصاف دیا تو اب دے دو ۔۔ فیصل صدیقی صاحب نے فلسطینیوں کی مثال دے جر طمانچہ مارا ہے بغضی جج کو ، اگر وہ محسوس کرے

Aftab Iqbal Fan (@aftabiqbalfan) 's Twitter Profile Photo

الحمداللہ سرفراز چیمہ کی ضمانت منظور۔۔۔ اللہ کرے اب رہا بھی ہو جائیں۔۔آمین

الحمداللہ سرفراز چیمہ کی ضمانت منظور۔۔۔
اللہ کرے اب رہا بھی ہو جائیں۔۔آمین
Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

ملٹری کورٹ سے سزا پانے والے حسان نیازی کی والدہ نورین خان نیازی کا لاہور میں ورکرز کنونشن سے خطاب جاری،

Sabir Shakir (@arysabirshakir) 's Twitter Profile Photo

وہ زمانہ آئینیت کی باتیں ہیں تب نہ آئینی بنچ کی سربراہی کا لولی پاپ تھا نہ ہی سنیارٹی کے بغیر PCO چیف جسٹس کا لالچ تھا اس لیے مائنڈ چینچ

وہ زمانہ آئینیت کی باتیں ہیں تب نہ آئینی بنچ کی سربراہی کا لولی پاپ تھا نہ ہی سنیارٹی کے بغیر PCO چیف جسٹس کا لالچ تھا اس لیے مائنڈ چینچ
Shahid Aslam (@shahidaslam87) 's Twitter Profile Photo

آج فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کے لئے پاکستانی ایمبیسی میں شام کو کھانے کا اہتمام کیا گیا ہے دوسری طرف پی ٹی آئی آج شام دوبارہ ایمبیسی کے باہر احتجاج کا پروگرام بنا رہی ہے۔

Tanveer Awan (@htanveerawan) 's Twitter Profile Photo

ایران کے سرکاری ٹی وی پر پہلا حملہ ہوا تو خاتون اینکر تھوڑی دیر بعد واپس آگئی اور کہا دوبارہ ہٹ کرو ہم موت سے نہیں ڈرتے ۔ سلام ہے ایرانیوں کی بہادری کو

Tanveer Awan (@htanveerawan) 's Twitter Profile Photo

ایران اگر ہمیں حکم دیتا ہے تو ہم اسرائیل کے جنوبی علاقوں پر 1 ہزار بلیسٹک مزائیل مارنے کیلئے پوری طرح تیار ہیں ۔ یمنی صدر مہدی المشاط

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

زندگی ایک مشن ہے جس میں آپ اپنی فیملی، دوست اور 26 سال تک یہ نہیں دیکھتے کہ کون آپ کے ساتھ ہے، آپ بس مشن دیکھتے ہیں، عمران خان

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

کل عمران خان سے اڈیالہ میں ملاقات کا دن ہے ، کل ممبران اسمبلی بڑی تعداد میں اڈیالہ پہنچیں اور فیملی کی یر صورت عمران خان سے ملاقات کروائیں یہ ملاقات مزاحمت کے نتیجے میں ہی ہونی ہے ورنہ نہیں

آنسہ بٹ (@iamansaarmy) 's Twitter Profile Photo

یہودی ایجنٹ عمران خان کو کہنے والے آج ثابت کر رہے ہیں کہ اصل یہودی ایجنٹ کون ہے پٹواریو تھوڑا عقل استعمال کرو پلیز

یہودی ایجنٹ عمران خان کو کہنے والے آج ثابت کر رہے ہیں کہ اصل یہودی ایجنٹ کون ہے پٹواریو تھوڑا عقل استعمال کرو پلیز
جمہور زندہ باد (@civicdominance) 's Twitter Profile Photo

ٹرمپ کینیڈا چلا گیا ہے اور یہ عاصم منیر امریکا میں چار دن سے کس سے ملاقاتیں کررہا ہے۔؟ اتنے دن سے کوئی یہ وہاں کس امریکی ریٹائرڈ جرنل سے مل رہا ہے۔؟ ہماری فوج اور حکومت آج تک یہ نہیں بتا رہے اسرائیل اور ایران جنگ کے دوران وہ امریکا میں کیوں ہے اور کیا کررہا ہے۔؟

ٹرمپ کینیڈا چلا گیا ہے اور یہ عاصم منیر امریکا میں چار دن سے کس سے ملاقاتیں کررہا ہے۔؟ اتنے دن سے کوئی یہ وہاں کس امریکی ریٹائرڈ جرنل سے مل رہا ہے۔؟

ہماری فوج اور حکومت آج تک یہ نہیں بتا رہے اسرائیل اور ایران جنگ کے دوران وہ امریکا میں کیوں ہے اور کیا کررہا ہے۔؟
Lubna Syed (@lubna_syed9) 's Twitter Profile Photo

آج ان اکاونٹس کو پرموٹ کرنا ہے جن کے فالورز دس ہزار سے کم ہیں ۔۔ کمنٹ میں لکھیں 804