Team Pakistan Power (@teampakpower) 's Twitter Profile
Team Pakistan Power

@teampakpower

5th Gen Warriors.We stand by our Leader Imran Khan as torch bearers of true freedom.Quaid's vision of 🇵🇰 is our Doctrine & Our Aim is based on لاالہ الااللہ.

ID: 1378204926799646722

calendar_today03-04-2021 04:37:29

654 Tweet

20,20K Followers

49 Following

Team Pakistan Power (@teampakpower) 's Twitter Profile Photo

ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ #اوورسیز_پاکستانی_خان_کیساتھ شروع کریں !! ٹاؤٹ قسم کے اور خریدے ہوئے اوورسیز کو پاکستان میں لا کر کنونشن کرنے سے یہ ثابت نہیں ہو گا کہ اوورسیز پاکستانی آپ کے ساتھ ہیں، اوورسیز پاکستانی ہمیشہ سے خان کے ساتھ تھے، ہیں اور رہیں گے۔

ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ #اوورسیز_پاکستانی_خان_کیساتھ شروع کریں !!

ٹاؤٹ قسم کے اور خریدے ہوئے اوورسیز کو پاکستان میں لا کر کنونشن کرنے سے یہ ثابت نہیں ہو گا کہ اوورسیز پاکستانی آپ کے ساتھ ہیں، اوورسیز پاکستانی ہمیشہ سے خان کے ساتھ تھے، ہیں اور رہیں گے۔
Team Pakistan Power (@teampakpower) 's Twitter Profile Photo

ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ #KhanOutOfSyllabus شروع کریں !! عمران خان صاحب نے جیل میں وکلا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ " یہ مجھے کچھ اور سمجھ بیٹھے ہیں لیکن میں کچھ اور ہوں، میں ان کے لیے آوٹ آف سلیبس آ گیا ہوں "۔ خان نے واقع ہی ثابت کیا کہ وہ بہادر اور دوراندیش لیڈر ہے۔

ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ #KhanOutOfSyllabus شروع کریں !!

عمران خان صاحب نے جیل میں وکلا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ " یہ مجھے کچھ اور سمجھ بیٹھے ہیں لیکن میں کچھ اور ہوں، میں ان کے لیے آوٹ آف سلیبس آ گیا ہوں "۔ خان نے واقع ہی ثابت کیا کہ وہ بہادر اور دوراندیش لیڈر ہے۔
Team Pakistan Power (@teampakpower) 's Twitter Profile Photo

ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ #خان_کی_بہنیں_بہادری_کا_نشان شروع کریں !! عمران خان صاحب کی بہنیں تنہا نہیں، پوری قوم انکے ساتھ کھڑی ہے، شوکت خانم کے بچوں نے ثابت کر دیا ہے کہ جرات اور محب وطنی میں انکا کوئی ثانی نہیں، سلام ہے شوکت خانم کے بہادر بچوں کو۔

ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ #خان_کی_بہنیں_بہادری_کا_نشان شروع کریں !!

عمران خان صاحب کی بہنیں تنہا نہیں، پوری قوم انکے ساتھ کھڑی ہے، شوکت خانم کے بچوں نے ثابت کر دیا ہے کہ جرات اور محب وطنی میں انکا کوئی ثانی نہیں، سلام ہے شوکت خانم کے بہادر بچوں کو۔
Team Pakistan Power (@teampakpower) 's Twitter Profile Photo

We are pleased to announce Mr (KapTaiN JaNᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ) as a Group Admin of Team Pakistan Power. It is Hoped that Mr Kaptain Jan will use his abilities for the improvement of Team. Congrats 💐 & Best of Luck !

We are pleased to announce Mr (KapTaiN JaNᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ) as a Group Admin of Team Pakistan Power.

It is Hoped that Mr Kaptain Jan will use his abilities for the improvement of Team.

Congrats 💐 & Best of Luck !
Team Pakistan Power (@teampakpower) 's Twitter Profile Photo

ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ #خان_سے_ملاقات_کا_ڈر_کیوں شروع کریں !! عمران خان صاحب کی تصویر اور آواز تو آج تک بزدلوں نے باہر نہیں آنے دی، اب کیا یہ خان کا پیغام قوم تک آنے سے اتنے خوفزدہ ہو چکے ہیں کہ خان صاحب کی بہنوں اور پارٹی کی مخصوص لیڈرشپ کی ملاقات تک نہیں ہونے دی جا رہی ؟؟

ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ #خان_سے_ملاقات_کا_ڈر_کیوں شروع کریں !!

عمران خان صاحب کی تصویر اور آواز تو آج تک بزدلوں نے باہر نہیں آنے دی، اب کیا یہ خان کا پیغام قوم تک آنے سے اتنے خوفزدہ ہو چکے ہیں کہ خان صاحب کی بہنوں اور پارٹی کی مخصوص لیڈرشپ کی ملاقات تک نہیں ہونے دی جا رہی ؟؟
Team Pakistan Power (@teampakpower) 's Twitter Profile Photo

ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ #FreeKhanToLeadPakistan شروع کریں !! بھارت مسلسل پاکستان پر بغیر کسی ثبوت کے چڑھائی کرتا جا رہا ہے جبکہ دوسرے ممالک بھی بھارت کے حق میں بیان دے رہے ہیں لیکن پاکستان کی طرف سے ابھی تک کوئی منہ توڑ جواب نہیں دیا گیا۔ اب ضرورت خان کی ہے، جو قوم کی آواز ہے۔

ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ #FreeKhanToLeadPakistan شروع کریں !!

بھارت مسلسل پاکستان پر بغیر کسی ثبوت کے چڑھائی کرتا جا رہا ہے جبکہ دوسرے ممالک بھی بھارت کے حق میں بیان دے رہے ہیں لیکن پاکستان کی طرف سے ابھی تک کوئی منہ توڑ جواب نہیں دیا گیا۔
اب ضرورت خان کی ہے، جو قوم کی آواز ہے۔
Team Pakistan Power (@teampakpower) 's Twitter Profile Photo

ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ #اڈیالہ_جیل_کے_باہر_دھرنا_دو شروع کریں !! عوام کا پرزور مطالبہ ہے کہ خان صاحب سے انکی بہنوں کی ملاقات کیلئے اور خان صاحب کو جبری قید سے نکالنے کے لیے اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا دیا جائے، جس میں لیڈرشپ، MNA، MPA اور تمام ٹکٹ ہولڈرز کے ساتھ عوام شامل ہو۔

ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ #اڈیالہ_جیل_کے_باہر_دھرنا_دو شروع کریں !!

عوام کا پرزور مطالبہ ہے کہ خان صاحب سے انکی بہنوں کی ملاقات کیلئے اور خان صاحب کو جبری قید سے نکالنے کے لیے اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا دیا جائے، جس میں لیڈرشپ، MNA، MPA اور تمام ٹکٹ ہولڈرز کے ساتھ عوام شامل ہو۔
Team Pakistan Power (@teampakpower) 's Twitter Profile Photo

ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ #نومئی_جب_قوم_پر_ظلم_ہوا شروع کریں !! 9 مئی کا وہ دن کبھی بھلایا نہیں جا سکتا جب قوم کے مقبول و محبوب ترین لیڈر کو احاطہ عدالت سے اغواء کیا گیا، تب قوم کی بیٹیوں، بیٹوں، بزرگوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے گئے، آج تک قوم خان سے وفا کی سزا بھگت رہی ہے ۔

Team Pakistan Power (@teampakpower) 's Twitter Profile Photo

جنگی حالات میں پوری قوم اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہوئی، لیکن قوم کا مطالبہ آج بھی اپنے محبوب لیڈر عمران خان کی رہائی ہے!! عمران خان پاکستان کا برینڈ ہے، اس موقع پر خان کو رہا کیا جائے تو یہ ہر پاکستان کے دشمن پر کاری ضرب ہو گی۔ RETWEET & Comment " Free Imran Khan " .

جنگی حالات میں پوری قوم اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہوئی، لیکن قوم کا مطالبہ آج بھی اپنے محبوب لیڈر عمران خان کی رہائی ہے!!

عمران خان پاکستان کا برینڈ ہے، اس موقع پر خان کو رہا کیا جائے تو یہ ہر پاکستان کے دشمن پر کاری ضرب ہو گی۔

RETWEET & Comment " Free Imran Khan " .
Team Pakistan Power (@teampakpower) 's Twitter Profile Photo

ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ #ReleaseCyberWarriorsLeader شروع کریں !! عمران خان کا سوشل میڈیا تمام تر مظالم کے باوجود جب ملک پر مشکل وقت آیا تو اپنی افواج کے شانہ بشانہ دشمن سے لڑا۔ یہ بے شک عمران خان کی اچھی تربیت ہے، اب انہی سائبر واریئرز کا مطالبہ ہے کہ انکے لیڈر کو رہا کیا جائے۔

ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ #ReleaseCyberWarriorsLeader شروع کریں !!

عمران خان کا سوشل میڈیا تمام تر مظالم کے باوجود جب ملک پر مشکل وقت آیا تو اپنی افواج کے شانہ بشانہ دشمن سے لڑا۔ یہ بے شک عمران خان کی اچھی تربیت ہے، اب انہی سائبر واریئرز کا مطالبہ ہے کہ انکے لیڈر کو رہا کیا جائے۔
Team Pakistan Power (@teampakpower) 's Twitter Profile Photo

ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ #خان_کی_رہائی_مزاحمت_سے شروع کریں!! عمران خان صاحب کی رہائی کا واحد راستہ مزاحمتی تحریک ہے، پی ٹی آئی لیڈرشپ کو پاؤں جما کر مزاحمتی تحریک شروع کرنی ہوگی اور عوامی سمندر اس تحریک کی حمایت میں اپنے گھروں سے نکلے تو خان کی رہائی ممکن ہو سکتی ہے۔

ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ #خان_کی_رہائی_مزاحمت_سے شروع کریں!!

عمران خان صاحب کی رہائی کا واحد راستہ مزاحمتی تحریک ہے، پی ٹی آئی لیڈرشپ کو پاؤں جما کر مزاحمتی تحریک شروع کرنی ہوگی اور عوامی سمندر اس تحریک کی حمایت میں اپنے گھروں سے نکلے تو خان کی رہائی ممکن ہو سکتی ہے۔
Team Pakistan Power (@teampakpower) 's Twitter Profile Photo

ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ شروع کریں۔ #یوم_تکبیر_شکریہ_ڈاکٹرعبدالقدیر 28مئی یوم تکبیر، جس دن پاکستان دنیا و عالم اسلام میں پہلا ایٹمی اسلامی ملک بن کر سامنے آیا۔ ڈاکٹر عبد القدیر خان محسن پاکستان کی انتھک محنت اور قربانی رنگ لائی۔ لا الہ الااللہ کے نظریے کی مضبوط بنیاد کا دن !

ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ شروع کریں۔
#یوم_تکبیر_شکریہ_ڈاکٹرعبدالقدیر

28مئی یوم تکبیر، جس دن پاکستان دنیا و عالم اسلام میں پہلا ایٹمی اسلامی ملک بن کر سامنے آیا۔ ڈاکٹر عبد القدیر خان محسن پاکستان کی انتھک محنت اور قربانی رنگ لائی۔ لا الہ الااللہ کے نظریے کی مضبوط بنیاد کا دن !
Team Pakistan Power (@teampakpower) 's Twitter Profile Photo

ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ #عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو شروع کریں !! عدلیہ مفلوج ہو چکی ہے اور ججز کو ڈکٹیٹ کیا جا رہا ہے،26ترمیم کےبعد جج مینڈیٹ چور حکومت اور انکے آقاؤں کی سہولت کاری کرتے نظر آ رہے ہیں،پی ٹی آئی و خان کے کیسسز اب 2 مہینوں کی چھٹیوں کی آڑ میں لٹکا دیے جائیں گے۔

ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ #عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو شروع کریں !!

عدلیہ مفلوج ہو چکی ہے اور ججز کو ڈکٹیٹ کیا جا رہا ہے،26ترمیم کےبعد جج مینڈیٹ چور حکومت اور انکے آقاؤں کی سہولت کاری کرتے نظر آ رہے ہیں،پی ٹی آئی و خان کے کیسسز اب 2 مہینوں کی چھٹیوں کی آڑ میں لٹکا دیے جائیں گے۔
Team Pakistan Power (@teampakpower) 's Twitter Profile Photo

ریٹویٹ کریں اور یہ ہیش ٹیگ #عید_خان_اور_مزاحمت_کے_نام شروع کریں!! عمران خان صاحب نے عید کے بعد ملک بھر میں مزاحمتی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا ہے، قوم کو خان کی کال پر لبیک کہتے ہوئے گھروں سے نکلنا ہو گا، یاد رکھو پاکستانیوں خان آپ سب کی خاطر تندور جیسی موت کی چکی میں قید ہے۔

ریٹویٹ کریں اور یہ ہیش ٹیگ #عید_خان_اور_مزاحمت_کے_نام شروع کریں!!

عمران خان صاحب نے عید کے بعد ملک بھر میں مزاحمتی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا ہے، قوم کو خان کی کال پر لبیک کہتے ہوئے گھروں سے نکلنا ہو گا،
یاد رکھو پاکستانیوں خان آپ سب کی خاطر تندور جیسی موت کی چکی میں قید ہے۔
Team Pakistan Power (@teampakpower) 's Twitter Profile Photo

We are pleased to announce Miss (عالم آرا) as a Group Co Admin of Team Pakistan Power. It is Hoped that Miss عالم آرا will use her abilities for the improvement of Team. Congrats 💐 & Best of Luck !

We are pleased to announce Miss (عالم آرا) as a Group Co Admin of Team Pakistan Power.

It is Hoped that Miss عالم آرا will use her abilities for the improvement of Team.

Congrats 💐 & Best of Luck !
Team Pakistan Power (@teampakpower) 's Twitter Profile Photo

We are pleased to announce Mr (Umer) as a Group Co Admin of Team Pakistan Power. It is Hoped that Mr Umer will use his abilities for the improvement of Team. Congrats 💐 & Best of Luck !

We are pleased to announce Mr (Umer) as a Group Co Admin of Team Pakistan Power.

It is Hoped that Mr Umer will use his abilities for the improvement of Team.

Congrats 💐 & Best of Luck !
Team Pakistan Power (@teampakpower) 's Twitter Profile Photo

We are pleased to announce Miss (Samera khanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ) as a Group Admin of Team Pakistan Power. It is Hoped that Miss Samera Khan will use her abilities for the improvement of Team. Congrats 💐 & Best of Luck !

We are pleased to announce Miss (Samera khanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ) as a Group Admin of Team Pakistan Power.

It is Hoped that Miss Samera Khan will use her abilities for the improvement of Team.

Congrats 💐 & Best of Luck !
Team Pakistan Power (@teampakpower) 's Twitter Profile Photo

We are pleased to announce Miss (حفصہ) as a Group Co Admin of Team Pakistan Power. It is Hoped that Miss حفصہ will use her abilities for the improvement of Team. Congrats 💐 & Best of Luck !

We are pleased to announce Miss (حفصہ) as a Group Co Admin of Team Pakistan Power.

It is Hoped that Miss حفصہ will use her abilities for the improvement of Team.

Congrats 💐 & Best of Luck !
Team Pakistan Power (@teampakpower) 's Twitter Profile Photo

ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ #عالمی_لیڈر_خان_کو_رہا_کرو شروع کریں !! بےشک عمران خان امت مسلمہ کا عظیم لیڈر ہے،جس نے کشمیر، فلسطین اور امت مسلمہ کا مقدمہ عالمی سطح پر دلیری سے لڑا۔بھارت سے جنگ ہو یا ایران و اسرائیل کی جنگ پاکستانی قوم و امت مسلمہ اپنے لیڈر کی شدید کمی محسوس کرتی ہے۔

ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ #عالمی_لیڈر_خان_کو_رہا_کرو شروع کریں !!

بےشک عمران خان امت مسلمہ کا عظیم لیڈر ہے،جس نے کشمیر، فلسطین اور امت مسلمہ کا مقدمہ عالمی سطح پر دلیری سے لڑا۔بھارت سے جنگ ہو یا ایران و اسرائیل کی جنگ پاکستانی قوم و امت مسلمہ اپنے لیڈر کی شدید کمی محسوس کرتی ہے۔