Team PTI (@teampti76) 's Twitter Profile
Team PTI

@teampti76

Team PTI Hamesha Kaptaan k Sath
if you want join team PTI
inbox plz!

ID: 1520313600031825921

calendar_today30-04-2022 08:06:45

1,1K Tweet

1,1K Followers

82 Following

Arslan Baloch (@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

Breaking🛑 آسٹریلین سینٹر نے ایوان میں بتایا کہ پاکستان میں 400 افراد کو شہید کیا گیا ہے۔

Ch.Shahzad Gill (@shahzadgill202) 's Twitter Profile Photo

فائرنگ سے پہلے فوج کی گاڑیوں سے سنائپر کو اتارا جا رہا ہے۔ سنائپر رائفل ہاتھ میں پکڑی دیکھی جا سکتی ہے۔

Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد قتل عام میں شہید کے ورثاء کا کہنا تھا کہ ہمارے بچے کے قاتل کو چوبیس گھنٹے تک گرفتار کرو ورنہ ہم قانون ہاتھ میں لیں گے ہم نے کوئی چوڑیاں نہیں پہن رکھیں

Sara Mir (@saramirgilgity) 's Twitter Profile Photo

یہ بندہ ویڈیو بنا رہا تھا کہ اس کو ویڈیو بناتے ہوئے گولی لگی ہے اور اب یہ ہاسپٹل چلا گیا وہاں کی ویڈیو بھی ہے جو بھی غیرت کہہ رہے ہیں کہ کوئی گولی نہیں چلی کوئی نہیں مرا اس بندے کی زبانی سن لیں

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

جیت پاکستان کی ہو گی، جیت عوام کی ہو گی، جیت عمران خان کی ہو گی۔ ڈاکٹر یاسمین راشد قاتل حکومت سے جلد چھٹکارا ملے گا۔ میاں محمود الرشید

Tehreek-e-Insaf (@insafpk) 's Twitter Profile Photo

ہمارا سامنا ایسے دشمن سے ہے،جو کہ ریاستی طاقت سے لیس اور انتہائی طاقتور ہے، اس کے ساتھ ساتھ انتہائی کمینہ خصلت بھی ہے- لیکن ہم نے شکست تسلیم کرنا اپنے لیڈر سے سیکھا ہی نہیں ہے، ہم لڑتے رہیں گے- #IslamabadMassacre #گولی_کیوں_چلائی

ہمارا سامنا ایسے دشمن سے ہے،جو کہ ریاستی طاقت سے لیس اور انتہائی طاقتور ہے، اس کے ساتھ ساتھ انتہائی کمینہ خصلت بھی ہے-
لیکن ہم نے  شکست تسلیم کرنا اپنے لیڈر سے سیکھا ہی نہیں ہے، ہم لڑتے رہیں گے-
#IslamabadMassacre
#گولی_کیوں_چلائی
Team PTI (@teampti76) 's Twitter Profile Photo

#ووٹ_کو_عزت_دو کےبعد پیش خدمت #عورت_کو_عزت_دو By the way #Who_are_you مطلب #کون_لوگ_او_تسی ؟ اللّه سے دعا ہےجس نے بھی میرے ملک کا حال کیااس کی آنے والی نسلیں سور پیدا ہوں اور وہ سب کےسب نشان عبرت بنیں درود شریف پڑھ کر اس دعا پر آمین کہیں #خان_پریشر_لے_گا_نہیں_دے_گا

#ووٹ_کو_عزت_دو
کےبعد پیش خدمت
#عورت_کو_عزت_دو
By the way 
#Who_are_you
مطلب 
#کون_لوگ_او_تسی ؟
اللّه سے دعا ہےجس نے بھی میرے ملک کا حال کیااس کی آنے والی نسلیں سور پیدا ہوں اور وہ سب کےسب نشان عبرت بنیں
درود شریف پڑھ کر اس دعا پر آمین کہیں
#خان_پریشر_لے_گا_نہیں_دے_گا
Team PTI (@teampti76) 's Twitter Profile Photo

سینئر رہنما پی ٹی آئی اور چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ کی اویس یونس صنم جاوید اور دیگر ورکرز سے ملاقات،،، تنظیمی میٹنگز کا سلسلہ جاری،

Team PTI (@teampti76) 's Twitter Profile Photo

My name is Team PTI During Imran Khan's tenure, terrorism was eradicated, and peace prevailed in Pakistan. Now A Days, we see daily martyrdoms. Release Imran Khan to restore peace! #امن_کا_سفیر_عمران #ReleaseImranKhan

Team PTI (@teampti76) 's Twitter Profile Photo

My name is Team PTI Imran Khan proved himself as the ambassador of peace, ending terrorism in Pakistan. Why are we suffering again? Release him now kindly! #امن_کا_سفیر_عمران Tehreek-e-Insaf #ReleaseImranKhan

Team PTI (@teampti76) 's Twitter Profile Photo

سینٹ انتخابات میں ایک بھی نام عمران خان کی مرضی کے بغیر نہیں آیا، 9 مئی کے بعدپریس کانفرنس والوں کو ٹکٹ کی بات درست نہیں ،مذاکرات کا وقت ختم ،وہی ہوگا جو عمران خان ہدایات دیں گے، بیرسٹر گوہر #ReleaseImranKhan

Team PTI (@teampti76) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں 26 کروڑ انسان ہیں ایک کروڑ بھی باہر نکل آئیں تو کیا کوئی چیز انکے آگے ٹھہر سکتی ہے ؟ لیکن نہیں نکلیں گے کیونکہ ظالموں نے چادر چار دیواری پھیلانگ کر خوف اور ہراس پیدا کر کے سب کو ڈرا رکھا ہے۔ #ReleaseImranKhan

Dr. Shahbaz GiLL (@shabazgil) 's Twitter Profile Photo

جبر و فسطائیت کا عالم یہ ہے کہ مجھے وضو کے لیے جو پانی دیا جاتا ہے وہ تک گندہ ہوتا ہے۔ عمران خان جو ہمیں قران کی آیتیں سناتے ہیں خود ان کی حالت یہ ہے کہ وضو کے لئے پانی بھی گندا کر کے دیتے ہیں۔ شرمناک