TEAM DIGITAL ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ (@teamdigitalegnd) 's Twitter Profile
TEAM DIGITAL ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ

@teamdigitalegnd

Our Dedicated Team is standing Firm with Imran Khan and Pakistan
Be Part of Team Digital Legends to Fight for Real Freedom
DM us and Fight for Real Cause

ID: 1035259437517348865

calendar_today30-08-2018 20:14:18

94,94K Tweet

13,13K Followers

4,4K Following

Aliᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ (@alilion0) 's Twitter Profile Photo

سزا بنتی تھی کیونکہ وہ جہالت کے شہر میں علم کے چراغ جلانا چاہتا تھا #سیرت_النبی_پڑھانا_جرم_ٹھہرا

Aliᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ (@alilion0) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا 8 فروری کو شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال دینے کا اعلان عمران خان کی 8 فروری کو پورے خیبرپختونخوا سے قافلوں کو پشاور پہنچنے کی ہدایت #پاکستانیوں_آزاد_کراؤ_اپنا_خان TEAM DIGITAL ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ

عمران خان کا 8 فروری کو شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال دینے کا اعلان

عمران خان کی 8 فروری کو پورے خیبرپختونخوا سے قافلوں کو پشاور پہنچنے کی ہدایت

#پاکستانیوں_آزاد_کراؤ_اپنا_خان
<a href="/TeamDigitaLegnd/">TEAM DIGITAL ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ</a>
TEAM DIGITAL ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ (@teamdigitalegnd) 's Twitter Profile Photo

عمران خان ایک شخص نہیں ہے ایک سیاستدان نہیں ہے عمران خان ایک سوچ ہے، ایک نظریہ ہے، ایک ویژن ہے اسلام کے نام پر جو ملک بنا تھا اس میں سیرت نبی ﷺ پڑھانے والی یونیورسٹی بنانے والے کو سزا ملے، ایسے دستور کو میں نہیں مانتا #سیرت_النبی_پڑھانا_جرم_ٹھہرا

TEAM DIGITAL ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ (@teamdigitalegnd) 's Twitter Profile Photo

خان کو اندر رکھتے ہیں تو عزت جاتی ہے باہر نکالیں تو بادشاہت مگر اس نظام کے لئے خان کو مزید قید رکھنا مشکل ہو گیا ہے وہ ڈیل کر کے نہیں جیت کر آ رہا ہے۔۔۔انشاء اللّٰہ #نہ_ہم_ہارے_نہ_ہمارا_کپتان

TEAM DIGITAL ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ (@teamdigitalegnd) 's Twitter Profile Photo

پچھلے سال8 فروری کو عوام کے مینڈیٹ پہ ڈاکہ ڈالا چونکہ دو تہائی اکثریت تحریک انصاف کی تھی اور عوام کی مینڈیٹ کی توہین کر کے حکومت سترہ سیٹوں والے اردلیوں کو دی گئ نہ ہمیں پہلے یہ ناجائز اور اردلی حکومت منظور تھی اور نہ اب منظور ہے #فروری8_توہین_عوام

TEAM DIGITAL ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ (@teamdigitalegnd) 's Twitter Profile Photo

عمران خان وہ رہنما ہیں جنہوں نے ہمیں خودداری اور خودمختاری کا سبق دیا ہمیں ایک قوم بنایا پاکستان کے بہتر مستقبل کے لئے عمران خان کا ساتھ دے ساری قوم کو اب عمران خان کے لیئے کھڑا ہونا ہوگا اور اپنے لیڈر کو آزاد کروانا ہوگا #پاکستانیوں_رہا_کراؤ_عمران_خان⁩

TEAM DIGITAL ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ (@teamdigitalegnd) 's Twitter Profile Photo

تاریخ گواہ ہے کہ جب کسی لیڈر کو عوام کی محبت حاصل ہو، تو کوئی بھی جبر اسے ختم نہیں کر سکتا ہمارا لیڈر یہ سب تکلیفیں اور قید ہمارے لئے برداشت کرتا ہے عوام نے ہی اب عمران خان کی رہائی اور جبری پابندی پر آواز اُٹھانی ہے #خان_پر_جبری_پابندی_نامنظور

TEAM DIGITAL ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ (@teamdigitalegnd) 's Twitter Profile Photo

The fight for Khan’s freedom is the fight for Pakistan’s future۔ Pakistan’s leader should be free, not behind bars #خان_کی_رہائی_چاہئے_بس

TEAM DIGITAL ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ (@teamdigitalegnd) 's Twitter Profile Photo

عمران خان اس وقت ناحق جیل میں قید ہے اور اس کرپٹ نظام سے لڑ رہا ہے آج پوری قوم کا ایک ہی مطالبہ ہیں کہ ہمارے بے گناہ لیڈر کو فورا رہا کرے خان کی رہائی صرف ایک مطالبہ ہی نہیں بلکہ پاکستان کی جمہوریت کی ضرورت ہے #خان_کی_رہائی_قوم_کا_مطالبہ

TEAM DIGITAL ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ (@teamdigitalegnd) 's Twitter Profile Photo

اگر ہم متحد ہو کر پاکستان کے لئے نہیں نکلے تو پھر نہ ہی ہمارا یہ ملک بچے گا اور نہ ہی ہمارا لیڈر جو نا حق قید ہے جس طرح سے یہ گدھ کرسی پر بیٹھے ملک کو نوچ رہے عوامی وسائل کو لوٹ رہے اس لئے #نکلو_گے_تو_پاکستان_بچے_گا

TEAM DIGITAL ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ (@teamdigitalegnd) 's Twitter Profile Photo

اگر پاکستان میں امن چاہیے تو حکومت عوام کے منتخب نمائندوں کو متقل کرو اور عمران کو پاکستان میں امن کی خاطر رہا کرے عمران خان نے ثابت کیا کہ طاقت سے نہیں، انصاف سے امن آتا ہے! جہاں انصاف نہیں وہاں امن نہیں ۔ #ReleaseImranForPeace

TEAM DIGITAL ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ (@teamdigitalegnd) 's Twitter Profile Photo

Our leader is currently unjustly imprisoned in Adiala Jail This is Khan's third Eid, who is spending it in solitary confinement in jail We have set up an Adiala Camp for Khan's release and want to spend Eid with our leader #اڈیالہ_کیمپ_خان_کی_رہائی TEAM DIGITAL ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ

TEAM DIGITAL ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ (@teamdigitalegnd) 's Twitter Profile Photo

کپتان کی رہائی صرف ایک فرد کی رہائی نہیں بلکہ یہ پورے پاکستان اور قوم کی رہائی ہےکیونکہ اکیلا کپتان قید میں نہیں پورا پاکستان قید میں ہے کپتان کی رہائی تک ہم سڑکوں پر ہوں گے ہم ہر فورم پر آواز بلند کریں گے یہ ہمارا وعدہ ہے کیونکہ #کپتان_کی_رہائی_ہمارا_مشن

TEAM DIGITAL ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ (@teamdigitalegnd) 's Twitter Profile Photo

جس کو ہم نے ووٹ دیا وہی آج قید میں ہے 8 فروری کو ہم نے خان کی آزادی اور رہائی کے لئے ووٹ دیا لیکن ڈرپوک قیادت خان کے نام پہ ووٹ لے کر مزے کر رہے اور ہمارا لیڈر جیل میں قید ہے اب وقت ہے کہ لیڈر شپ خان کو آزاد کرائے کیونکہ ہم نے #ووٹ_دیا_خان_کی_رہائی_کیلئے

TEAM DIGITAL ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ (@teamdigitalegnd) 's Twitter Profile Photo

جس لیڈر نے قوم کو جگایا آج وہ سلاخوں کے پیچھے ہے خان نے اس ملک اور اس ملک کی عوام کے لئے جو قربانیاں دیں وہ ان کے حوصلوں اور ہمت کی ترجمان ہیں لیکن کیا کچھ فرض اس قوم اور لیڈر شپ نہیں بنتا کہ اپنےلیڈر کی رہائی کے لئےنکلیں اب صرف #بیانات_نہیں_خان_کی_رہائی

TEAM DIGITAL ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ (@teamdigitalegnd) 's Twitter Profile Photo

عمران خان صرف ایک نام نہیں ایک نظریہ ہے نظریہِ پاکستان کا محافظ خان کی آزادی وطن کی بقا ہے عمران خان اس خطےکو ممکنہ تباہی سے بچانے کا وسیلہ ہو سکتا ہے خان کی آزادی قوم اور ملک کی سلامتی ہے خان کی آزادی ملک کی بہتر مستقبل ہے #خان_کی_رہائی_وطن_کی_سلامتی

TEAM DIGITAL ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ (@teamdigitalegnd) 's Twitter Profile Photo

9 مئی وہ دن جب پوری ریاست بھوکے کتوں کی طرح اپنی عوام پر چڑھ دوڑی تھی 9مئی قوم کے لیے یوم جبر کا دن ہے 9 مئی ظالموں کو ہمیشہ ستائے گا کیونکہ سچ کبھی نہیں مرتا عمران خان کو ابھی آزاد کرو کیونکہ 9 مئی ایک بہانہ تھا عمران نشانہ تھا۔ #9MayUnlawfulMoveAgainstIK

TEAM DIGITAL ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ (@teamdigitalegnd) 's Twitter Profile Photo

ایسا لیڈر جو اپنی خوشیاں اپنا لہو اپنی عوام پر قربان کردے،جو اپنی جان داؤ پہ لگا دے صدیوں میں پیدا ہوتا ہے عمران خان کی رہائی کے بغیر پاکستان میں کوئی حقیقی تبدیلی نہیں آئیگی عمران خان کو رہا کرنا ہوگا قوم کے دل کو آزاد کرو #FreeIKHeartOfNation

TEAM DIGITAL ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ (@teamdigitalegnd) 's Twitter Profile Photo

کبھی ہمت نہ ہاریں، چاہے زندگی کتنی ہی مشکل کیوں نہ ہو جب تک انسان اپنے دل سے ہار نہیں مانتا تب تک اسے کوئی ناکامی اور پستیوں میں نہیں گرا سکتا اپنے لیڈر کی رہائی کیلئے متحد ہو کر جہدوجہد کریں کیونکہ #مزاحمت_سے_خان_رہا_ہوگا

TEAM DIGITAL ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ (@teamdigitalegnd) 's Twitter Profile Photo

ببر شیر لاہور دا سادا لیڈر عمران خان اے خان قوم نوں امر باالمعروف ونہی منکر تے چلن دا کیہندا ساڈا لیڈر خان اے کیونکہ او سب مشکلاں تے تکلیفاں وچ اپنی قوم لئی ڈٹ کے کھلوتا #ساڈا_لیڈر_صرف_خان_اے