Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 (@teamipians) 's Twitter Profile
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

@teamipians

Team of patriotic volunteers working tirelessly for KAPTAN & Pakistan. We fought, We are fighting & We will fight along with KHAN for real freedom. DM to Join

ID: 1230168481812897800

calendar_today19-02-2020 16:33:36

4,4K Tweet

96,96K Followers

100 Following

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 (@teamipians) 's Twitter Profile Photo

انصافینز سب یہ ٹرینڈ #مزاحمت_کی_کال_عوام_تیار شروع کریں کیونکہ آج خان صاحب نے کہا بہت جلد تحریک کا اعلان کروں گا سب جوائن کریں شاباش 👏

انصافینز سب یہ ٹرینڈ #مزاحمت_کی_کال_عوام_تیار شروع کریں کیونکہ آج خان صاحب نے کہا بہت جلد تحریک کا اعلان کروں گا

سب جوائن کریں شاباش 👏
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 (@teamipians) 's Twitter Profile Photo

انصافینز سب یہ ٹرینڈ #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی شروع کریں کیونکہ خان کی رہائی صرف مزاحمت ہی سے ممکن ہے اور مزاحمت کے لئے ضروری ہے کہ لیڈرشپ جلد از جلد مزاحمتی تحریک کا اعلان کرے سب جوائن کریں شاباش 👏

انصافینز سب یہ ٹرینڈ #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی شروع کریں کیونکہ خان کی رہائی صرف مزاحمت ہی سے ممکن ہے اور مزاحمت کے لئے ضروری ہے کہ لیڈرشپ جلد از جلد مزاحمتی تحریک کا اعلان کرے

سب جوائن کریں شاباش 👏
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 (@teamipians) 's Twitter Profile Photo

گرفتاری سے پہلے عمران خان نے کہا تھا، "میں اگر جیل میں بھی چلا گیا تو آپ نے پر امن جدوجہد جاری رکھنی ہے اور یہ میں 27 سال سے کہہ رہا ہوں" ❤️ #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 (@teamipians) 's Twitter Profile Photo

انصافینز سب یہ ٹرینڈ #بجٹ_خان_کے_بغیر_نامنظور شروع کریں، کیونکہ خان صاحب نے دو ٹوک الفاظ میں کہا تھا کہ بجٹ صرف میری مشاورت کے بعد پاس ہوگا سب جوائن کریں شاباش 👏

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 (@teamipians) 's Twitter Profile Photo

انصافینز یہ ٹرینڈ #قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور شروع کریں اور اپنے لیڈر کے لئے آواز اٹھائیں کیونکہ علیمہ خان نے ٹویٹ کیا کہ عمران خان اس وقت مکمل قید تنہائی میں ہیں سب جوائن کریں شاباش 👏

انصافینز یہ ٹرینڈ #قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور شروع کریں اور اپنے لیڈر کے لئے آواز اٹھائیں کیونکہ علیمہ خان نے ٹویٹ کیا کہ عمران خان اس وقت مکمل قید تنہائی میں ہیں

سب جوائن کریں شاباش 👏
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 (@teamipians) 's Twitter Profile Photo

انصافینز سب یہ ٹرینڈ #ReleaseLeaderOfUmmah شروع کریں اور امت مسلمہ کے لیڈر عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ کریں عمران خان اگر آج جیل سے باہر ہوتے تو ایران فلسطین سمیت ساری دنیا کے لیے آواز اٹھاتے سب جوائن کریں شاباش 👏

انصافینز سب یہ ٹرینڈ #ReleaseLeaderOfUmmah
شروع کریں اور امت مسلمہ کے لیڈر عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ کریں
عمران خان اگر آج جیل سے باہر ہوتے تو ایران فلسطین سمیت ساری دنیا کے لیے آواز اٹھاتے

سب جوائن کریں شاباش 👏
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 (@teamipians) 's Twitter Profile Photo

انصافینز سب یہ ٹرینڈ #حبسِ_بےجا_میں_قید_شہزادہ شروع کریں کیونکہ بادشاہوں جیسی زندگی گزارنے والا شخص اس وقت قوم کی غلامی کی سزا کاٹ رہا ہے خان کی قید تنہائی پر سب آواز اٹھائیں 💔

انصافینز سب یہ ٹرینڈ #حبسِ_بےجا_میں_قید_شہزادہ شروع کریں کیونکہ بادشاہوں جیسی زندگی گزارنے والا شخص اس وقت قوم کی غلامی کی سزا کاٹ رہا ہے
خان کی قید تنہائی پر سب آواز اٹھائیں 💔
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 (@teamipians) 's Twitter Profile Photo

انصافینز سب یہ ٹرینڈ #MinusKhanAbsolutelyNot شروع کریں کیونکہ علیمہ خان نے آج صاف کہہ دیا کہ خیبر پختونخوا کا بجٹ پاس کرکے عمران خان کو مائنس کر دیا گیا۔ عمران خان پی ٹی آئی ہے پی ٹی آئی عمران خان ہے باقی کسی کی کوئی اہمیت نہیں

انصافینز سب یہ ٹرینڈ #MinusKhanAbsolutelyNot شروع کریں کیونکہ علیمہ خان نے آج صاف کہہ دیا کہ خیبر پختونخوا کا بجٹ پاس کرکے عمران خان کو مائنس کر دیا گیا۔
عمران خان پی ٹی آئی ہے
پی ٹی آئی عمران خان ہے

باقی کسی کی کوئی اہمیت نہیں
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 (@teamipians) 's Twitter Profile Photo

جو قوم غلام ہوتی ہے وہ کیڑے مکوڑوں کی طرح رلتی ہے، آپ سب نے میرے ساتھ مل کر پاکستان کو بچانا ہے عمران خان کا قوم کے لیے پیغام ❤️ #MinusKhanAbsolutelyNot

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 (@teamipians) 's Twitter Profile Photo

جب خدا کی ذات آپ کے ساتھ ہو اور عوام کا اعتماد آپ کو حاصل ہو تو ساری دنیا کی فسطائیت بھی آپ کو نہیں ہرا سکتی۔ عمران خان تھا عمران خان ہے اور جب تک خدا کی ذات چاہے گی انشاء اللہ عمران خان رہے گا ❤️

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 (@teamipians) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کال دیں گے؟ عمران خان کبھی بھی اپنی رہائی کے لئے کال نہیں دیں گے ہمیں عمران خان کے لئے خود نکلنا پڑے گا بہن علیمہ خان کی گفتگو 💔

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 (@teamipians) 's Twitter Profile Photo

انصافینز سب یہ ٹرینڈ #باہر_نکالو_خان_ہمارا شروع کریں، اس وقت سب سے اہم اور سب سے ضروری عمران خان کی رہائی ہے عمران خان کی رہائی کے لئے سب کو متحد ہو کر کام کرنا ہوگا کیونکہ خان نے آج اعلان کیا ہے کہ 10 محرم کے بعد احتجاجی تحریک کا آغاز ہوگا۔ سب جوائن کریں 👏

انصافینز سب یہ ٹرینڈ #باہر_نکالو_خان_ہمارا شروع کریں، اس وقت سب سے اہم اور سب سے ضروری عمران خان کی رہائی ہے
عمران خان کی رہائی کے لئے سب کو متحد ہو کر کام کرنا ہوگا کیونکہ خان نے آج اعلان کیا ہے کہ 10 محرم کے بعد احتجاجی تحریک کا آغاز ہوگا۔

سب جوائن کریں 👏
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 (@teamipians) 's Twitter Profile Photo

شاباش انصافینز 5 لاکھ 33 ہزار ٹویٹس کے ساتھ ٹاپ ٹرینڈ، رکنا نہیں کیونکہ اس وقت ہمارا لیڈر ایک چھوٹے سے کمرے میں شدید گرمی میں قید تنہائی میں بیٹھا ہے آپ جہاں بھی ہیں اور آپ جو بھی خان صاحب کے لئے کر سکتے ہیں وہ ضرور کریں 💔 #باہر_نکالو_خان_ہمارا

شاباش انصافینز 5 لاکھ 33 ہزار ٹویٹس کے ساتھ ٹاپ ٹرینڈ، رکنا نہیں کیونکہ اس وقت ہمارا لیڈر ایک چھوٹے سے کمرے میں شدید گرمی میں قید تنہائی میں بیٹھا ہے
آپ جہاں بھی ہیں اور آپ جو بھی خان صاحب کے لئے کر سکتے ہیں وہ ضرور کریں 💔

#باہر_نکالو_خان_ہمارا
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 (@teamipians) 's Twitter Profile Photo

انصافینز سب یہ ٹرینڈ #پبلک_انٹرسٹ_اڈیالہ_میں شروع کریں کیونکہ 90% عوام صرف اور صرف عمران خان کی رہائی چاہتی ہے اور ان کا انٹرسٹ اور نظریں اس وقت صرف اڈیالہ پر ہیں سب جوائن کریں 👏

انصافینز سب یہ ٹرینڈ #پبلک_انٹرسٹ_اڈیالہ_میں شروع کریں کیونکہ 90% عوام صرف اور صرف عمران خان کی رہائی چاہتی ہے اور ان کا انٹرسٹ اور نظریں اس وقت صرف اڈیالہ پر ہیں 

سب جوائن کریں 👏
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 (@teamipians) 's Twitter Profile Photo

حضرت حسین رضہ کی سنت ہمیں سکھاتی ہے کہ راہِ حق کے لئے قربانی دینے والوں کا بہترین مرتبہ ہےاور یہی الم آج آپ کے لیڈر عمران خان نے بھی اٹھا رکھا ہے۔ کیا آپ سب بھی حق و باطل کی جنگ میں کپتان کے ساتھ آخری دم تک لڑیں گے انصافینز ؟

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 (@teamipians) 's Twitter Profile Photo

انصافینز سب یہ ٹرینڈ #پلان_دو_تحریک_چلاؤ شروع کریں اور لیڈرشپ سے مطالبہ کریں کہ جلد از جلد خان صاحب کی رہائی کا لائحہ عمل دیں اور تحریک کا آغاز کریں بھولنا مت خان صاحب کو بغیر بجلی کے اس گرمی میں 22 گھنٹے کمرے میں بند رکھتے ہیں 💔

انصافینز سب یہ ٹرینڈ #پلان_دو_تحریک_چلاؤ شروع کریں اور لیڈرشپ سے مطالبہ کریں کہ جلد از جلد خان صاحب کی رہائی کا لائحہ عمل دیں اور تحریک کا آغاز کریں
بھولنا مت خان صاحب کو بغیر بجلی کے اس گرمی میں 22 گھنٹے کمرے میں بند رکھتے ہیں 💔
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 (@teamipians) 's Twitter Profile Photo

آج خان صاحب نے کہا تحریک کا آغاز ہو چکا ہے، اس دوران آپ اپنی طرف سے گراؤنڈ یا سوشل میڈیا پر اپنے لیڈر کی رہائی کے لئے جو بھی کر سکتے ہیں وہ ضرور کریں۔ سب متحد رہیں جڑے رہیں اور تحریک پر فوکسڈ رہیں کیونکہ اس تحریک کے نتیجے میں اس بار خان کی رہائی ضروری ہے #پلان_دو_تحریک_چلاؤ

آج خان صاحب نے کہا تحریک کا آغاز ہو چکا ہے، اس دوران آپ اپنی طرف سے گراؤنڈ یا سوشل میڈیا پر اپنے لیڈر کی رہائی کے لئے جو بھی کر سکتے ہیں وہ ضرور کریں۔
 سب متحد رہیں
جڑے رہیں
اور تحریک پر فوکسڈ رہیں
کیونکہ اس تحریک کے نتیجے میں اس بار خان کی رہائی ضروری ہے

#پلان_دو_تحریک_چلاؤ
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 (@teamipians) 's Twitter Profile Photo

انصافینز سب یہ ٹرینڈ #تحریک_تو_چلے_گی شروع کریں کیونکہ خان صاحب نے دو ٹوک پیغام دیا ہے کہ اس بار تحریک چلے گی اور ایک بہت بڑی تحریک چلے گی سب جوائن کریں 👏

انصافینز سب یہ ٹرینڈ #تحریک_تو_چلے_گی شروع کریں کیونکہ خان صاحب نے دو ٹوک پیغام دیا ہے کہ اس بار تحریک چلے گی اور ایک بہت بڑی تحریک چلے گی

سب جوائن کریں 👏
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 (@teamipians) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب کا پیغام ہے کہ 5 اگست کو تحریک نقطہ عروج پر ہوگی کیونکہ دو سال پہلے اسی دن ہمارا لیڈر گرفتار ہوا تھا 💔 ویلڈن انصافینز رکنا نہیں یہ ٹرینڈ #تحریک_تو_چلے_گی سب جاری رکھیں 👏

خان صاحب کا پیغام ہے کہ 5 اگست کو تحریک نقطہ عروج پر ہوگی کیونکہ دو سال پہلے اسی دن ہمارا لیڈر گرفتار ہوا تھا 💔

ویلڈن انصافینز رکنا نہیں یہ ٹرینڈ #تحریک_تو_چلے_گی سب جاری رکھیں 👏